ٹانڈہ کی رہائشی حوا کی بیٹی انصاف کے حصول کیلئے در بدر

گجرات: ٹانڈہ کی رہائشی حوا کی بیٹی انصاف کے حصول کیلئے در بدر ، تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ میں شگفتہ بی بی کو اس کے سابق خاوند شمشیر نے اپنے دیگر ساتھیوں محمد آصف ، نجمہ بی بی ،…

ایم کیو ایم 98 فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے : فاروق ستار

گجرات: ایم کیو ایم 98فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے ، ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما فاروق ستار نے ضلعی عہدیداران ملک نوید ، حسن گڈو اور دیگر سے ملاقات کے دوران کہا ، انہوں نے…

فرنیچر کے کارخانہ میں اچانک آگ بڑھک اٹھی

گجرات: فرنیچر کے کارخانہ میں اچانک آگ بڑھک اٹھی ، تفصیلات کے مطابق محلہ قاسم پورہ ریلوے روڈ میں واقع زاہد مرزا کے فرنیچر کے کارخانہ میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس سے کارخانہ میں موجود لکڑی ، تیار…

رانا شاہد پرویز نے سب انسپکٹر سعید نذیر کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن تعینات کر دیا

گجرات: ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز نے سب انسپکٹر سعید نذیر دھاریوال کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن تعینات کر دیا ہے ، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، اور بتایا…

چوہدری برادران نے ہمیشہ اقلیتوں کے تحفظ کیلئے کام کیا ہے :صفیہ جاوید چوہدری

گجرات: پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات شعبہ خواتین کی صدر صفیہ جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے ہمیشہ اقلیتوں کے تحفظ کیلئے کام کیا ہے اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں سب سے پہلے اقلیتوں…

ممتاز شخصیت چوہدری شاہد لطیف نے ایم پی اے طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا

ڈنگہ: ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر نے ایم پی اے میاں طارق محمود کی حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں چوہدری شاہد لطیف گجر کی رہائشگاہ پر ایک بڑا اکٹھ ہوا ،جس میں ایم پی اے میاں…

ادبی تنظیم محفل دوستاں کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

لالہ موسی: ادبی تنظیم محفل دوستاں کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد فوڈ ماسٹر ریسٹورنٹ لالہ موسیٰ میںہوا صدر ادبی تنظیم محفل دوستاں گلزار احمد نوشی کی دعوت پر معروف شعراء اکرام اورمعزز شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔محفل مشاعرہ…

ارشد ڈار بدستور ایڈمنسٹریٹر فرائض ادا کرتے رہیں گے

لالہ موسیٰ: ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی لالہ موسیٰ کی جگہ چیئر مین کی تعیناتی موخر ارشد ڈار بدستور ایڈمنسٹریٹر فرائض ادا کرتے رہیں گے افوائیںپھیلانے والے مایوس ہو گئے اس سلسلہ میںذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پنجاب حکومت نے مارکیٹ کمیٹی…

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام مستحق افراد میںرضائیوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی

گجرات : کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے کھاریاں میں 100سے زائد مستحق خاندانوں میں رضائیاں تقسیم کیں ۔ سابق امیر جماعتِ اسلامی قاضی حسین احمد نے اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور مستحق خاندانوں میں رضائیاں تقسیم…

ناروے کی ممتاز شخصیت چوہدری نجیب اللہ نے حلقہ کے معززین کےاعزاز میں ظہرانہ دیا

گجرات : حلقہ پی پی 110کے امیدوار مسلم لیگ (ن) چوہدری عمران اللہ گورالہ اور ناروے کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری نجیب اللہ گورالہ نے حلقہ کے معززین کے اعزاز میں ایک شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا ۔جس میں ضلع بھر کی…

غزالی ماڈل ہائی سکول کنجاہ میں شاندار پیام ِ سیرت کانفرنس کا انعقاد

کنجاہ : غزالی ماڈل ہائی سکول کنجاہ میں شاندار پیام ِ سیرت کانفرنس کا انعقاد ۔کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت۔محمد ضیغم مغیرہ ڈائریکٹر غزالی گروپ آف سکولز ،کالجز پنجاب نے خصوصی خطاب کیا ۔تقریب کی صدارت حافظ محمدا قبال پرنسپل…

پیپلز پارٹی کو نیچا دکھانے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں :ڈاکٹر زاہد ظہیر

لالہ موسی: پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کو نیچا دکھانے والے احمقوںس کی جنت میں بستے ہیں ، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھٹو ازم کے فلسفے…

سخت سردی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ گرمیوں میں عوام کا کیا بنے گا

لالہ موسیٰ : سخت سردی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ گرمیوں میں عوام کا کیا بنے گا ، یہ سوچ سوچ کر عوام پریشان ہونے لگے ، حکومت اور اس کے وزراء کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر قابو…

ہم خادم اعلیٰ کے ویژن کے مطابق لوگوں کی عملی طورپرخدمت کررہے ہیں، سیف الرحمن

گجرات: سیف الرحمن بھٹی ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112نے عوامی رابطہ آفس مین بازار لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق اپنے حلقہ کے…

یونیورسٹی آف گجرات میں ابلاغ کی اہمیت اور طریقے کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی

گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں ‘ارفع کریم ریسرچ سنٹر ‘ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے ”ابلاغ کی اہمیت اور طریقے ” کے موضوع پر خصوصی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ORICکے محمدیعقوب خاں اور شہزادہ بابر نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔ ورکشاپ…

ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

گجرات: ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ مختلف علالت کے بعد وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج قبرستان نائیاں والا عقب عید گاہ میں ادا کی جائیگی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی…

ملک کامران آف سپین کی شادی ضلع ناظم خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے سرانجام پائی

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملک بشیر کے صاحبزادے ملک کامران آف سپین کی شادی گزشتہ روزسابق پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ضلع ناظم قاضی خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی سرانجام پائی، شادی کی تقریب میں سیاسی ،…

اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں

اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں

گلیانہ : اعوان کرکٹ کلب ملکہ کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھیلا جا رہا ہے جبکہ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی افتخار احمد اعوان، ملک ارشاد اعوان اور ملک شہزاد اعوان ٹرافیاں دے رہے ہیں۔ فوٹو راجہ آفتاب احمد، زاہد…

میلاد کانفرنس سے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کینیڈا سے براہ راست ویڈیو خطاب

میلاد کانفرنس سے ڈاکٹر طاہرالقادری کا کینیڈا سے براہ راست ویڈیو خطاب

پاکستان: لاہوربیورو اور مرکزی آفس ایم سی بی یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میںتحریک منہاج القرآن کی ٢٨ ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس ١١ ربیع الاول کی رات منعقد…

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت اور امریکہ کا ہاتھ ہے۔ ناصرعلی

بلوچستان کے بارے میں امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قرارداد پاکستان کے بارے میں امریکہ کی گندی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ان خیالات کااظہارمیاں برادران لورزونگ پنجاب کے چیئرمین رائوناصرعلی…

بے گناہ افراد کو حراست میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ زبیر صفدر

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر نے ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کی ۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل…

وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں۔ ایم اے تبسم

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں دراصل ان کے ذہن میں اداروں کا احترام نہیں ہے۔ وزیراعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر…

پیرعلی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس 4مارچ بروزاتوارمنعقد ہو گا

گجرات: پیر و مرشد حضرت قبلہ الحاج علی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس مبارک 4مارچ بروز اتوار مرکزی جامع مسجد علی مینار کالرہ پنوں شریف گجرات میں منعقد ہو گا ، عرس پاک کی صدارت حاجی محبوب الٰہی سلطانی…

حاجی گلزار حسین ممبر منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی

گجرات: حاجی گلزار حسین ممبر سپریم کونسل منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب رخصتی میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں شیخ زاہد فیاض مرکزی ناظم اعلیٰ…