اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ تین سال کے دوران سپریم کورٹ کے ہاتھوں سنائے گئے فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کے دو شہروں (کراچی اور اسلام آباد) میں قائم دو بلند و بالا عمارتوں (نسلہ ٹاور اور گرانڈ حیات ہوٹل) کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کر دیا۔ 109 صفحات پر مشتل آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ترجمان نون…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ائیرپورٹ اور اطراف میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ سول ایوی ایشن فلائٹ انکوئری کے مطابق کراچی سے صبح 7 بجے اسلام آباد کی پروازیں دھند کے…
حیات آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اشتہاری ملزمان کے خلاف آپریشن میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی پر گزشتہ رات پولیس نے آپریشن کیا۔ اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے اے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41 ہزار 240 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو ٹاپ آرڈر بیٹنگ کی فکر ستانے لگی۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں جمعے سے چٹاگانگ میں پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گی،گرین کیپس نے گزشتہ سیریز میزبان ویسٹ انڈیز کیخلاف…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ واں مالی سال افراط زر کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ معاشی ترقی کی شرح 4 سے 5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے سابق چیف جسٹس کی لیک آڈیو کو ثاقب نثار کے خلاف چارج شیٹ قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام کیلئے مسودہ قانون کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر براہِ راست…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لیکر آؤ اور نسلہ ٹاور گرا دو۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے تاریخ کی سب سے زیادہ ریکوری ڈی جی شہزاد سلیم کے دور میں کی، 4…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 38 ہزار 38 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 350…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ کا کہنا ہے پا کستان کی فلاح و بہبود اولین ترجیحات میں شامل ہے،…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہشام انعام اللہ نے لکی مروت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراضات اٹھا دیے۔ ہشام انعام اللہ نے وزیراعظم عمران خان، وزیراعلی محمود خان، پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری کو خط…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون پائلٹ وفلائنگ آفیسر مریم مختیار کی چھٹی برسی آج منائی جائیگی۔ 18 مئی 1992 کو کراچی میں پید اہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011 کو پاک فضائیہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے پر ملک میں گیس بحران کا اعتراف کر لیا۔ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ شرح سود میں اضافے کے دوسرے کاروباری دن بھی انڈیکس گرگیا اور 100 انڈیکس 796 پوائنٹس کم ہوکر 44948 پر بند ہوا۔ پاکستان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار ہوگئی اور سینیٹر ایوب آفریدی ایوان بالا کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا۔ چیرمین سینیٹ کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن رعایت کیلئے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہو گا،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری 2019 میں پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایف…