راجہ امجد پرویز کی بطور کمشنر میرپور ڈویژن تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے

بھمبر : راجہ امجد پرویز کی بطور کمشنر میرپور ڈویژن تعیناتی حکومت کا احسن اقدام ہے موصوف انتہائی با صلاحیت تجربہ کار اور ذمہ دار آفیسر ہیں ان کی تعیناتی سے جہاں حکومت کی نیک نامی میں اضافہ ہو گا وہاں عوام…

چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہو گیا

بھمبر : چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان نور علی دوران ڈیوٹی آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان نور علی جو صوابی کا…

ڈپٹی کمشنر بھمبر ٹریفک حادثہ میں زخمی جبکہ ایس پی اور تحصیلدار بال بال بچ

بھمبر : ڈپٹی کمشنر بھمبر ٹریفک حادثہ میں زخمی جبکہ ایس پی اور تحصیلدار بال بال بچ گئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر خواجہ محمد نعیم ، ایس پی منگلا اپ ریزنگ شہر یار خان ،تحصیلدارعبدالقدیر مغل میرپور جا…

گلگت و بلتستان میں قتل عام دراصل جذبہ قومیت کو ختم کرنے کی سازش ہے:توصیف علی

بھمبر: جموں و کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے مرکزی راہنما توصیف علی جرال نے کہا ہے کہ گلگت و بلتستان میں فرقوں کے نام پر کیا جانے والا قتل عام دراصل ریاستی عوام کو مزید تقسیم کرنے اور جذبہ قومیت کو ختم…

میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے :بلقیس صابر راجہ

بھمبر : پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی راہنما بلقیس صابر راجہ نے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے میڈیا نے عوام کے اندر شعور اجاگر کیا ہے اور لوگوں کے مسائل ارباب اختیار تک پہنچانے…

تھانہ کھاریاں کینٹ نے بالآخر فادر کالونی تشدد وقوعہ کا مقدمہ 6 دن بعد درج کر ہی لیا

کھاریاں : تھانہ کھاریاں کینٹ نے بالآخر فادر کالونی چک لشکری میں ہونے والے پر تشدد وقوعہ کا مقدمہ 6دن بعد درج کر ہی لیا ، نامزد ملزمان میں سے 3گرفتار باقی کے فرار، تفصیلات کے مطابق 8اپریل کو فادر کالونی چک…

نوازش علی شیخ نے ممبر سازی کیلئے یونین کونسل سطح پر ممبران کی ڈیوٹیاں لگا دیں

لالہ موسیٰ: نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے ممبر سازی کیلئے یونین کونسل سطح پر ممبران کی ڈیوٹیاں لگا دیں۔حلقہ پی پی 112کی تنظیم گھر گھر جا کر ممبر سازی کرے گی ۔نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات…

صحافیوں کی تذلیل اور پابندی سے تمام صحافی برادری کی جگ ہنسائی ہوئی ہے:محمد انور

گجرات: گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز کی طرف سے گجرات کے صحافیوں کی ڈی پی او آفس میں پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے…

آصف علی زرداری نے سیاست کی ایک نئی بساط بچھا دی ہے :سید باقر رضوی

گجرات: تحریک استقلال کے سابق مرکزی راہنما اور انسانی حقوق کمیٹی پنجاب کے چیئرمین سید باقررضوی نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور راجہ پرویز اشرف کو دوبارہ وزیر بنائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بات واضع ہو گئی…

شریعت مصطفٰے پرعمل ہی سب سے بڑی عبادت ہے: میاں اخترعلی اویسی

گجرات : شریعت مصطفٰے پر عمل ہی سب سے بڑی عبادت ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء کی شریعتوں کی بھی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے تابع کر دیا ہے اللہ نے آج تک کسی نبی کو اپنا…

غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی: مس کیرولائن

گجرات : غربت کے خاتمہ کیلئے ہم سب کو مل کر عملی جدوجہد کرنی ہو گی اور پاکستان کے خلاف عالمی پراپیگنڈہ کا جواب دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ووڈ کرافٹ فوک شیفیلڈ کی چیئرپرسن مس کیرولائن نے لالہ موسیٰ…

وحدت اسلامیہ کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ محفل نعت یار ِغار کانفرنس انعقاد پذیر ہوئی

گجرات: وحدت اسلامیہ ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامعہ مسجد نور مدینہ اقبال چوک محلہ مسلم آباد گجرات میں ساتویں سالانہ محفل نعت ” یار ِ غار کانفرنس ” انعقاد پذیر ہوئی ، عالمی مبلغ اسلام ، محقق دوراں ، شیخ الخدیث…

معروف صحافی عمر فاروق اعوان کی سابق آر پی او گوجرانوالہ ذولفقار چیمہ سے ملاقات

معروف صحافی عمر فاروق اعوان کی سابق آر پی او گوجرانوالہ ذولفقار چیمہ سے ملاقات

،ملکہ : معروف صحافی عمر فاروق اعوان سابق آر پی او گوجرانوالہ اور پنجاب ایلینٹ فورس کے سربراہ ذولفقار چیمہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان  …

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: عمارت گرنے سے دو بچے جاں بحق

گوجرانوالہ: (جیو ڈیسک) ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں گیس کمپریسر پھٹنے سے دھماکے سے زیر تعمیر تیسری منزل گر گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ملبے کے نیچے دبے سات افراد کو نکال لیا گیا…

کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا کر دی گئی

بھمبر : (پریس ریلیز) ایس پی بھمبر کامران علی کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ مندی بہاؤالدین میں ادا کر دی گئی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپر خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں آزاد…

حکمران عوام سے جینے کاحق بھی چھین لینے پر تلے ہو ئے ہیں :خالد پرویز بٹ

بھمبر: حکمران عوام سے جینے کاحق بھی چھین لینے پر تلے ہو ئے ہیں تما م سرکاری ملازمین اور سرکاری ادارہ جات تنزلی کا شکار ہیں اور عوامی بے بسی بھی عروج پر ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ…

مسلم لیگ (ن) کا میرپورمیں کامیاب کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک نیا باب:اظہراقبال

بھمبر : پاکستان مسلم لیگ (ن) کا میرپور میں کامیاب اور تاریخ ساز کنونشن آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک نیا باب رقم کر گیا ہے راجہ فاروق حیدر کا صدر ،چوہدری طارق فاروق کا سینئر نائب صدر جبکہ شاہ غلام قادر…

احتساب بیورو چوہدری مشتاق کیخلاف انتقامی کاروائی بند کرے:چوہدری محمد فاضل

بھمبر: احتساب بیورو وزیر اعظم کے اشاروں پر چوہدری مشتاق ڈائریکٹر ورکس کیخلاف انتقامی کاروائی بند کرے جعلی مقدمات ختم کیے جائیں چوہدری مشتاق کو سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدر ی کو ووٹ دینے کی سزا دی جارہی ہے ان کے…

پاکستان دہشت گردی اوراسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے:چوہدری عابد رضا

کوٹلہ ارب علی خان: پاکستان غربت،بے روزگاری ،دہشت گردی اور اسلام دشمن عناصر کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے صنعتیں بند ہونے کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چولھے…

پیپلز پارٹی اورن لیگ والے سمجھوتہ ایکسپریس کی طرح مل کر ملک میں لوٹ مار کررہے ہیں

ڈنگہ : پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113کے آرگنائزر میا ں مبین حیات ایڈووکیٹ آف کولیاں شاہ حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ والے دونوں سمجھوتہ ایکسپریس کی طرح مل کر ملک میں…

عالمی تصوف سیمینار پندرہ اپریل کو ایوان اقبال”لاہور میں انعقاد پذیر ہو گا

ڈنگہ: خواجہ محمد یار ٹرسٹ پاکستان اور نیشنل مشائخ کونسل پاکستان کے اشتراک سے سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی دہلی انڈیا اور عبدالنبی المختار حضرت خواجہ محمدیار فریدی گڑھی شریف رحیم یار خان کی یاد میں ”عالمی تصوف…

سینکڑوں اساتذہ گجرات سے لاہور جا کر احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریں گے

گجرات: متحدہ محاذ اساتذہ ضلع گجرات کے زیر انتظام آج سینکڑوں اساتذہ گجرات سے لاہور جا کر احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریں گے ، احتجاجی مظاہرہ ناصر باغ تا سیکرٹریٹ لاہو رمیں منعقد ہو گا، گزشتہ روز گجرات میں اساتذہ راہنمائوں ڈاکٹر…

زیادہ ترنجی سکولوں میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے

گجرات : گجرات کے اکثر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا سروے کرنے کے بعد یہ بات سامنے میں آئی ہے کہ زیادہ تر نجی سکولوں میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بچوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ، اور بجلی بند…

سیاہ چین میں برفانی تودہ گرنے سے منگوال کا 32سالہ حوالدار تنویر حسین بھی شہید ہو گیا

گجرات : سیاہ چین میں برفانی تودہ گرنے سے منگوال کا 32سالہ حوالدار تنویر حسین بھی شہید ہو گیا ، شہید تنویر حسین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ 12سال قبل آرمی میں ملازم بھرتی ہوا اور ایک سال قبل…