وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت اور اپوزیشن میں شدید بحث

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اہم قومی معاملات پر قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 30 نکاتی ایجنڈا بھی جاری…

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے: شہباز شریف

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے، سہارے اسے بچا نہیں سکتے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوت سے حکومت کی سیاہ قانون سازی کا راستہ روکیں گے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزيشن رہنماؤں کے…

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،270 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق،270 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے اہم ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے اہم ایونٹ کی میزبانی مل گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی…

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1874 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ بین الاقوامی مارکیٹ…

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

متحدہ اپوزیشن کا اجلاس؛ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے حکمت عملی طے کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کے لیے بلائے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قائد حزب…

رانا شمیم جواب کے ساتھ پیش ہوں گے: بیٹا احمد حسن ایڈووکیٹ

رانا شمیم جواب کے ساتھ پیش ہوں گے: بیٹا احمد حسن ایڈووکیٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ ان کے والد کا مؤقف یہ ہے کہ وہ اپنے بیان حلفی پر اسٹینڈ کرتے ہیں اور وہ اب جواب کے…

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

ڈینگی شدت اختیار کر گیا، پلیٹ لیٹس کی فراہمی اور اسپرے مہم بھی بند

ڈینگی شدت اختیار کر گیا، پلیٹ لیٹس کی فراہمی اور اسپرے مہم بھی بند

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ویکٹر بورن ڈیزیز نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کے اعدادوشمار جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگیوائرس شدت اختیار کر رہا ہے، متاثرہ مریضوں کو پلیٹ لیٹس کی…

این اے 133: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ کے ارکان الیکشن کمیشن طلب

این اے 133: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ کے ارکان الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 133 کی انتخابی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر (ن) لیگ کے ارکان کو نوٹس جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی…

کوآپریٹو مارکیٹ آتشزدگی: تاجروں کا نقصان کے ازالے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کوآپریٹو مارکیٹ آتشزدگی: تاجروں کا نقصان کے ازالے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر کی کوآپریٹیو مارکیٹ کے تاجروں نے حکومت کو نقصان کے ازالے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ کراچی کے علاقے صدر کی کوآپریٹو مارکیٹ میں آتشزدگی پر قابو پانے کے بعد اب بھی کولنگ…

کیپٹن (ر) صفدر نے ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

کیپٹن (ر) صفدر نے ثاقب نثار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ محمد صفدر نے کہا کہ حکومت کرپشن کے الزامات…

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ہفتے بھر میں کرپٹ اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ہفتے بھر میں کرپٹ اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی محمود خان نے بعض سرکاری محکموں میں نچلی سطح پر بدعنوانیوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے بدعنوانی کے خاتمے اور گورننس کی بہتری کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی…

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن میں ادارے اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نازیبا الفاظ اورالزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں فواد چوہدری الیکشن کمیشن…

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم…

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت 95 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت…

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تصویر اور خبر کا تراشہ شیئر کیا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس…

عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما شرجیل میمن کا نام عارضی طور پر ای سی ایل سے نکال دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف اور مریم سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آ گیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف اور مریم سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق…

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے…

انصاف میں پاکستان کے 128 ویں نمبر کے ذمہ دار وکیل و ججز ہیں، سپریم کورٹ

انصاف میں پاکستان کے 128 ویں نمبر کے ذمہ دار وکیل و ججز ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے بھابھی کو قتل کرنے کے ملزم ذیشان جاوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بھابھی کو قتل کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت کی…