کسٹم نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ لیں

کسٹم نے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑ لیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ اور رینجرز قلندر ونگ نے مشترکہ کارروائی کے دوران بدنام زمانہ اسمگلر عابد کابلی کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 6 نان کسٹم پیڈ اسمگل شدہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ذرائع نے…

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا اور ٹکٹ کے پیسے میں اپنی جیب سے دوں گا۔ کراچی…

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا قتل، گرفتار سابق شوہر کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا قتل، گرفتار سابق شوہر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب سے دوران تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وجیہہ سواتی قتل کیس کے ملزم رضوان حبیب نے…

ایم کیو ایم نے شناخت دیدی؛ اب حقوق مل کر حاصل کرنے ہیں، خالد مقبول

ایم کیو ایم نے شناخت دیدی؛ اب حقوق مل کر حاصل کرنے ہیں، خالد مقبول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گریجویٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جس علاقے کے لوگوں نے بنایا ان علاقوں سے ہم ایک بین الاقوامی معاہدے کے تحت یہاں آئے یہاں…

مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور مرکز میں اپنے صوبے کی آواز بنوں گا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی…

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

عام انتخابات 2023 میں ہی ہوں گے، شفقت محمود

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر…

’رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا‘

’رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا۔ فواد چوہدری نے مائیکرو…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ کراچی میں ناگن چورنگی، بفرزون، نارتھ ناظم آباد اور ایف بی ایریا میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا…

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں جوان شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں دہشت گردوں…

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

حکومت کے اعصاب پر نواز شریف سوار، یہ ملک کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری حکومت کا ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف ہیں۔ رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کے اعصاب پر صرف…

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 ہزار 50 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…

گزشتہ ہفتے ڈالر اور یورو کی اڑان محدود رہی

گزشتہ ہفتے ڈالر اور یورو کی اڑان محدود رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے سخت ریگولیٹری اقدامات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو کی اڑان محدود رہی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 178 روپے کے گرد گھومتی رہی جبکہ ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ 181 روپے اور 180 روپے…

کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے

کراچی میں ٹریفک جام، عاطف اسلم موٹرسائیکل پر کنسرٹ کیلئے پہنچ گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی موسیقی سے محبت نے مثال قائم کر دی۔ گزشتہ رات جب وہ کنسرٹ کیلئے نکلے تو کراچی شہر کا ٹریفک جام ان کے صبر کیلئے امتحان بن گیا۔ گلوکار نے…

میئر مردان کے الیکشن کی دوبارہ گنتی، اے این پی امیدوار کی فتح برقرار

میئر مردان کے الیکشن کی دوبارہ گنتی، اے این پی امیدوار کی فتح برقرار

مردان (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حمایت ماریار دوبارہ گنتی میں مردان کے میئر برقرار رہے۔ ریٹرننگ آفیسر مجیب الرحمان کے مطابق مردان میئر کے الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی ہے جس میں اے این…

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ذرائع این آئی ایچ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا…

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان، اسد عمر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد گزشتہ روز پاکستان تحریک…

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

کرپشن سے پاک معاشرے اور شہریوں کی مدد کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت قائد اعظم کے وژن کے مطابق کرپشن سے پاک معاشرے اور پسماندہ شہریوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے…

ہواؤں کا رخ اب آپ کا نہیں: فواد چوہدری کا (ن) لیگ کو پیغام

ہواؤں کا رخ اب آپ کا نہیں: فواد چوہدری کا (ن) لیگ کو پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جو وطن واپسی کے لیے ڈیلوں کا انتظار…

نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جا رہا ہے، شہباز گل

نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جا رہا ہے، شہباز گل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی…

اومی کرون وائرس کے بلوچستان پہنچنے کا خطرہ ٹل گیا

اومی کرون وائرس کے بلوچستان پہنچنے کا خطرہ ٹل گیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے بلوچستان پہنچنے کا خطرہ ٹل گیا۔ بلوچستان کے انچارج کورونا آپریشن سیل ڈاکٹر نقیب اللہ نیازی نے بتایا کہ اسلام آباد کے این آئی ایچ…

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: ڈی جی ISPR کا پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی…

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی والوں کیلئے گرین لائن بس چل گئی، ٹکٹ کی قیمت کیا ہے؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہرِ قائد میں گرین لائن بس سروس کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بس سروس صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلے گی جب کہ 10 جنوری سے بسوں کی تعداد…

کرپشن کے الزام میں پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین برطرف

کرپشن کے الزام میں پنجاب ریونیو بورڈ کے 125 ملازمین برطرف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بورڈ آف ریونیو پنجاب نے کرپشن پر 125 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کی زیر صدارت فل بورڈ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو،…

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کا امکان

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی ہونے کا امکان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبرپختون خوا میں 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے…