کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں واقعے مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اتوار کی شام تقریباً شام 5 بجے صدر کو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے…

پاکستان میں کورونا سے 6 اموات، 240 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے 6 اموات، 240 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 240 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور میں اسٹریٹ کرائمز میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے شہر میں موبائل فون چھیننے اور افغانستان اسمگل کرنے والا گروہ پکڑ لیا ہے۔ پشاور کینٹ ڈویژن پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر میں سرگرم خطرناک افغان راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، یہ…

ثاقب نثار نے جج کو نواز شریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف

ثاقب نثار نے جج کو نواز شریف اور مریم کو نہ چھوڑنے کا حکم دیا، سابق چیف جسٹس کا انکشاف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 385 ریکارڈ کی گئی۔ درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک…

جی ایس پی پلس کا دارومدار پاکستان میں انسانی حقوق کے وعدوں کی جلد تکمیل پر ہے، یورپی یونین

جی ایس پی پلس کا دارومدار پاکستان میں انسانی حقوق کے وعدوں کی جلد تکمیل پر ہے، یورپی یونین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی پارلیمان کی نائب صدر ہیدی ہوتالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی پر نظر ثانی کی 2 قراردادوں کی منظوری کے ذریعے یورپی پارلیمان نے عندیہ ظاہر کیا تھا کہ یہ…

اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں سے 2.5 ارب ڈالر پاکستان موصول

اکتوبر میں اوورسیز پاکستانیوں سے 2.5 ارب ڈالر پاکستان موصول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے کارکنوں کی ترسیلات زر کی بھرپور آمد کا سلسلہ جاری رہا، اکتوبر 2021ء میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم آئیں جو 10.2 فیصد (سال بہ سال) زیادہ اور پچھلے مہینے سے 5.7 فیصد کم ہیں۔…

اپوزیشن کا قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

اپوزیشن کا قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے قانون سازی کے معاملے میں حکومت کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات اور دیگر بلز پر قانون سازی کے حوال سے اپوزیشن…

صرف کھانا پکانے کیلئے گیس ملے گی، شیڈول تیار

صرف کھانا پکانے کیلئے گیس ملے گی، شیڈول تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صرف کھانا پکانے کے لیے گیس ملے گی، باقی وقت گیس بند اور چولہے ٹھنڈے رہیں گے۔ وزارت پیٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس فراہمی کے حوالے سے حکمت عملی تیار…

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز کی امداد چند روز میں مل جائیگی: مشیر خزانہ

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز کی امداد چند روز میں مل جائیگی: مشیر خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا سپورٹ پیکج جلد مل جائے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا جب حکومت سنبھالی تو معاشی…

‘الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سارا کا سارا بل ایم کیو ایم کا بنایا ہوا ہے’

‘الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سارا کا سارا بل ایم کیو ایم کا بنایا ہوا ہے’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل تو سارا کا سارا ایم کیو ایم پاکستان کا بنایا ہوا ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل…

پی ایف یو جے کی اسد عمر کے بیان کی مذمت، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پی ایف یو جے کی اسد عمر کے بیان کی مذمت، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اسد عمر کے میڈیا پر پی ایم ڈی احتجاج کے لیے سہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ پر”کُٹ لگانے”کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے…

پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط

پنجاب میں ادویات کی بڑھتی قیمتیں، محکمہ داخلہ کا متعلقہ حکام کو خط

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی معمول پر نہ آ سکی۔ پنجاب میں گزشتہ چند روز کے مقابلے میں ادویات دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اور کہیں کہیں ڈینگی…

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا موبائل اور کپڑے مل گئے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت، مقتول کا موبائل اور کپڑے مل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور مقتول ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے جام ہاؤس کے قریب کنویں سے مل گئے ہیں۔ کیس کے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ…

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

باجوڑ (اصل میڈیا ڈیسک) تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان…

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض

ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ بھی حکومت سے ناراض ہو گئی۔ حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے بعد پاکستان مسلم لیگ(ق) نے بھی اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پرناراضی کا اظہار کرتے…

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 263 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق، 263 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے۔ اہلیہ نے سہیل اصغر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر سہیل اصغر ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ آج صبح ساڑھے…

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہو کر 82.87 ڈالر بیرل ہوگئیں

خام تیل کی عالمی قیمتیں کم ہو کر 82.87 ڈالر بیرل ہوگئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتیں 82.87 ڈالر فی بیرل ہوگئیں جب کہ دوسری جانب اوگرا نے 16 نومبر سے یکم دسمبر تک قیمتوں کیلیے تعین شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق 6 نومبر کو 85 ڈالر فی بیرل…

ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی

ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔…

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح…

بدلتی صورتحال، حکومت کا یکطرفہ قانون سازی کا ایجنڈا بری طرح ناکام

بدلتی صورتحال، حکومت کا یکطرفہ قانون سازی کا ایجنڈا بری طرح ناکام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بدلتی صورت حال، حکومت کا یک طرفہ قانون سازی کا ایجنڈا بری طرح ناکام ہوا ہے۔ نیب قانون اور الیکشنز ایکٹ میں ترامیم سمیت کوئی متنازع بل پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہو سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،…

آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25…

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانے والی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانے والی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی نجی کمپنی نے نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹ سے گرانے کی پیشکش کردی اور کمپنی حکام کا دعویٰ ہے کہ وہ یہ کام متحدہ امارات کی ایک کمپنی کی مدد سے کریں گے، دونوں کمپنیاں یو اے…