کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی کو بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر وزیر بلدیات سندھ نے معذرت کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی کو 14 سال میں ایک بھی بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ نہ دینے پر معذرت کر لی ہے۔ ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے بسیں لانے کے…

پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں مذہبی پوسٹر اتارنے کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان…

استحصالی عالمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

استحصالی عالمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ ’’استحصالی‘‘ عالمی نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے نجی چینل کو انٹرویو میں امریکی دعوت کے باوجود جمہوریت پر ورچوئل سمٹ میں پاکستان…

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ استور میں منفی 7 اور کالام میں…

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب سے بچنے کے لیے خود کو این آر او دے رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل…

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اٹھے

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے سے لرز اٹھے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سندھ میں صبح 5:30 بجے حیدرآباد، ٹھٹھہ، جامشورو، کوٹری، نوری آباد، سہون…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو بلالیا

انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو بلالیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے مبینہ طور پر بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 288 نئے کیسز کی تصدیق

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق، 288 نئے کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 مریض انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ: مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی۔ کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے…

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

سپریم کورٹ؛ ماتحت عدلیہ سندھ میں بھرتیوں کا جائزہ لینے کیلیے کمیٹی تشکیل

سپریم کورٹ؛ ماتحت عدلیہ سندھ میں بھرتیوں کا جائزہ لینے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ کی ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی جب کہ عدالت نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو بھرتیوں کا تمام ریکارڈ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ جسٹس…

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا…

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے شرکت سے انکار کے بعد دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت کو اُجاگر کر…

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 395 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 395 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کیلئے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وی وی آئی پی ائیر کرافٹ کے لیے 33 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی صدارت میں ہوا…

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم کے گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شکر کریں کہ نواز شریف یہ منصوبے شروع کر گئے، آج عمران خان ان…

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے پی پر جرمانہ عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کی کارروائیاں جاری ہیں، الیکشن کمیشن نے کارروائی کے دوران…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی پی پی رہنماؤں پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی…

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ساری پرفارمنس ختم، پرویزالٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ساری پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے پولیٹیکل کوآرڈی نیٹر اسپیکر پنجاب اسمبلی و صدر مسلم لیگ…

پاکستان آنے میں کسی کھلاڑی کو ہچکچاہٹ نہیں تھی، ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ

پاکستان آنے میں کسی کھلاڑی کو ہچکچاہٹ نہیں تھی، ویسٹ انڈین ہیڈ کوچ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سمنز نے پریس کانفرنس کرتے…

گذشتہ ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

گذشتہ ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد Inflation کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے میں ملک میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصد…

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 313 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 313 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…