آسیہ اسحاق صدیقی نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا با قاعدہ اعلان کر دیا

لاہور : سابق مرکزی سیکٹری جنرل (شعبہ خواتین) پاکستان مسلم لیگ (ق) آسیہ اسحاق صدیقی نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا با قاعدہ اعلان کر دیا ۔اس بات کا اعلان انہوں نے بدھ کے روز پنجاب سیکریڑیٹ میں ایک تقریب…

نو جو ان ہی ملک میں تبد یلی لا سکتے ہیں: احسن رشید

لاہور : پاکستا ن تحر یک انصا ف کے صو با ئی صدر احسن رشیداو ر سینئر نا ئب صدر محمد امین ذ کی نے کہا ہے کہ نو جو ان ہی ملک میں تبد یلی لا سکتے ہیں تر قی یا…

گوجرانوالہ میں 16 مارچ کو گیس کی ترسیل بند رہے گی: سوئی گیس ریجنل آفس

گوجرانوالہ: سوئی گیس ریجنل آفس کی ایک اطلاع کے مطابق 8 انچ لائن کی ضرورت مرمت کے سلسلہ میں 16مارچ  بروز جمعة  المبارک رات 8 بجے سے 2  بجے تک صارفین کو گیس کی ترسیل بند رہے گی ۔جبکہ ان اوقات کے…

گوجرانوالہ سے وزیرآباد روٹ پر چلنے والی بس سروس شہریوں کیلئے اذیت کا باعث

وزیرآباد:گوجرانوالہ سے وزیرآباد روٹ پر چلنے والی بس سروس شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن رہی ہے۔سابق دور حکومت سے شروع کی جانے والی سٹی ٹورز ٹرانسپورٹ کے عملہ کے افراد مبینہ طور پر شہریوں سے من مانے کرایوں کی وصولی کے…

مقامی ہفت روزہ کے چیف ایڈیٹر ،ممتاز صحافی گوہر ایوب ڈار انتقال کر گئے

ڈنگہ: مقامی ہفت روزہ کے چیف ایڈیٹر ،ممتاز صحافی گوہر ایوب ڈار انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ جامع مسجد عید گاہ میں ادا کی گئی جس میں طاہر زمان کائرہ،چوہدری جعفر اقبال،چوہدری اخلاق رنیاں ،میاں مبین حیات،میاں امجد محمود،میاں محمد اسلم،حاجی…

بھمبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

بھمبر : بھمبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 115 گرام چرس، 20 گرام پوڈراور 257 بوتل شراب برآمد ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار مقدر درج مزید تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق بھمبر سٹی پولیس تھانہ بھمبر کی منشیات فروشوں…

آزاد کشمیراورگلگت، بلتستان میں پیپلزپارٹی کی جمہوری حکومتیں قائم ہیں: چوہدری علی شان

بھمبر : پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی قربانیوں کے صدقے پاکستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی جمہوری اور عوامی حکومتیں قائم ہیں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی…

ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری اسلم شاہین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بھمبر : ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری اسلم شاہین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی ، چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر چوہدری مشتاق احمد چاڑ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف، چیف آفیسر ضلع…

وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات آمد پر بھرپوراستقبال کریں گے :چوہدری عرفان الدین

وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات آمد پر بھرپوراستقبال کریں گے :چوہدری عرفان الدین

کھاریاں :  وزیراعلیٰ پنجاب میاں  شہباز شریف کا گجرات آمد پر بھرپور استقبال کریں گے وزیراعلیٰ کا  لیپ  ٹاپ  نوجوان  نسل کو فراہم کرنا عظیم کارنامہ ہے ، وہ صوبہ میں تعلیم کو عام کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، وزیراعلیٰ میاں…

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت9000 خواتین میں کریڈٹ کارڈ جاری :مس فرزانہ ناز

کھاریاں : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تحصیل کھاریاں کی 9000حقدار خواتین میں کریڈٹ کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ جی ٹی روڈ کھاریاں آفس میں جاری ہے ، آفس میں بیٹھی خاتون آفیسر مس فرزانہ ناز نے بتایا کہ روزانہ تقریباً…

ذکر حبیب خدا کانفرنس 18مارچ کوصبح 9 بجے شروع ہو گی

کھاریاں : ذکر حبیب خدا کانفرنس 18مارچ بروز اتوار مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر پنجن کسانہ میں صبح 9 بجے شروع ہو گی ، اور نماز عصر تک جاری رہے گی ، اس موقع پر مولانا محمد احمد لدھیانوی سربراہ اہلسنت والجماعت…

یوتھ ونگ کے نوجوان آج میاں شہباز شریف کا شایان شان استقبال کریں گے:راجہ ناصرایوب

یوتھ ونگ کے نوجوان آج میاں شہباز شریف کا شایان شان استقبال کریں گے:راجہ ناصرایوب

کھاریاں : یوتھ ونگ کے نوجوان آج  اپنے محبوب  لیڈر خادم اعلیٰ پنجاب  میاں شہباز شریف کا فقید المثال اور شایان شان  استقبال کریں گے اور گجرات کی دھرتی پر انہیں منفرد  انداز میں  خوش آمدید کہیں گے ، نوجوان  اپنا کردار…

چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا

لالہ موسیٰ : سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ اپنی ون ٹو ون ہونیوالی تفصیلی ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر…

فائرنگ کر کے تین افراد کو شدید زخمی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

لالہ موسیٰ : معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے تین افراد کو شدید زخمی کرنے والے ملزمان کے خلاف سٹی پولیس لالہ موسیٰ نے مقدمہ درج کر لیا ، اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ لوکو شیڈ ریلوے کے ملازم زاہد…

پندرہ مارچ کو صارفین کے حقوق کا عالمی دن جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائےگا:ندیم ساہی

گجرات: ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل کے اے ڈی لیگل ندیم ساہی نے کہا ہے کہ 15مارچ کو صارفین کے حقوق کا عالمی دن جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا ۔ ضلع گجرات کے تمام چھوٹے بڑے علاقوں میں آگاہی کیمپ کا…

دنیا بھرمیں ٹی بی تیزی سے پھیلنے والا خطرناک ترین مرض قرار پایا ہے :ڈاکٹر شاہد نواز

گجرات: دنیا بھر میں ٹی بی تیزی سے پھیلنے والا سب سے خطرناک ترین مرض قرار پایا ہے ، اور ہر ایک لاکھ میں سے 231 افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ…

بجلی کی ننگی تاریں واپڈا کےاہلکاران نے ٹیپ بھی نہیں لگائے جس سےجانی نقصان کا خدشہ

گجرات: محلہ قادر آباد بھاگوال کلاں میں بجلی کی لٹکتے ننگی تاریں واپڈا کے اہلکاران نے جگہ جگہ جوڑوں پر ٹیپ بھی تاروں پر نہیں لگائے جس سے بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے ، اس سے قبل بھی مذکورہ محلے کے…

محمد حنیف حیدری ظہورپیلس میں بیٹھ کرشہریوں کے مسائل حل کروا رہے ہیں:سٹیزن فرنٹ

گجرات: سٹیزن فرنٹ شہر گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز اور جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ گولڑوی نے ظہور پیلس میں ممتاز سیاسی راہنما ترجمان ظہور پیلس محمد حنیف حیدری سے ملاقات کی انہوںنے موقع پر حنیف حیدری سے لوگوں کے مسائل…

سٹیزن فرنٹ کی ایکشن کمیٹی کے اراکین کا تاجر تنظیموں سے ملاقات کا سلسلہ شروع

گجرات: سٹیزن فرنٹ کی ایکشن کمیٹی کے اراکین نے چیئرمین ایکشن کمیٹی خاور بشیر بٹ گولڑوی کی قیادت میں شہر بھر کی تاجر تنظیموں سے ملاقات کا سلسلہ شروع کر دیا ، انہوں نے کاٹیج اینڈ فرنیچر ایسوسی ایشن فرنیچر مارکیٹ کے…

یکے باد دیگرے پولیس ملازمین کے شہادت کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں :شیخ عرفان پرویز

گجرات:گجرات میں یکے باد دیگرے پولیس ملازمین کے شہادت کے واقعات لمحہ فکریہ ہیں ، کہ قانون نافذ کرنے والے سپریم ادارے پولیس کے اہلکار ہی محفوظ نہیں تو عام شہری کا حال کیا ہو گا ، ان خیالات کا اظہار سٹیزن…

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول کی سالانہ تقریب 21،22 مارچ کو منعقد ہو گی

گجرات:دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات 21و 22مارچ 2012کو منعقد ہو گی ، ان تقریبات میں ضلع کی اہم شخصیات شرکت کرینگی ، اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے جائینگے ۔…

گجرات پولیس کے نوجوانوں کی شہادت پر ہمیں دلی صدمہ ہے :فیضان خالد بٹ، مہر شہباز

گجرات: پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ اور انفارمیشن سیکرٹری مہر شہباز فاضل نے مشترکہ بیان میں سانحہ کٹھالہ پھاٹک پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرات پولیس کے نوجوانوں کی شہادت پر…

بیکن ہاؤس سکول کا 16 سالہ طالب علم شعیب اشرف پاکستان کا تیزترین طالب علم قرار پایا

گجرات: بیکن ہاؤس سکول کا 16سالہ طالب علم شعیب اشرف پاکستان کا تیزرفتار طالب علم قرار پایا ، نیشنل سٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں شعیب اشرف نے 100میٹر کا فاصلہ 11منٹ 8سیکنڈ میں طے کیا اور انہیں گولڈ میڈل سے…

گلیانہ : گلو کار طاہر نیئر تین رقاصاوں سمیت گرفتار

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )مہندی کی شہنائیوں میں تتلیوں کا رقص۔گلو کارطاہر نیر تین رقاصاوں سمیت گرفتار ۔منچلے نوجوان بارات کھانے سے قبل ہی تھانہ پہنچ گئے ۔ایس ایچ او تھانہ گلیانہ نے ہوائی فائرنگ ،ڈانس اور بوس کنار کرتے…