سالانہ عرس مجدد اعظم درگاہ حضرت ابوالبیان بیس جنوری کو ہو گا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام حضرت مجدد الف ثانی رحمة علیہ کی انقلابی تعلیمات اور روحانی فرمودات سے عوام الناس کو روشناس کروانے کے لیے مرکزی سالانہ عرس مجدد اعظم  درگاہ حضرت ابو البیان ایک سو اکیس بی ماڈل…

نوشہرہ: جی ٹی روڈ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ

نوشہرہ میں علاقہ وتڑ میں جی ٹی روڈ ہ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ شدت پسندوں کے اہم کمانڈر اسجدعرف جنت گل نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں  ایس ایچ او اکوڑہ…

اسلامی جمعیت طلبہ کا 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور انداز سے منائے گی خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں طلبہ اجتماع سے خطاب کرتا ہوئے…

اسلامی جمعیت طلبہ نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے جمعیت پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی۔ سید سمیع…

ہماری جدوجہد کے نتیجے میں ملکی پالیسی نے نیا رخ کیا ہے۔ فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں ملکی خارجہ پالیسی کو ایک نیا رخ دے دیا ہے جس کے نئے خدو خال قوم کے…

چراغ تلے اندھیرا، پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )چراغ تلے اندھیرا۔پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی ۔علی الصبع لاہور جانے والے ریٹائرڈ فوجی ذوالفقار علی سے تین ہزار نقدی اور موبائل چھن کر فرار ۔جاتے ہوئے ہوائی فائرنگ…

علاقہ قاسم آباد کے سینکڑوں معززین کی رانا شاہد پرویز سے ملاقات کی

ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز سے ملاقات کی اور انہیں تحریری درخواست دی کہ آقاسم باد میں آج تک اہل تشیع کی جانب سے کبھی کوئی جلوس نہیں نکالا گیا ، لیکن اب امجد شاہ اور صفدر جوگی وغیرہ حضرت امام…

گجرات :ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی پھوپھی کے ختم دسواںکی تقریب منعقد ہوئی

گجرات(جی پی آئی)چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی پھوپھی جان سینٹری انسپکٹر غلام مرتضیٰ غفاری ، غلام مصطفی غفاری ، سمیع اللہ ، کلیم اللہ ، اسد اللہ غفاری کی والدہ محترمہ حاجی محمد یوسف غفاری کی اہلیہ…

تعلیمی اداروں کا نوجوانوں کے لئے ماحول اسلامی ہونا چاہئے۔ عبد الرشید

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے تعلیمی اداروں کا نوجوانوں کے لئے ماحول اسلامی تہذیب کاعکاس ہونا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلبرگ کالج میں البدر کرکٹ گالا…

سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عبد الرشید

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔دینی تعلیمات کو الگ کرکے روایات کا اپنانا قومی ہلاکت کا باعث ہے ان…

بھتہ خوری میں ملوث بہت سے مجرم گرفتار ہوچکے ہیں۔ شاہد پرویز ڈی پی او گجرات

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان  ) پولیس فورس اس وقت تک سکھ کا سانس نہیں لے گی جب تک سانحہ گلیانہ کے ملزموں کو عدالت کے کٹہرے نہیں لاتی ۔ ہم اس سانحہ میں ہلاک والوں کے غم اور دکھ کو نہ صرف…

کھاریاں کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی۔ زاہد مصطفی اعوان

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان ) کھاریاں کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی۔ زاہد مصطفی اعوان کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات افراد جاںبحق ۔ایک زخمی ہو گیا ، تفصیل کے مطابق گجرات…

گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کر دی

گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کر دی

پیرس(پریس رپورٹ) گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے نوازشریف اور مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کردی۔ عوام نے نواز شریف اور خرم دستگیر خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر…

حق پرست قیادت نے اقلیتوں کے تمام جائز مسائل حل کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد علیم الرحمن نے کہا کہ حق پرست قیادت نے اقلیتوںکے تمام جائز مسائل حل کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے کرسمس سے پہلے تمام مسیحی بستیوں میں صفائی کا انتظام کیا گیا ہے چرچوں اور…

غیر معیاری سی این جی سلنڈر کے حادثات وزارت پیٹرولیم کی غفلت کا نتیجہ ہے

نیشنل فورم فار انوائرئمنٹ اینڈ ہیلتھ نے ملک بھر میں ناقص و غیر معیاری و جعلی سی این جی سلنڈرز کے پھٹنے کے واقعات اور ان میں معصوم شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے…

ایم ایس ایف کے غنڈوں نے فائرنگ کر کے طالبعلم کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سرکاری طلبہ تنظیم ایم ایس ایف کے غنڈوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے تھرڈائیر کے طالبعلم ملک شہباز کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔واقعہ کی رپورٹ کرنے کے باوجود پولیس کاروائی کرنے کی بجائے ملزمان کی سرپرستی…

گوجرانوالہ: فوت ہونے والے کا یہ حق ہے کہ اس کیلئے دعائے مغفرت کی جائے

گوجرانوالہ: فوت ہونے والے کا یہ حق ہے کہ اس کیلئے دعائے مغفرت کی جائے قرآن پاک میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے والدین کیلئے دعا کی۔ جو کہ مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ سید مرتضیٰ…

ملکہ: نوجوابان توحید و سنت گجرات کے زیر اہتمام سالانہ تربیتی کنونشن

ملکہ: نوجوابان توحید و سنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام سالانہ تربیتی کنونشن زیر سرپرستی ناظم اعلیٰ جمعیت اشاعت التوحید واسنت پاکستان مولانا ضیاء اللہ شاہ بخاری جبکہ زیر صدارت مولانا قاضی عبدالرحمنٰ موخہ چوبیس دسمبر بروز ہفتہ نماز عصر تا رات…

چیف جسٹس سی این جی سلینڈر لگوانے پر پابندی عائد کروائیں۔ نعمان

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آن کمیونیکیشن اور سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی صحت اورماحولیات و متبادل توانائی محمد نعمان سہگل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان بھر کی تمام ڈیزل ٹرانسپورٹ بسوں ، ٹرکوں، ویگنوں اور دیگر پبلک…

مہنگائی کا بڑھتا ہوا طوفان حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔ کبزئی

سیاسی اور سماجی رہنما حضرت علی کبزئی چیئرمین ٹرائیبل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ، ٹی ڈی او، نے حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ ملکی حالات کو بہتر بنانے میں ایماندار سیاست دان آگے بڑھیں اور سنجیدگی کے ساتھ بد عنوانوں کا مقابلہ کریں…

بے گھر افراد کو مکانات، پلاٹوں کی فراہمی ناکام ہوئی۔ سہیل

قومی تحفظ پارٹی کے سیکرٹری جنرل سہیل الیاس نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے توجہ دلوائی ہے کہ پاکستان میں دیگر اداروں کی طرح ہاؤسنگ سکیموں کا فقدان بھی ایک سوچی سمجھی گھناؤنی سازش ہے فارم ہاؤسز جو زرعی…

پیر رفیق احمد مجددی کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

گوجرنوالہ : امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کی والدہ محترمہ گذشتہ روزقضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں جن کی نماز جنازہ صاحبزادہ پیر محمد عتیق الرحمن مجددی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ ڈھانگری شریف نے…

تمام صنعتی زون کو گیس کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ نعمان

چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آن کمیونیکیشن(FPCCI)اور سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی صحت اورماحولیات و متبادل توانائی محمد نعمان سہگل نے چیف جسٹس آف پاکستان، صدر ، وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک بھر کے تمام صنعتی زون میں بجلی اور گیس…

طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ سید عبد الرشید

لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروائے جائیں۔ وزیر اعظم انتخابات کا آغاز وفاقی تعلیمی اداروں سے کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیخو پورہ میں طلبہ اجتماعات سے…