چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریر کے ملزم مسعود عباسی کی رہائی کا حکم

چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز تقریر کے ملزم مسعود عباسی کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف توہین آمیز تقریر کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمن عباسی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان اور عدلیہ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد متوقع، دھرنا آج ختم ہونے کا امکان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادر آمد متوقع، دھرنا آج ختم ہونے کا امکان

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گوادر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ماہی گیروں کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمان کی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو…

سپریم کورٹ: حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

سپریم کورٹ: حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی۔ اسحاق ڈار کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان…

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند، نظامِ زندگی مفلوج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید دھند سے آج بھی پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمولات زندگی مفلوج ہے۔ پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے اور کئی مقامی اور بین…

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

گیس کا شدید بحران، کراچی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3…

سانحہ اے پی ایس کو 7 برس مکمل: لواحقین کا غم تازہ، آنسو رواں اور دل اداس

سانحہ اے پی ایس کو 7 برس مکمل: لواحقین کا غم تازہ، آنسو رواں اور دل اداس

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں پیش آنے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کو سات برس مکمل ہو گئے ہیں۔ 16 دسمبر 2014 کو پاکستانی تاریخ کا دردناک واقعہ رونما ہوا جس میں 6 دہشت گردوں نے آرمی پبلک…

مافیازکے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، حمزہ شہباز

مافیازکے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مافیاز کے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ملکی…

ملک دیوالیہ ہو چکا، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

ملک دیوالیہ ہو چکا، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے آئے، یہ سب غلط…

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق، دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق، دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کے مزید 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق 3 کھلاڑی اور 2 سپورٹ ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر کرکٹرز میں…

اب ان قدموں کو چوم نہیں سکوں گا، عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

اب ان قدموں کو چوم نہیں سکوں گا، عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ماں کے حوالے سے ایک جذباتی پیغام میں مداحوں کو اس افسوس ناک خبر سے آگاہ کیا۔ عمران عباس نے…

رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن نے اپنی سیاسی جماعت شانِ پاکستان قائم کر دی

رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن نے اپنی سیاسی جماعت شانِ پاکستان قائم کر دی

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے اپنی سیاسی جماعت ’’شانِ پاکستان‘‘ قائم کر دی۔ لندن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے احمد حسن کا کہنا تھا کہ ملک کو…

بلاول اور مراد علی شاہ نے 50 ہزار جرمانہ چیلنج کر دیا

بلاول اور مراد علی شاہ نے 50 ہزار جرمانہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 50 ہزار جرمانہ چیلنج کر دیا۔ بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے50ہزار…

سپریم کورٹ؛ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے پی پی رہنما کی درخواست کل سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ؛ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے پی پی رہنما کی درخواست کل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار نااہلی کیس کل سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے لیگی رہنما سمیت تمام فریقوں کو نوٹس جاری کر دیے۔ سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے پی پی رہنما کی درخواست…

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری

پاکستانیوں کے غیر قانونی باہر جانے میں FIA ملوث ہے، زلفی بخاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے میں ایف آئی اے ملوث ہے۔ زلفی بخاری نے روزگار کیلیے پاکستانی ورکرز کو بیرون ملک بھجوانے کے عمل کو…

اگر ایک دوا کی قیمت 3 روپے سے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آ گئی؟ فواد چوہدری

اگر ایک دوا کی قیمت 3 روپے سے 7 روپے ہو گئی تو کیا قیامت آ گئی؟ فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فضول مہم بنا دی جاتی ہے کہ جی قیمت میں اضافہ ہو گیا، اگر 3 روپے قیمت ہے 7 روپے ہو…

پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ

پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں گیس پریشر پورا کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ سوئی گیس کے مطابق شام 4 بجے سے صبح 9 بجے تک سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بند رہے گی۔…

رواں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ برسوں سے کم ہے: حماد اظہر کا دعویٰ

رواں سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ گزشتہ برسوں سے کم ہے: حماد اظہر کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ پچھلے برسوں سے کم ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی…

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کامیاب، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کامیاب، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا…

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

‘پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن گیا، کیا یہ تبدیلی ہے؟’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف صنعتوں کو گیس کی بندش اور ملک مٰیں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر حکومت پر برس پڑے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سوئی سدرن…

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغان صورتحال پر غور کرنا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کا مقصد افغانستان کی سنگین صورتحال پر غور کرنا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 19 دسمبر…

لاڑکانہ میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

لاڑکانہ میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ، دو اہلکار شہید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لاڑکانہ کے گوٹھ وڈا مہر میں پولیس چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق پولیس پارٹی نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے گوٹھ وڈا مہر…

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا ،…