این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے 11 امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی فہرست کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز کو شیر اور پیپلزپارٹی کے اسلم گل…

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے حکومت نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کم آمدنی والے شہریوں کو آٹا، گھی اور دالوں میں 30 فیصد سبسڈی…

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

پی ڈی ایم مہنگائی کیخلاف آج کراچی کے علاقے صدر میں احتجاج کریگی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) بڑھتی مہنگائی پر آج حکومت کے خلاف کراچی کے ریگل چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان احتجاجی مظاہرے کی قیادت کریں گے جس…

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ادویات بھی مہنگی ہو گئیں

پشاور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ادویات بھی مہنگی ہو گئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ڈینگی سے بچاؤ کی ادویات کی قیمتوں میں جہاں دوگنا اضافہ ہوا ہے وہیں مارکیٹ میں ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں جس کے باعث ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ چکی ہیں۔ پشاور میں…

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 11 افراد جاں بحق،231 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات، پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش…

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے، میتھیو ویڈ

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے، میتھیو ویڈ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کر لیتے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا…

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہو گئی

ہفتے بھر میں مہنگائی کی رفتار مزید تیز، سالانہ شرح 17 فیصد تک ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہو گئی، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ کو ٹاپ گیئر لگ گیا اور ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.81 فیصد…

’اپنی بے گناہی ثابت کریں‘، الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانے کی واوڈا کی درخواست مسترد

’اپنی بے گناہی ثابت کریں‘، الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس رکوانے کی واوڈا کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس پر سماعت رکوانے کی فیصل واوڈا کی درخواست خارج کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کا 12 اکتوبر کا فیصلہ چیلنج…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 391 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

‘ہم آپ کیلئے سجدے میں ہیں’ سیمی فائنل سے قبل بابر اعظم کے والد کا پیغام

‘ہم آپ کیلئے سجدے میں ہیں’ سیمی فائنل سے قبل بابر اعظم کے والد کا پیغام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اعظم صدیق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں…

ناظم کیس: مقتول کے موبائل کا ڈیٹا موصول، قتل کے وقت جام برادران کی موجودگی کے شواہد مل گئے

ناظم کیس: مقتول کے موبائل کا ڈیٹا موصول، قتل کے وقت جام برادران کی موجودگی کے شواہد مل گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم نے ابتدائی شواہد جمع کرلیے جب کہ پولیس کو مقتول کے موبائل کا ڈیٹا بھی مل گیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ ناظم جوکھیوکے قتل کے وقت جام عبدالکریم اور جام اویس کے…

سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے…

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے صلاح مشورے

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے صلاح مشورے

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔ اپوزیشن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سینیٹ میں حکومت اور اس کے اتحادی اقلیت میں ہیں اور ان…

ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ریلوے پاکستان سالانہ 40 ارب روپے سے زائد خسارے میں چل رہا ہے اور اب انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور…

وزیراعظم کے معاون نے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا

وزیراعظم کے معاون نے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون نے پاکستان کے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا…

بختاور نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر نئی تصویر شیئر کر دی

بختاور نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر نئی تصویر شیئر کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے نواسے کی پیدائش کو ایک ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز بختاور بھٹو کی جانب سے بیٹے میر حاکم کی…

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

این اے 133: امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری، جمشید چیمہ کا نام شامل نہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این 133 لاہور اور پی پی 206 خانیوال کے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ لسٹ جاری کر دی جس میں این اے 133 سے پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا نام…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 637 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی

پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو ادھار پر تیل اور گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن سالانہ 76 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…

کراچی میں نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری

کراچی میں نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور اور مکہ ٹیرس کے بعد ایک اور عمارت کی باری آگئی، سندھ ہائیکورٹ نے لیاری آگرا تاج کالونی میں 7 منزلہ عمارت کو فوری سیل کرنے اور بلڈرز شاہ نواز شاہ اور شاہ جہاں شاہ کیخلاف…

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی…

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 19595 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 81 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت کا…

کوئٹہ: عدالتی احکامات ہوا، ینگ ڈاکٹرز نے ریڈزون میں دھرنا دے دیا

کوئٹہ: عدالتی احکامات ہوا، ینگ ڈاکٹرز نے ریڈزون میں دھرنا دے دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے عدالتی احکامات کو بالا طاق رکھتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے اراکین کی بڑی تعداد نے اپنے مطالبات کے…