محکمہ صحت اور لائیو سٹاک کی نااہلی سے پانی ملا گوشت کی فروخت عروج پر

گجرات (جی پی آئی) محکمہ صحت اور لائیو سٹاک کی نااہلی سے پانی ملا گوشت کی فروخت عروج پر ، ناغے کے روز بھی گوشت فروخت ہونے لگا اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ شہر میں سرکاری طور…

ناکام خادم اعلیٰ نے 5لاکھ افراد کا روزگار چھین لیا ہے :چوہدری اصغر عباس وڑائچ

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے نائب صدر چوہدری اصغر عباس وڑائچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناکام خادم اعلیٰ نے 5لاکھ افراد کا روزگار چھین لیا ہے ، رمضان سستے بازار میں لوٹ…

لالہ موسیٰ میں جعلی کریمیں فروخت کرنے والوں کے خلاف کمپنی کی کاروائی

گجرات (جی پی آئی)لالہ موسیٰ میں جعلی کریمیں فروخت کرنے والوں کے خلاف کمپنی کی کاروائی ، مقدمہ درج ، محمد اشفاق فیلڈ انسپکٹر ریکٹ ، نیکزیر ، پراکٹراینڈ گیمبل اور یونی لیور کی درخواست پر لالہ موسیٰ کے 2دوکانداروں کے خلاف…

محمد حنیف حیدری نے ظہور پیلس میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں

گجرات (جی پی آئی)سٹی صدر مسلم لیگ ق محمد حنیف حیدری نے ظہور پیلس میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور وفد سے کہا کہ تمام کارکنان کو متحد کیا جائے گا اور پارٹی کی پالیسیوں کے مطابق اپنے سابقہ روایات کو…

حکومت پنجاب صوبہ میں تعلیمی میدان میں بے پناہ کام کر رہی ہے :حاجی عمران ظفر

گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ ، حکومت پنجاب صوبہ میں تعلیمی میدان میں بے پناہ کام کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اس قدر مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں جس کے نتیجہ…

دنیا میں جنگ ہتھیاروں سے نہیں ٹیکنالوجی سے ہو رہی ہے ، عمر مسعود فاروقی

گجرات (جی پی آئی) ملک کے ممتاز سکالر عمر مسعود فاروقی نے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں جنگ ہتھیاروں سے نہیں ٹیکنالوجی سے ہو رہی ہے ، اور پاکستان اس وجہ سے ہر میدان میں پیچھے…

ملکہ : غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے )غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، 16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کے ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے ،گھروں اور مسجدون میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام ذہنی طور…

حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا شہر اعتکاف لاہور میں امسال بھی آباد ہوگا

حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا شہر اعتکاف لاہور میں امسال بھی آباد ہوگا

ہزاروں مرد خواتین الگ الگ جگہوں پر معتکف ہوں گے،بیرونی دنیا سے بھی خصوصی وفود مسنون اعتکاف بیٹھیں گے 60 انتظامی کمیٹیاں بنا دی گئیں،گرمی کے موسم میں معتکفین کو سہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی انتظامات سربراہ اعتکاف 2012ء شیخ زاہد فیاض…

دانیال شاپنگ سنٹر اینڈ شوز محل ملکہ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے )دانیال شاپنگ سنٹر اینڈ شوز محل ملکہ کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ۔تفصیلا ت کے مطا بق دانیال شاپنگ سنٹر اینڈ شوز محل رشید ما رکیٹ با لمقابل غزالی پبلک سکول ملکہ کی شاندا ر افتتاحی تقر…

ملکہ : حیدر قرار ویلفئیرٹر سٹ ملکہ کے زیر اہتمام پچاس گھرانوں میں راشن تقسیم

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے )حیدر قرار ویلفئیرٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پچاس گھرانوں میں راشن تقسیم۔ تفصیلا ت کے مطا بق حیدر قرار ویلفئیرٹر سٹ ملکہ کے زیر اہتمام پچاس گھر انوں میں را شن تقسیم کیا گیا۔UCملکہ کے سا بق…

گیپکو حکام نے بھی ٹینکی محلہ کے مکینوں کا کباڑہ کرنے کا عزم کر لیا

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گیپکو حکام نے بھی ٹینکی محلہ کے مکینوں کا کباڑہ کرنے کا عزم کر لیا ، خراب ٹرانسفارمر سے صرف 130وولٹیج جاری ، واپڈا حکام درست کرنے کو تیار نہیں ، عرصہ دراز…

تھانہ دولت نگر میں چوکیدار کی پولیس تشدد کیس کی جوڈیشنل انکوائری مکمل

گجرات (جی پی آئی) تھانہ دولت نگر میں چوکیدار کی پولیس تشدد کیس کی جوڈیشنل انکوائری مکمل ، دو تھانے داروں اور سات دکانداروں پر تشدد ثابت ہو گیا ، مقتول کی زبان بھی کاٹی گئی ، تفصلات کے مطابق تھانہ دولت…

راجہ بشارت سے موضع دھریکٹری کے رہائشی محمد افضل اور نے ملاقات کی

گجرات (جی پی آئی) DPOگجرات راجہ بشارت سے موضع دھریکٹری کے رہائشی محمد افضل اور اعجاز اکبر چوہدری نے ملاقات کی اور انہیں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تھانہ دولت نگر میں دورانِ حراست پولیس تشدد سے جاں بحق…

غلام حسین آف پلاوڑی کے زیر انتظا م شاہین چوک ملکہ میں النور اکیڈمی کا شاندار آغاز

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے)محمد شہباز بھٹی ایم ایس سی ایم ایڈ معروف ما ہر تعلیم اور سینئر استا د چوہدری غلا م حسین آف پلا وڑی کے زیر انتظا م شاہین چوک ملکہ میں النور اکیڈمی کا شاندار آغاز۔ طلبہ…

سپورٹس آفیسر سلیمان علی کے اعزاز میں استقبالیہ دعوت کا اہتمام

گجرات (جی پی آئی)ڈاکٹر شکیل سرور نے سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز کے اعزاز میں الوداعی اور نئے سپورٹس آفیسر سلیمان علی کے اعزاز میں استقبالیہ دعوت کا اہتمام کیا ، جس میں ممتا ز شخصیات نے شرکت کی جن میں…

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس بروز جمعرات 19-7-2012کو بوقت 10بجے صبح گورنمنٹ زمیندار ہائی سکول گجرات میں ضلعی صدر محمد عامر بوٹا کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے ، جس میں مہمان خصوصی صوبائی…

ویران جنگل کے ایریا میں پانچ تا چھ کے قریب خطر ناک بارودی مائن برآمد

نکیال (شاہ نواز علی )نکیال شہر سے تین کلو میٹر اور لائن آف کنٹرول سے پانچ کلو میٹر کی مسافت پر پیر کلنجر جیر ماہل مسعود آباد، ویران جنگل کے ایریا کمپارئمٹ سترہ سے نامعلوم طور پر رکھے گئے پانچ تا چھ…

پاکستان کی ایک ذہین اورباہمت طالبہ موذی مرض میں مبتلا، علاج کی اندرون اور بیرون ملک اپیل

پاکستان کی ایک ذہین اورباہمت طالبہ موذی مرض میں مبتلا، علاج کی اندرون اور بیرون ملک اپیل

اسلام آباد(پ۔ر) پاکستان کے علاقہ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے والی ایک انتہائی ذہین اور باہمت طالبہ ایک ایسی بیماری میں مبتلاہوگئی ہے جسکا مکمل علاج شاید پاکستان میں نا ممکن ہو۔”سیدہ ملیکہ حسین” نے حال ہی میں میٹرک ایبٹ آباد بورڈ…

کرپٹ حکمرانوں نے چند سکوں کی خاط رنیٹو سپلائی بحال کرکے قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا

کرپٹ حکمرانوں نے چند سکوں کی خاط رنیٹو سپلائی بحال کرکے قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا

کرپٹ حکمرانوں نے چند سکوں کی خاط رنیٹو سپلائی بحال کرکے قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا :چودھری منشاء سندھو حکومت نے رمضان المبارک کی آمدپرعوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے مہنگائی کاتحفہ دیاہے جس سے تمام اشیاء ضروریہ کی…

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا پولیو کا ملک سے خاتمہ ہی صحت مند زندگی اور خوشحال معاشرے کی ضمانت ہے ۔نشاط محمد ضیاء…

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام حلقہ ممتاز کالونی کے زیراہتمام استقبال رمضان و دستار فضیلت کا انعقاد

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام حلقہ ممتاز کالونی کے زیراہتمام استقبال رمضان و دستار فضیلت آج بروز سوموار مود نماز مغرب تا عشاء منعقدہ جامعہ تنظیم الاسلام میں ہو رہا ہے ۔جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی…

عمر فاروق اعوان کی پریس کلب کھاریاں کی نو منتحب کابینہ کو مبارکباد

ملکہ (عمر فا روق اعوان )معروف صحا فی عمر فاروق اعوان کی پر یس کلب کھاریاں کی نو منتحب کابینہ کو مبارکباد۔تفصیلات کے مطا بق معروف صحا فی عمر فاروق اعوان کی پر یس کلب کھاریاں کی نو منتحب کا بینہ کو…

چوہدری سجاد حسین کے والد کا ختم قل پڑھا گیا

گجرات (جی پی آئی) سابق یو سی ناظم ماچھیوال چوہدری محمد اکبر چنڈالہ ، چوہدری محمد عارف ، چوہدری مہدی خاں ، صوبیدار محمد اعظم کے بہنوئی ، چوہدری سجاد حسین کے والد محترم اور چوہدری خالد جاوید ڈھیرو گہنہ ، چوہدری…

گجرات پریس کلب کا وفد مری کے تفریحی دورہ پر روانہ ہو گیا

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کا وفد مری کے تفریحی دورہ پر روانہ ہو گیا جس کی قیادت سینئر نائب صدر سید عرفان جعفری اور جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر کر رہے ہیں ، وفد علی الصبح گجرات پریس کلب…