محب وطن پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کے جھانسے میں نہ آئیں :کاشف شبیر

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما کاشف شبیر نے بھارتی وزارت تجارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں اور تاجروں کو بھارت میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن پاکستانی تاجروں اور…

رمضان صبر ہمدردی کا مہینہ ہے: سید احسان اللہ شاہ

گجرات (جی پی آئی) امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات سید احسان اللہ شاہ نے بھنڈ گراں میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے کہا رمضان صبر ہمدردی کا مہینہ ہے۔نبی اکرم ۖ کی رمضان المبارک میں فیاضی کا یہ عالم ہوتا تھا…

جامع مسجد عید گاہ گجرات میں سینکڑوں نوجوان و بزرگ اجتماعی اعتکاف کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ رہے ہیں

گجرات (جی پی آئی) تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات میں سینکڑوں نوجوان و بزرگ اجتماعی اعتکاف کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹ رہے ہیں ،اور درس قرآن پاک و درس احادیث سے اپنے قلوب…

حکمران کا فرض ہے کہ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبے بنائیں: امتیازعلی شاکر

لاہور (پ ر) اسلامی فاونڈیشن آف پاکستان کے مرکزی صدرامتیازعلی شاکر نے کہا ہے حکمران عوام کے خادم ہیں آقا نہیں ان کا فرض ہے کہ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبے بنائیںنہ کہ مشکلات میں مزید اضافہ کریںکہ انھوں…

پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی اکثریت موجودہ طرز حکومت سے انتہائی بیزار ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام کی اکثریت موجودہ طرز حکومت سے انتہائی بیزار ہے کیونکہ مہنگائی ،بے روزگاری ،کرپشن اور ناانصافی عروج پر ہے اقتدار پر براجمان طبقہ قومی وسائل کو جی بھر کر لوٹ رہا ہے ان…

چوپدری حق نواز اپنے دورہ یورپی یونین کے دوران ناروے سے بیلجیم پہنچ گئے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ساؤتھ افریقہ کی معروف کاروباری شخصیت چوپدری حق نواز اپنے دورہ یورپی یونین کے دوران ناروے سے بیلجیم پہنچ گئے حافظ کامران بیگ کی قیادت میں اوورسیز کمیونٹی نے ائیر پورٹ پر انکا بھرپور استقبال کیا تفصیلات کیمطابق ساؤتھ…

مسلم لیگ کے صدر راجہ فاروق حیدر ایماندار ، فرض شناس دیانت دار ، سچے اور کھرے سیاست دان ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ کے صدر راجہ فاروق حیدر ایماندار ، فرض شناس دیانت دار ، سچے اور کھرے سیاست دان ہیں انہوں نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے جس زمانہ سے وہ سیاست کررہے ہیں اگر کرپشن کرتے تو…

ملت اسلامیہ پاکستان کی حفاظت و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔سید حماد حسین

کراچی (پ۔ر) انجمن جانثاران ِ شمع رسالت کراچی کے زیر اہتمام جشن آزدی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ افطار اور محفل استحکام پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے مرکزی صدر سید حماد حسین نے کہا کہ ملت اسلامیہ پاکستان…

قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ھے

مورخہ 15 اگست 2012ئ کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے پاک معاشرے…

تین ماہ قبل چوری ہونے والے موٹرسائیکل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا

کنجاہ (جی پی آئی) تین ماہ قبل چوری ہونے والے موٹرسائیکل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا نارووالی کا رہائشی بنیامین اہل خانہ کے ہمراہ کیرانوالا میں زیارت گاہ پر گیا ہوا تھا کہ اس کا موٹر سائیکل چوری کر لیا…

پولیس نے ایک کڑور روپے کی رقم کے لیے دو افراد کو اغواء کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا

کنجاہ (جی پی آئی) پولیس نے ایک کڑور روپے کی رقم کے لیے دو افراد کو اغواء کرنے والا ماسٹر مائنڈ گرفتا ر کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم چن پیر ساکن کہن سیان ضلع سیالکوٹ نے اپنے سات دیگر ساتھیوں سمیت…

گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھسنے والے ڈاکوئوں کی فائرنگ ،اہل خانہ بال بال بچ گئے

ڈنگہ (جی پی آئی) گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھسنے والے ڈاکوئوں کی فائرنگ ،اہل خانہ بال بال بچ گئے ،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ اندرون بازار میں ہوٹل کے مالک کے گھر رات کے قت نامعلوم…

صدر پیپلزپارٹی سید طالب حسین کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کا گزشتہ روز بھی تانتا بندھا رہا

گجرات (جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت و ضلعی صدر پیپلزپارٹی سید طالب حسین کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں کا گزشتہ روز بھی تانتا بندھا رہا شہر گجرا ت کی اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے ان کی رہائشگاہ معین الدین پور…

یوم آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے سینکڑوں نوجوانوں کو پولیس نے قابوکر لیا

گجرات (جی پی آئی ) گجرات اور گردونواح میں یوم آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے سینکڑوں نوجوانوں کو پولیس نے قابو کرلیا معلوم ہوا ہے کہ چودہ اگست کے موقع پر موٹرسائیکل کے سائلنسر نکال کر آزادی منانے والے…

اتفاق گروپ کے قیام سے شاہین گروپ کی نیندیں اڑ گئیں ہیں: شیخ افضال احمد

گجرات (جی پی آئی ) انجمن تاجران کچہری روڈ کے سینئر نائب صدر اور ممتا زتاجر رہنماء شیخ افضال احمد نے کہا ہے کہ اتفاق گروپ کے قیام سے شاہین گروپ کی نیندیں اڑ گئیں ہیں اس گروپ کا قیام وقت کی…

جامع مسجد صرافہ میں ختم قرآن پاک کی محفل منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد صرافہ میں ختم قرآن پاک کی محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت حافظ محمد ایوب صراف نے کی ، جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین ، علامہ صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے کیا ، اس…

شاہد ہومیو کلینک پر جشن آزادی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)شاہد ہومیو کلینک پر جشن آزادی کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں وائس ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب عامر نعمان ، ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد ، ڈاکٹر طارق سلیم ، ڈاکٹر ارشد سلیم ، محمد عثمان خالد ،…

جامع مسجد فاطمہ چاندی بولے میں محفل ختم قرآن پاک منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)جامع مسجد فاطمہ چاندی بولے میں محفل ختم قرآن پاک منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ہدیہ نعت پیش کیا اس موقع پر شیخ شاہد لطیف چاندی، ڈاکٹر شیخ ثوبان…

جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں سالانہ محفل ختم قرآن پاک منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں سالانہ محفل ختم قرآن پاک منعقد ہوئی ، جس میں صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی خطاب کیا ، ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ہدیہ نعت…

چوہدری شاہد انور اور میاں تنزیل الرحمن نے معززین علاقہ کے عزاز میں گرینڈ افطار دنر دیا

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شاہد انور اور میاں تنزیل الرحمن آف بھورچھ بسوہا نے معززین علاقہ کے عزاز میں گرینڈ افطار دنر دیا ، جس میں بھورچھ بسوہا اور دیگر علاقوں کے معززین نے کثیر تعداد…

گوجرانوالہ: گھریلو تنازع پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کاقتل

گوجرانوالہ: گھریلو تنازع پر شوہر کے ہاتھوں بیوی کاقتل

گوجرانوالہ میں گھریلو حالات کی تنگ دستی کے باعث جھگڑے سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کر کرکے ہلاک کر دیا شوہر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا احمد نگر پولیس کے مطابق ظفراقبال نامی شخص…

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

بی بی شہید کے خون کے طفیل آج ملک میں جمہوریت رواں دواں ہے :گورنرپنجاب لطیف کھوسہ

پاکستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں 18کروڑ عوام کا ہے ،شہید ذوالفقار علی بھٹوکی کوشش کی بدولت پاکستان ایٹمی طاقت بنا:ارشد گھرکی کاہنہ (امتیاز علی شاکر) گورنرپنجاب لطیف کھوسہ،ارشدگھرکی، نے ان خیالات کا اظہار کاہنہ نو میں جشن آزادی کے موقعہ پر…

کیپٹن چوہدری منظور حسین مختصر علالت کے بعد DHQبھمبر میں خالق حقیقی سے جاملے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کیپٹن چوہدری منظور حسین آف دھوڑانوالہ مختصر علالت کے بعد DHQبھمبر میں خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم ڈاکٹر ناصر چوہدری ،چوہدری افضال کے سسر اور لیڈی ڈاکٹر بشری کے والد گرامی تھے مرحوم انتہائی مخلص ،ایماندار،انسان دوست اور غریب پرور…

تیز رفتار بے قابو بس نے تین بے گناہ عید کی شاپنگ کرنے والے باپ بیٹے اور ایک دوکاندار کی جان لے لی

ھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تیز رفتار بے قابو بس نے تین بے گناہ عید کی شاپنگ کرنے والے باپ بیٹے اور ایک دوکاندار کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق چھمب افتخارآباد بانیاں کی بس نمبریBR-XA098چھمب سے کوٹلہ جا رہی تھی کہ کڈہالہ کے…