ڈینگی مچھر کے خاتمہ سے ڈینگی بخار سے بچا جا سکتا ہے:مرزا مشتاق

گجرات: ڈینگی مچھر کے خاتمہ سے ڈینگی بخار سے بچا جا سکتا ہے ، ہومیو ڈاکٹرز کمیونٹی کی صحت عامہ پر کامیاب ملک سے عوام میں متعدی امراض سے متعلق شعور بیدار ہوا ہے ، یہ بات گجرات چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری…

انرجی کراسس کے خاتمہ کیلئے پائلٹ پروجیکٹ پرجلد کام شروع ہو گا:عمرمسعود فاروقی

اسلام آباد /گجرات:گجرات میں انرجی کراسس کے خاتمہ کیلئے پائلٹ پروجیکٹ پر جلد کام شروع ہو گا ، گجرات کی تاجر و کاروباری شخصیات کے تعاون گجرات میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائیگا ، اور سستی بجلی فراہم کی جائے گی…

رانا مشرف علی نازکی سربراہی میں ایک وفد نے چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی

گجرات: ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز کی سربراہی میں ایک وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ چوہدری محمد سرور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور…

رسم مہندی پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ڈنگہ: رسم مہندی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا سمیت8افراد کے خلاف مقدمہ درج ،معلوم ہو ا ہے کہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چنن میں عمر فاروق نامی نوجوان کی شادی کے سلسلہ میں رسم مہندی کی تقریب…

چھٹے اپرکلاس کورس میں عمران فاروق سوی نے پنجاب بھرمیں نمایاں پوزیشن حاصل کی

کنجاہ: گجرات پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹرعمران فاروق سوہی نے چھٹے اپرکلاس انسپکٹرکورس میں پنجاب بھرمیں اول پوزیشن حاصل کی۔ٹریننگ سنٹرچوہنگ لاہورمیں چھٹے اپرکلاس کورس میں عمران فاروق سوی سب انسپکٹرنے پنجاب بھرمیں سب سے نمایاں پوزیشن حاصل کی انہوں نے پنجاب…

صرف یہ خواہش تھی کہ ہمارے گاؤں کنجال کو راستہ مل جا ئے :چوہدری محمد اشفاق

کھاریاں: یورپ میں رہ کر صرف یہ خواہش تھی کہ ہمارے گاؤں کنجال کو راستہ مل جا ئے گاؤں کا راستہ نہ ہو نے کی وجہ سے اہلیان کنجال کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا اگر کو ئی بیمارہو جا…

حکمران مسلسل قیمتوں کو بڑھا کرعوام کو مہنگائی کے تحفے دے رہے ہیں :مسرت

کھاریاں : جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع گجرات کی ناظمہ محترمہ مسرت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران مسلسل گیس اور پٹرول کی قیمتوں کو بڑھا کر عوام کو مہنگائی کے تحفے دے رہے ہیں ، جو کہ قابل تشویش…

تقریباً 50 لاکھ روپے کے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں :عبدالغفار

کھاریاں : سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ کھاریاں عبدالغفار نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے میں نے چارج سنبھالا ہے ، تقریباً50لاکھ روپے کے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں ، یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری…

گجرات میں معاشی انقلاب لانا ہمارا عزم ہے:عمر مسعود فاروقی

گجرات: ممتاز سماجی سیاسی شخصیت وزیراعظم پاکستان کے سابق مشیر برائے ایگری کلچر عمر مسعود فاروقی نے گزشتہ روز گجرات میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں معاشی انقلاب لانا ہمارا عزم ہے اس سلسلہ میں بیروزگاری کے…

پوری دنیا کی طرح گجرات میں بھی فارمر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

گجرات: پوری دنیا کی طرح گجرات میں بھی فارمر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ،رئیس اعظم صابوال الحاج خان ملک کی رہائشگاہ پر اس سلسلہ میں بہت بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا انعقاد محکمہ لائف سٹاک…

پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات مکمل ہو گئے

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )پنجاب ٹیچرز یونین ضلع گجرات کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ملک فیصل رشید اعوان بلا مقابلہ پنجاب ٹیچر ز یونین تحصیل کھاریاں کے سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پنجاب ٹیچرز…

ہمیں قربانیوں کا صلہ گولیاں اور بم دھماکوں کی شکل میں مل رہا ہے :سید ندیم عباس

لالہ موسیٰ : شیعہ علماء کونسل تحصیل کھاریاں کے صدر سید ندیم عباس نے گلگت بلتستان کی تازہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کے لیے دی گئیں قربانیوں کا صلہ گولیاں اور بم دھماکوں کی شکل میں مل…

مقامی میرج ہال میں شادی کی تقریبات میں جیب تراشی کرنے والے نوعمر کو گرفتار کر لیا گیا

لالہ موسیٰ : مقامی میرج ہال میں شادی کی تقریبات میں جیب تراشی کرنے والے نو عمر کو گرفتار کر لیا گیا ، سٹی پولیس کے حوالہ مبینہ طور پر اس سے قبل بھی ایک خاتون کے پرس سے ایک لاکھ روپے…

قانون کے رکھوالوں نے ، معاشرے کی آنکھ کو بھی بند کرنے کی کوششیں شروع کر دیں

گجرات: ڈی پی او آفس میں صحافیوں کے داخلے پر سختی کر دی گئی ، تفصیلات کے مطابق تھانہ جات کے بعد اب ڈی پی او آفس میں بھی صحافیوں کے داخلے پر سخت لائحہ عمل مرتب کیا گیا ہے ، جس…

کراچی اور بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے:سید ساجد علی نقوی

گجرات: تحریک جعفریہ کے مرکزی راہنما علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ ، گلگت اور دیگر علاقوں میں کرفیو حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، انہوں نے کہا کہ لوگوں کو…

حکومتی اعلان کے باوجود واپڈا نے عوام سے اربوں روپے اکٹھے کر لئے

گجرات: حکومتی اعلان کے باوجود واپڈا نے عوام سے اربوں روپے اکٹھے کر لئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے وفاقی حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ واپڈا اور اس کی نجی کمپنیاں عوام سے فیول ایڈجسٹمنٹ کے…

کسانوں کےعالمی دن کے موقع پرآج الحاج خان ملک کے ڈیرہ پرخصوصی تقریب منعقد ہوگی

گجرات:کسانوں کے عالمی دن کے موقع پرآج دن دس بجے رئیس اعظم صابووال الحاج خان ملک کے ڈیرہ پر خصوصی تقریب منعقد ہوگی ، جس میں ڈی سی او نوازش علی ، ای ڈی او ایگری کلچر مہر یوسف ، ڈی ایل…

ڈاکٹر فاروق ڈارکا ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم میں سالانہ کنونشن سے خطاب

ڈاکٹر فاروق ڈارکا ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم میں سالانہ کنونشن سے خطاب

گلیانہ: (زاہد مصطفیٰ اعوان) ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم میں سالانہ کنونشن سے ڈاکٹر فاروق ڈار سی ایم ایچ کھاریاں ، ڈاکٹر ادریس، اختر زاہد اعوان ، ڈاکٹر ذکاء اللہ صدیق اور دوسرے مقررین خطاب کررہے ہیں تصویری جھلکیاں…

پیپلز پارٹی کی حکومت کو بحران ورثے میں ملے: عبدالسلام بٹ

بھمبر : پیپلز پارٹی کی حکومت کو بحران ورثے میں ملے پوری دنیا کے اندر معاشی عدم استحکام ہے جسکے اثرات پاکستان پر بھی پڑے ہیں شریف برادران بھی حکومتوں میں رہے لیکن انہوں نے کوئی بھی نمایاں کام نہیں کیا آمدہ…

تحریک آزادی کشمیرکو کشمیریوں کی امنگوں کیمطابق آگے بڑھائیں گے: طارق فاروق

بھمبر: نون لیگ آزاد کشمیر کی تنظیم سازی کے بعد تحریک آزادی کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کیمطابق آگے بڑھائیں گے نون لیگ مسلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق چاہتی ہے آزاد کشمیر کے لوگوں کاحق حکمرانی واپس دلائیں…

محلہ ریلوے اسٹیشن میں چوری کی واردات کی کوشش ناکام چورفرار

ڈنگہ: محلہ ریلوے اسٹیشن میں چوری کی واردات کی کوشش ناکام چورفرار، مالک مالکان مزاحمت میں معمولی زخمی، تفصیلات کے مطابق محلہ ریلوے اسٹیشن کے رہائشی سائیں خالدکے گھر نصف شب کے بعد2نامعلوم چور داخل ہوئے، تاہم کھٹکے کے باعث وہ جاگ…

ایم پی اے میاں طارق محمود خادم اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کام کرر ہے ہیں

ڈنگہ: ایم پی اے میاں طارق محمود کے داست راست ، ممتاز سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجرات آف چک مموری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے میاں طارق محمود خادم اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق…

کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدرپریس کلب منعقد ہوا

کنجاہ :کنجاہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت یاورعباس صدرپریس کلب کنجاہ منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے صدر سیٹھ قمر خورشید صراف کے بھتیجے احسان الٰہی صراف کی وفات پر اور مرکزی انجمن تاجران کنجاہ…

صدر آصف علی زرداری کے دورہ لاہورکے مثبت نتائج جلد برآمد ہونگے:تنویر اشرف کائرہ

صدر آصف علی زرداری کے دورہ لاہورکے مثبت نتائج جلد برآمد ہونگے:تنویر اشرف کائرہ

لالہ موسیٰ: سابق صوبائی وزیر خزانہ چوہدری تنویر اشرف کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کے دورہ لاہور کے مثبت نتائج جلد برآمد ہونگے ، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے میثاق جمہوریت…