بجلی نہ ہونے کے باعث طلباء کے امتحانات میں شدید مشکلات

گجرات : بجلی نہ ہونے کے باعث طلباء کے امتحانات میں شدید مشکلات ، امتحانی سینٹروں میں بجلی غائب ، طلبہ کا برا حال ، خادم اعلیٰ نے لیپ ٹاپ تقسیم کر کے اربوں روپے مٹی میں ملا دئیے ، میرا دعویٰ…

ممتاز شخصیات نے جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی

گجرات : مرکزی انجمن تاجران آل پاکستان کے نائب صدر جاوید بٹ کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، ممبر امن کمیٹی گجرات الحاج رانا مشرف علی ناز ، چوہدری فیصل مجید ، چوہدری علی ریاض ،…

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آکسفورڈ کتاب میلہ گزشتہ روز منعقد ہوا

گجرات :گجرات میں پہلی دفعہ آکسفورڈ پریس کی طرف سے آکسفورڈ کتاب میلے کا انعقاد ،دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آکسفورڈ کتاب میلہ گزشتہ روز منعقد ہوا ، کتاب میلے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن محمد…

گجرات کے نوجوان نے 150کلو کا وزن اٹھا کر 50 ہزار روپے کا انعام جیت لیا

گجرات : گجرات کے نوجوان نے 150 کلو کا وزن اٹھا کر 50 ہزار روپے کا انعام جیت لیا ، تفصیلات کے مطابق لائف سٹائل جم گجرات کے نوجوان سلیمان بہادر سکنہ محلہ چاہ کھولے نے کھاریاں کے نواحی علاقے سدکال میں…

ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات

گجرات : (جی پی آئی) ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات مختلف تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے سٹیزن فرنٹ کے وفد کو یقین دلایا کہ ضلع…

ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

گجرات : (جی پی آئی) ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، خواجگان روڈ، ڈھکی بازار اور فیض آباد سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتہ سے پینے کا صاف پانی…

بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا

گجرات : (جی پی آئی) گجرات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا، گزشتہ سوموار سے جاری بجلی بحران میں شدید آئی ہے اور دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے جس سے ایک بار پھر…

آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات : (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 24مئی 2012بروز جمعرات بعد نماز مغرب آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کے جنرل سیکرٹری مہر مشتاق احمد کی رہائشگاہ مہر ہاؤس گلی ڈاکٹر روبینہ ساجد ہسپتال گلبرک کالونی قمر سیالوی…

بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان

گجرات : (جی پی آئی) بیرون ملک مقیم شہری کے گھر میں اچانک آگ لگ جانے سے لاکھوں روپے کا نقصان ، تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ گجرات کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ کے گھر…

اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری

گجرات : (جی پی آئی) ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کے آفس علینا سنٹر جا کر مبارک باد وں کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز سیاسی و…

ریاض المدینہ ٹریننگ سنٹر میں بچوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ قاری فیاض

گجرات : (جی پی آئی) ریاض المدینہ ٹریننگ سنٹر میں بچوں کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں، تا کہ وہ بیرون ممالک جا کر باعزت روزگار کما سکیں، ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو ریاض المدینہ قاری محمد فیاض نقشبندی نے سٹیزن…

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا

گجرات: (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا ماہانہ اجلاس 24-5-12کو سنگت آفس گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس میں حلقہ تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے گی ، اور خاص تعلقاتی گروپ کی ماہانہ کارکردگی پیش کی جائے…

چوہدری عنصر علی کے والد محترم کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منائی

گجرات : (جی پی آئی) چوہدری عنصر علی کے والد محترم کی سالانہ برسی عقید ت و احترام کے ساتھ منائی ، اس موقع پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صدارت صاحبزادہ رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین…

ڈاکٹر اقبال علوی نے چھٹی کینسل کرواکر دوبارہ ہسپتال کھاریاں میں کام شروع کر دیا

کھاریاں : سماجی ، کاروباری ، صحافتی تنظیموں اور عوام کے پر زور اصرار پر سرجن ڈاکٹر اقبال علوی نے چھٹی کینسل کرواکر دوبارہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں کام شروع کر دیا ، انہوں نے 3ماہ کی چھٹی لی ہوئی…

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کے دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے:عوامی حلقے

کھاریاں : لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کے دعوے کھوکھلے نعرے اور بھڑھکیں ہی ثابت ہوئے ، تاحال لوڈ شیڈنگ میں کمی نہ آ سکی لوگ آج بھی تین تین گھنٹے مسلسل بجلی کی بندش کے عذاب سے دو چار ہیں…

شہر گجرات سمیت متعدد علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے

گجرات : شہر گجرات سمیت متعدد علاقے کربلا کا منظر پیش کرنے لگے ، سورج کو بھی غریب عوام پر ترس نہ آیا ، سورج آگ برستا رہا ، اور انت کی گرمی نے لوگوں کا آرام بھی چھین لیا ، بجلی…

جن لوگوں نے ہمارے دور میں اجلاس نہیں ہونے دئیے وہ چوہدری برادران کے دوست نہیں

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ق و شجاعت گروپ کے ممتاز سیاسی و سماجی راہنما سابق نائب ناظم یوسی 55حاجی عبدالمجید بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن لوگوں نے ہمارے دور میں اجلاس نہیں ہونے دئیے وہ مسلم…

مقابلہ حسن قرات کا انعقاد خوش آئند ہے : چوہدری قدوس عمراہ برہ

گجرات : مقابلہ حسن قرات کا انعقاد خوش آئند ہے ، بہترین انتظامات پر جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر کے ناظم اعلیٰ قاری مختار احمد نوشاہی اور آرگنائزر مقابلہ حسن قرات ثناء خوانِ مصطفی ۖ قاری محمد شفیع نوشاہی کو مبارک باد…

بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا

گجرات : بیرون ملک مقیم شہری کا گھر جل کر خاکستر ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق محلہ فیصل پورہ جی ٹی روڈ کے رہائشی مرزا شہزاد بیگ جو کہ روزگار کے سلسلہ میں شارجہ میں مقیم ہے ، کے گھر میں…

ملک حنیف اعوان نے اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارک باد دی

گجرات : پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے صدر ملک حنیف اعوان اور ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی ناصر محمود نے ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے پر ان کے آفس علینا سنٹر جا کر مبارک…

بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع کی تصویری جھلکیاں

بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع کی تصویری جھلکیاں

گجرات: ممتاز بزنس مین اورنگزیب بٹ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر مبارک باد دینے والوں میں الحاج رانا مشرف علی ناز، چوہدری فیصل مجید، چوہدری علی ریاض ، حبیب الرحٰمن کھوکھر، اسلم زیب بٹ، چوہدری تنویر قیصر و…

پولیس جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرے: ڈاکٹر طارق کھوکھر

بھمبر : پولیس جرائم پیشہ افراد اور اشتہاریو ں کے گرد گھیرا تنگ کر ے قانو ن کی عملداری کو ہر حال میں یقینی بنایا جا ئے اشتہاریو ں کو گرفتا ر کر نے کے لئے تمام وسا ئل برو ئے کار…

پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے مرکزی دفتر کا افتتاح

ڈنگہ: پاکستان تحریک انصاف ڈنگہ کے مرکزی دفتر کا افتتاح ضلعی صدر میجر (ر)خلیل الرحمٰن اعوان ،چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک اور میاں محمد افضل حیات نے کیا ،اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقارتقریب کا اہتمام کیا گیا سابق وزیر…

تھانہ کھاریاں کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو راج ڈوگہ کالونی میں لاکھوں کا ڈاکہ

کھاریاں : تھانہ کھاریاں کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو راج ڈوگہ کالونی میں لاکھوں کا ڈاکہ 4نقاب پوش مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر چوہدری عبدالخالق ڈوگہ کے گھر دروازے توڑ کر داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 40تولے سونا طلائی…