بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش، ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج کو ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم…

کورونا وبا؛ مزید 7 افراد جاں بحق، 353 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 7 افراد جاں بحق، 353 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ حاصل نہیں ہوتے، سلمان بٹ

کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ حاصل نہیں ہوتے، سلمان بٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سلمان بٹ نے پی سی بی کے اعدادوشمار کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کسی فرسٹ کلاس کرکٹر کو سال میں 60 لاکھ روپے حاصل نہیں ہوتے،ایسی معلومات میڈیا کی توجہ حاصل…

ہمایوں سعید نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر 23 سال پرانی تصاویر شیئر کر دیں

ہمایوں سعید نے اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر 23 سال پرانی تصاویر شیئر کر دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے اپنی اہلیہ سمینا کی سالگرہ کے موقع پر شادی کے بعد اپنے پہلے بیرون ملک دورے کی تصاویر شیئر کردیں۔ ہمایوں سعید نے انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی…

ایف بی آر کے چار اعلیٰ افسران کا کروڑوں کے اسیکنڈل میں ملوث ہونیکا انکشاف

ایف بی آر کے چار اعلیٰ افسران کا کروڑوں کے اسیکنڈل میں ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈر یونیو سروس کے چار اعلیٰ ترین افسران کے کروڑ وں روپے کے جعلی ٹیکس ریفنڈز اسیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب کے…

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

کے پی میں شکست کے بعد عمران خان کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی ہے اور آئندہ آنے والے انتخابات میں غلطیاں نہ دہرانے کا عزم لیے کئی فیصلے…

لیجنڈ معین اختر کا یوم پیدائش، گوگل کا بھی خراج عقیدت

لیجنڈ معین اختر کا یوم پیدائش، گوگل کا بھی خراج عقیدت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف کامیڈین، لیجنڈ اداکار اور صدارتی ایوارڈ یافتہ معین اختر کا آج 71 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے معین اختر آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں اور لیجنڈ…

وزیر توانائی حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

وزیر توانائی حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کراچی میں گیس بحران کی وجہ سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں نیوز…

باضمیر حکومتی ارکان جرات کر کے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں، شہبازشریف

باضمیر حکومتی ارکان جرات کر کے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں، شہبازشریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی باضمیر ارکان جرات کرکے پارلیمنٹ میں منی بجٹ کو مسترد کر دیں۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی…

کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مسافر…

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں۔ لاہور میں شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا…

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران…

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات اور ناکامی کے ذمہ داروں کے تعین پر مبنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور ٹکٹوں…

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی وائرل ویڈیو کے معاملے کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر زوبیہ خورشید راجہ نامی…

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہو گا، احسن اقبال

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ حکومت اسمبلیوں کے ذریعے ٹیکس نافذ نہیں کرتی، ٹیکسوں کے نفاذ کے لیے آرڈیننس لاتی ہے، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا حکومت کیلئے…

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی آج بھی اغواء ہوتے ہیں، آمرانہ ادوار میں جو سختیاں صحافیوں کو پیش آتی تھیں وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ سید خورشید شاہ…

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں عدم توازن…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کے بعد صوبے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد…

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گلفراز خان باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات تھا جبکہ اس کا…

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا…

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

پی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا

پی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 7 میں بائیو سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی میچز کے…

پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی کا انکشاف

پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر ناصر مگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی موجود ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر…

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں نہیں ہو سکیں گے، انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد مارچ میں نہیں ہوسکے گا، بلدیاتی حلقہ بندیوں…