زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ایم اے تبسم

لاہور:( پریس ریلیز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے حکومت اس واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے اسی جگہ پرپھانسی پرلٹکادے۔ کوہستان میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ…

وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے وہ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر ینگے انکے استقبال کیلئے ضلع بھر کے پٹواریوں اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں سے فی…

وزیروں،مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیروں ‘مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ۔مو سم گرما کی آمد کی سے پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے14 گھنٹے تک پہنچ گیا…

کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاپیاں اور کتابیں طلباء کی دسترس سے باہر ہوگئی

گجرات:(جیو ڈیسک) کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاپیاں اور کتابیں طلباء کی دسترس سے باہر ہوگئی ہے تقریبا 10 ہزار روپے فی ٹن آضافے سے کاغذ سے بننے والی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہوگئی ہے صدر کاپی مینو فیکچرز ایسوسی…

وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ یونیورسٹی آف گجرات،انتظامات کا جائزہ

گجرات :(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ڈی سی او نواز ش علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں یونیورسٹی آف گجرات…

جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد میں عظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی

گجرات:(جیو ڈیسک) جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد گجرات میں عظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض حافظ محمد محسن نعیم علوی نے سرانجام دیئے۔ تلاوت قرآن پاک حافظ حسن رضا علوی نے کی جبکہ معروف ثناء خواں سید افتخار…

فری اورنگزیب میڈیکل سٹور کے قیام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں:شیر افگن سندھو

گجرات: (جیو ڈیسک) گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال فوارہ چوک گجرات میں فری اورنگزیب میڈیکل سٹور کے قیام اور افتتاح پر ممتاز کاروباری و سماجی رہنما اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر رہنما…

تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے خادم حسین کے گھر میں داخل ہو کر لوٹ لیا

گجرات:(جیو ڈیسک) تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے خادم حسین کے گھر میں داخل ہو کر لوٹ لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ فیض آباد میں خادم حسین کے گھر نامعلوم افراد نے داخل…

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کا سامان مقامی اے سی نے جبری طور پر باہر پھینک دیا

گجرات:(جیو ڈیسک) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کا سامان مقامی اے سی نے جبری طور پر باہر پھینک دیا اور دفتر کو تالے لگا دئیے ، جس سے سارا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا اور ریکارڈ ضائع ہو گیا ڈی سی…

سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی

گجرات:(جیو ڈیسک) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ضلعی گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی اور ڈینگی وائرس کے خلاف ضلعی حکومت کی کارکردگی کو بے حد سراہا ، عہدیداران کی قیادت صدر سٹیزن فرنٹ…

ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ نے پیرعبدالمجید شاہ کی وفات پراظہارافسوس کیا

گجرات:(جیو ڈیسک) ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ آف گجرات نے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم…

سابق وزیرآزاد کشمیر صاحبزادہ عتیق الرحمان تعزیت کیلئے جامع شہنشاہ ولایت تشریف لائے

گجرات:(جیو ڈیسک) سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر صاحبزادہ پیر عتیق الرحمان فیض پوری تعزیت کیلئے جامع شہنشا ہ ولایت تشریف لائے اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے…

سول ہسپتال کھاریاں میں سرنج تک دستیاب نہیں، عوامی حلقوں میں تشویش بڑھنے لگی

کھاریاں : سول ہسپتال کھاریاں صرف بلڈنگ ہی راہ گیا تمام بنیادی سہولیات ختم حتیٰ کہ سرنج تک دستیاب نہیں تمام افسران فنڈز کی عدم دستیابی کارونا رونے لگے عوامی حلقوں میں تشویش بڑھنے لگی ، صوبائی حکومت سپورٹس پر تو اربون…

صحافی سید تنویر نقوی کے بھانجے سید علی رضا رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

کھاریاں : صحافی سید تنویر نقوی کے بھانجے سید علی رضا کاظمی علی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی بارات اور دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات اور رشتہ داروں دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مہمانوں…

کوٹلہ قاسم خان ریلوے پھاٹک سے بیرئیر ختم کیے جانے سے حادثات میں اضافہ ہو گیا

لالہ موسیٰ : کوٹلہ قاسم خان ریلوے پھاٹک سے پھاٹک مین ہٹائے جانے اور بیرئیر ختم کیے جانے سے حادثات میں اضافہ ہو گیا ، آئے روز ہونے والے حادثات میں کئی قیمتی جانیں لقمہ اجل بن چکی ہیں ، اہلیان کوٹلہ…

عدالتی جنگ ہارنے والے میری رکنیت معطل کرنے کا اختیار نہیں رکھتے، ڈاکٹر نثار احمد

گجرات: عدالتی جنگ ہارنے والے میری رکنیت معطل کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ، طے شدہ معاہدے کے مطابق میں چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے انتخابات منعقد کروانے کا پابند تھا ، انتخابی شیڈول اور انتخابی عمل کو بار بار عدالت…

ووٹ کا اندراج ہم سب کا قومی فریضہ ہے : سنگت فاؤنڈیشن

گجرات: ملک بھر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم مارچ تا 21مارچ ووٹ ڈسپلے سینٹرز پر ووٹر لسٹیں لگا دی ہیں ، لہٰذا پاکستان کے تمام شہری بالخصوص خواجہ سرا لازمی طور پر ڈسپلے سینٹرز پر اپنے ووٹ کے بارے میں…

فاران گروپ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالجز کے پندرویں سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز

گجرات: فاران گروپ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالجز کے پندرویں سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے ، فاران کالجز کے آٹھ مختلف کمپلیکسز بشمول گجرات ، جہلم ، راولا کوٹ ، اور بھمبر آزاد کشمیر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ…

کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر نیشنل کرکٹ کلب ڈوگہ کی پوری ٹیم کو مبارک باد

گجرات:کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر آرگنائزر چوہدری شاہ جہان تاس اور نیشنل کرکٹ کلب ڈوگہ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ، صدر پریس کلب دولت نگر چوہدری تبسم گجر ، جنرل سیکرٹری قاری محمد شفیع نوشاہی انچارج پریس…

صحافی وسیم اکرم مرزا کے بھائی مرزا شاہد اکرم دبئی کی دعوت ولیمہ کی تقریب

گجرات: صحافی و ممبر انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی یونین کونسل عادووال وسیم اکرم مرزا کے بھائی مرزا شاہد اکرم دوبئی کی دعوت ولیمہ کی تقریب جو کہ مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ، ممتاز شخصیات جن میں ملک اعظم اعوان چیئرمین…

چرچ انتظامیہ نے ڈی ایس گجرات پادری حفیظ گل کے حق میں قرار داد پاس کی

گجرات: سینٹ اینڈ ریوز چرچ جناح روڈ گجرات کی چرچ انتظامیہ نے ڈی ایس گجرات پادری حفیظ گل کے حق میں قرار داد پاس کی ، پادری ہمارے مذہبی راہنما ہیں اور انکے خلاف مشن کمپائونڈ کے چند شرپسند عناصر جو کہ…

ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ کے انچارج مقرر

لالہ موسیٰ : ڈاکٹر نعیم اختر جنجوعہ ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ کے انچارج مقرر ، چارج سنبھال کر فرائض انجام دینے شروع کر دئیے ، ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر خالد فیض نے DCOگجرات کی منظوری کے بعد 18ویں گریڈ میں…

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے

گجرات: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے ، اس سلسلہ میں عمران خان کے استقبال کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ، جس کے کوارڈی نیٹر چوہدری طارق…

یونان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل بھی حل کیے جائینگے :جارج ماروی کوس

گجرات: کے کے ای اور  پئم پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے جبکہ یونان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل بھی حل کیے جائینگے ، ان خیالات کا اظہار یونان سے  آئے ہوئے پانچ رکنی وفد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، وفد…