الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا…

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو…

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے گیس کی لوڈشیڈنگ پر شکایات کا کھل کر اظہار کردیا۔ وزرا نے گیس کی قلت کی معاملے پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ…

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی وائس چئیرمین جاں بحق

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی وائس چئیرمین جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی تھانہ پیرو دہائی کے علاقے ضیاء الحق کالونی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی 9 کا وائس چئیرمین جاں بحق ہوگیا۔ سی پی او ساجد کیانی نے ہوائی فائرنگ واقعے پر ایس ایچ او…

گیس بحران: پی ٹی آئی ایم این اے نے حماد اظہر کو کھری کھری سنا دیں

گیس بحران: پی ٹی آئی ایم این اے نے حماد اظہر کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے اور اب گیس بحران کے معاملے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ہیں۔ ایم این اے آفتاب…

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہونے سے متعلق گفتگو کی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی (ن) لیگ کی…

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست پر رپورٹ تیار، ارکان اسمبلی کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست پر رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کی بنیاد پر ارکان قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلی محمود خان کی ہدایت پر بلدیاتی انتخابات میں…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں…

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

شاداب خان نے سرفراز احمد کو اپنا استاد قرار دیدیا

شاداب خان نے سرفراز احمد کو اپنا استاد قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ’میرے کپتان ہمیشہ سرفراز احمد رہیں گے‘ شاداب خان نے وکٹ کیپر بیٹر کو اپنا ’استاد‘ قرار دے دیا۔ وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان اب بھی سرفراز احمد کو اپنا کپتان قرار دیتے…

سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں: معاون خصوصی برائے سی پیک

سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں: معاون خصوصی برائے سی پیک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ لاہور میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام…

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ کا…

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جوعزت ہے وہ بچاکے چلے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعلیٰ نے وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی

بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعلیٰ نے وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے والے…

غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی، عمران خان

غلط امیدواروں کا چناؤ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ بنی، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختنخوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کا چناؤ شکست کی وجہ بنی۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے…

دنیا غیر مستحکم افغان کی متحمل نہیں ہو سکتی، جنرل باجوہ

دنیا غیر مستحکم افغان کی متحمل نہیں ہو سکتی، جنرل باجوہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج…

کوئٹہ/ راولپنڈی: رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم نجی اسکولز سیل

کوئٹہ/ راولپنڈی: رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم نجی اسکولز سیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے کنٹونمنٹ ایریا کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ حکام کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں غیر…

ٹکٹس کی تقسیم درست کرلی جائے تو ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا، فواد چوہدری

ٹکٹس کی تقسیم درست کرلی جائے تو ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، ان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی۔ فواد چوہدری نے خیبرپختونخوا…

زرعی زمین پر مبینہ قبضے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا جاری، ٹریفک متاثر

زرعی زمین پر مبینہ قبضے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا جاری، ٹریفک متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواب شاہ میں زرعی زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف صبح سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہے اور قومی شاہراہ کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی…

تاجروں کا کراچی میں رینجرز کے 2013 والے اختیارات بحال کرنے کا مطالبہ

تاجروں کا کراچی میں رینجرز کے 2013 والے اختیارات بحال کرنے کا مطالبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چھوٹے تاجروں نے لوٹ مار اور دیگر جرائم کی روک تھام کے لیے رینجرز کے سال 2013 والے اختیارات بحال کر کے ایف آئی آر درج کرنے کے اختیارات دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آل کراچی تاجر…

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست، جے یو آئی نے میدان مار لیا

پشاور سٹی میئر کے انتخاب میں تحریک انصاف کو شکست، جے یو آئی نے میدان مار لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو دھچکا لگ گیا، سٹی میئر کا انتخاب جے یو آئی نے جیت لیا جبکہ 64 میں سے 20 نشستیں حاصل کر کے جے یو آئی (ف)…

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سے سامنے آنے والے ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا۔ ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزمان کے منشیات کے کاروبار میں بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد مرکزی ملزمان ہدایت اللہ اور اس کے…

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 270 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 270 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید4افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے…

14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

14 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی؛ یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی…