دنیا بھر کی طرح گجرات میں بھی عید الفطر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

گجرات (جی پی آئی) دنیا بھر کی طرح گجرات میں بھی عید الفطر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ، عید کے بہت بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ، جن میں مقررین نے عید کے فلسفہ پر روشنی ڈالی آستانہ عالیہ مراڑیاں…

چیف ایگزیکٹو یورو کنسلٹنٹ پاکستان عمر مسعود فاروقی نے عید الفطر اپنے آبائی شہر گجرات میں گزاری

گجرات (جی پی آئی) معروف ریسرچ سکالر و چیف ایگزیکٹو یورو کنسلٹنٹ پاکستان عمر مسعود فاروقی نے عید الفطر اپنے آبائی شہر گجرات میں گزاری ، اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں انہوں نے نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی ، سابق وزیراعظم…

گجرات کی طرف سے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں مریضوں کو عید الفطر کے موقع پر گفٹ دیے گئے

گجرات (جی پی آئی) ضلعی حکومت ضلع گجرات کی طرف سے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں مریضوں کو عید الفطر کے موقع پر عید گفٹ دیا گیا ، ڈی سی او گجرات نوازش علی نے مریضوں میں پھل تقسیم کیے ،…

مسلم لیگ ق مظہر چوہان کے چچازاد بھائی مدثر چوہان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ق کی ممتاز شخصیت چوہدری مظہر چوہان آف سلطان پورہ کے چچازاد بھائی چوہدری مدثر چوہان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان میراں صاحب سلطان پورہ میں…

حضرت پیر افضل قادری عید کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔ foto

حضرت پیر افضل قادری عید کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔ foto

گجرات سجادہ نشین نیک آباد (مراڑیاں شریف) حضرت پیر افضل قادری عید کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔ دوسری طرف ملک و ملت کیلئے اجتماع دعا کی جارہی ہے۔ Hazrat, Pir Afzal Qadri, speaking ,Eid gathering…

پیر محمد عثمان افضل قادری آف نیک آباد گجرات انگلینڈ میں دینی اجتماع سے خطاب – foto

پیر محمد عثمان افضل قادری آف نیک آباد گجرات انگلینڈ میں دینی اجتماع سے خطاب – foto

لندن ۔ ممتاز دینی رہنماء پیر محمد عثمان افضل قادری آف نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات انگلینڈ میں دینی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔…

عید الفطر کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی کی تمام یونین کونسل میں صفائی وستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

عید الفطر کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی کی تمام یونین کونسل میں صفائی وستھرائی اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

علماء اکرام ،مساجد وعید گاہ کمیٹیوں کی منتظمین کی جانب سے عید الفطر پر مثالی انتظامات پر حق پرست قیادت اور بلدیہ شرقی کو خراج تحسین عید الفطر کی تعطیلات میں صفائی وستھرائی کا انتظام معمول کے مطابق انجام دیا گیا ،رین…

ملاوٹ شدہ اشیاء سے خطرناک حد تک لاعلاج امراض پھیل رہی ہیں،ا س کافوری تدارک کیاجائے۔

دور حاضر میں بھی طب نبوی ۖ کی اہمیت وافادیت مسلمہ ہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی فیصل آباد (پ ر)امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار نے لاثانی سیکرٹریٹ پر مجلس شوریٰ کے اہم اجلاس میں ”ملاوٹ کی وجہ سے تیزی سے پھیلتی…

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں اگلے تین روز تک وقفے وقفے سے مون سون کی بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار کو ہی شروع ہو جائے…

شاہ فیصل کالونی میں متوقع برسات کے پیش نظر عید الفطر پر رین ایمرجنسی سینٹرز کو فعال رکھنے کی ہدایت

شاہ فیصل کالونی میں متوقع برسات کے پیش نظر عید الفطر پر رین ایمرجنسی سینٹرز کو فعال رکھنے کی ہدایت

عید الفطر پر پینے کے صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی اور نکاسی آب کے نظام کی درستگی کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔نشاط ضیاء قادری عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی اور غفلت کا مظاہرہ نہ…

کراچی : برسات کے پیش نظر عید الفطر پر رین ایمرجنسی سینٹرز کو فعال رکھنے کی ہدایت

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے عید الفطر کے موقع پر متوقع برسات کے پیش نظر بلدیاتی اداروں کو رین ایمرجنسی سینٹرز کو فعال رکھنے اور رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کے لئے عید الفطر کی…

عید الفطرکے تینوں ایام میں عوام کو صاف ستھرا ماحول کی فراہمی کو ممکن بنائیں۔ معین عامر پیر زادہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہا ہے کہ عید الفطرکے تینوں ایام میں عوام کو صاف ستھرا ماحول کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لئے بلدیاتی ادراے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں…

نیکی اور بھلائی کے کاموںمیں مدد کرنے سے ہی انسان کوحقیقی خوشی ملتی ہے

فیصل آباد: امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی نے لاثانی سیکرٹریٹ پر تنظیم مشائخ کی مجلس شوریٰ اور صحافیوں سے ”عید کی حقیقی خوشیوں ”کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ جو نیکی اور بھلائی کے کاموںمیں ایک دوسرے کی…

ہمارے فرسودہ نظام میں محسن علی جیسے قابل اور ذہین طالب علم امید کی کرن ہیں، وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف

لاہور (جی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بی اے کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنے والا طالبعلم محمد محسن علی پوری قوم کا ہیرو ہے اور اس نے انتہائی کم وسائل کے باوجود عزم،…

پتنگ بازی کے دوران چھٹی جماعت کا طالبعلم مکان کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گیا

سوہدرہ (جی پی آئی) پتنگ بازی کے دوران چھٹی جماعت کا طالبعلم مکان کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گیا ، واقعات کے مطابق محلہ ملکاں کا 12سالہ بچہ زائم انجم ملک مکان کی چھت پر پتنگ بازی کر رہا…

چوہدری الطاف احمد کے افطار دستر خوان پر گزشتہ روز خواتین حضرات اور بچوں نے افطاری کی

کھاریاں (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری الطاف احمد بہبلی ناروے کے افطار دستر خوان پر گزشتہ روز تین سو سے زائد خواتین و حضرات اور بچوں نے افطاری کی ، گزشتہ روز کے مینو میں بکرے کا گوشت ، بریانی…

چوہدری فرخ مجید نے گزشتہ روز صحافیوں اور معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا

کھاریاں (جی پی آئی)چیئرمین زکوة کمیٹی ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید نے گزشتہ روز صحافیوں اور معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا ، اس موقع پر سینئر صحافی راجہ ریاض راسخ صدر پریس کلب زمان احسن ، نائب صدر سید تنویر…

منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ دیں ۔ مدثر اقبال گجر

کھاریاں (جی پی آئی)منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ دیں یا جرائم سے توبہ کر لیں کسی قسم کی رعایت نہیں دوں گا ، عوام ، میڈیا اور تاجر برادری کے تعاون سے علاقہ کو ان ناسوروں سے پاک…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی اسلام آباد کی سرکاری نمبر پلیٹوں والی گاڑی کھاریاں سے چوری ہو گئی

کھاریاں (جی پی آئی) جمعتہ الوداع کے موقع پر ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے اتھارٹی اسلام آباد کی سرکاری نمبر پلیٹوں والی گاڑی کھاریاں سے چوری ہو گئی پولیس مصروف تفتیش ، تفصیل کے مطابق الطاف احمد ولد غلام غوث کا ر ہنڈا…

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے 500 سے زائد گھرانوں میں عید گفٹ تقسیم کئے

گجرات (جی پی آئی) الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات نے 500سے زائد گھرانوں میں عید گفٹ تقسیم کئے ۔ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات نے 500سے زائد گھرانوں میں عید گفٹ تقسیم کئے ۔الخدمت نے اپنے مختلف یونٹس کے تحت ضلع بھر میں غرباء…

رمضان ، رحمت ، مغفرت ، آتش دوزخ سے نجات کے خزانے بانٹنے کے بعد رخصت ہو رہا ہے: ڈاکٹرطارق سلیم

گجرات(جی پی آئی) نیکیوں کا موسم بہار رحمت ، مغفرت ، آتش دوزخ سے نجات کے خزانے بانٹنے کے بعد رخصت ہو رہا ہے۔رحمن کے بندوں نے جی بھر کر اس ماہ مقدس سے استفادہ کیا۔عرش والے مہربا ن رب کے آخری…

احمدیوں کی قبروں سے قرآنی آیات مٹا دی گئیں

احمدیوں کی قبروں سے قرآنی آیات مٹا دی گئیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں جماعت احمدیہ کے قبرستان میں قبروں پر لگے کتبوں پر لکھے جانے والے کلمے اور قرآنی آیات کومٹا دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ کارروائی…

بھمبر اور گرد و نواح میں عید الفطر کے بڑے بڑے اجتماع منعقد ہو نگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گرد و نواح میں عید الفطر کے بڑے بڑے اجتماع منعقد ہو نگے مختلف عید گاہوں اور مساجد میں نماز عید اداکی جا ئیگی تفصیلات کیمطابق بھمبر اور گرد ونواح میں عید الفطر کے موقع پر بڑے…

عید کے موقع پر ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے حکومتی کارکردگی کا پول کھل گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید کے موقع پر ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے حکومتی کارکردگی کا پول کھل گیا ۔ان خیالات کااظہار مسلم لیگ نون تحصیل بھمبر کے صدر راجہ اظہر اقبال نے کیا انہوں نے کہا کہ عید کے پر…