موبائل فونز کی برآمد جلد شروع ہو جائے گی، مشیرتجارت

موبائل فونز کی برآمد جلد شروع ہو جائے گی، مشیرتجارت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موبائل فونز کی برآمد جلد شروع ہو جائے گی جس سے ملک کو زرمبادلہ حاصل ہو گا۔ پاکستان میں 80 سے 85 فیصد موبائل فونز مارکیٹ 200 ڈالر یا اس سے کم کی ہے۔ موبائل فونز کی برآمد…

ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہو گا: چیئرمین نیب

ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہو گا: چیئرمین نیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا 100 فیصد غلط ہے کیونکہ ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے…

سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا

سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حراست میں لیے جانے والے فیکٹری کے تمام سپر وائزرز کو رہا کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے سپروائزرز کو 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے…

بیان حلفی کیس: ثاقب نثار کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، رانا شمیم کا عدالت میں جواب

بیان حلفی کیس: ثاقب نثار کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، رانا شمیم کا عدالت میں جواب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مبینہ بیان حلفی کے معاملے پر رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں شوکاز پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق چیف جج…

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی…

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ جنید صفدر کی شادی سے…

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمیں وہ اپوزیشن نہیں ملی جس کی تعمیری جمہوریت میں ضرورت ہوتی ہے، ان کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، یہ نیب قوانین میں اپنی مرضی…

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا جبکہ جاں بحق ہونے والا نوجوان انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پیر کی شب پولیس مقابلے کے حوالے ترجمان…

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کر دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار…

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کے خیبر پختون خوا سے سینیٹر بننے کی کوشش پر الیکشن کمیشن نے جے یو آئی اور اے این پی کے اعتراضات مسترد کر دیے۔ جے یو آئی کی جانب سے امیدوار ظاہر شاہ…

سانحہ سیالکوٹ میں اہم پیشرفت: پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سانحہ سیالکوٹ میں اہم پیشرفت: پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

سرفراز احمد کی شاعرانہ پوسٹ پر ساتھی کرکٹرز کی تعریف

سرفراز احمد کی شاعرانہ پوسٹ پر ساتھی کرکٹرز کی تعریف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد شاعرانہ انداز اپنا لیا ہے۔ سرفراز احمد نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں…

حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف

حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوس ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے پہلے 10 ماہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے مہنگائی زیادہ رہی۔ جنوری…

سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید

سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید

سیاچن (اصل میڈیا ڈیسک) سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 میجر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے…

تین چار مہینے میں مہنگائی کم ہو جائے گی: شوکت ترین کی تسلی

تین چار مہینے میں مہنگائی کم ہو جائے گی: شوکت ترین کی تسلی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف روپے کی قدر میں کمی وجہ سے نہیں ہوئی اور تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہو جائے گی۔…

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا…

بلدیاتی الیکشن: فیصل کریم کنڈی اور امین گنڈہ پور میں ٹھن گئی

بلدیاتی الیکشن: فیصل کریم کنڈی اور امین گنڈہ پور میں ٹھن گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں دو سیاسی مخالفین علی امین گنڈہ پور اور فیصل کریم کنڈی میں ٹھن گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میئر شپ کیلئے وفاقی وزیر علی امین کے کپتان بھائی عمر امین…

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور…

حکومت نے احتجاجی اساتذہ کو مذاکرات کی دعوت دیدی

حکومت نے احتجاجی اساتذہ کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے پر احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معاملے کے حل کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں مذاکرات کے ذریعے…

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کا باپ قتل

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کا باپ قتل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 5 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں موٹر سائیکل سوار 2 اسٹریٹ کرمنلز…

63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت نے شہری عطاء رسول کو 1958 میں گرو مور فوڈ اسکیم کے تحت 3 برس…

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں…

ملکی معیشت زوال پذیر، مہنگائی میں مسلسل اضافہ

ملکی معیشت زوال پذیر، مہنگائی میں مسلسل اضافہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی حلقے ملکی معیشت میں برق رفتار بہتری کے دعوے کرتے ہیں، مگر معاشی اعدادوشمار کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مالی سال 2021-22 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی…