سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کا نیا قانون لانے کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری کے لیے الیکشن کمیشن سے مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن میں…

پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے خیبر پختونخوا کو 3.18 ارب روپے کا خسارہ

پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے خیبر پختونخوا کو 3.18 ارب روپے کا خسارہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کو رواں مال سال پہلی سہ ماہی کے دوران اخراجات بڑھنے سے 3.18 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ مرکزی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مرکز اور صوبوں کی…

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ…

حکومت کیساتھ مذاکرات میں کالعدم ٹی ٹی پی سے کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

حکومت کیساتھ مذاکرات میں کالعدم ٹی ٹی پی سے کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی کمیٹی میں شامل افراد کے نام سامنے آ گئے۔ طالبان ذرائع کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی کالعدم ٹی…

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر حملے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر…

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

ملک میں مزید 566 افراد کورونا کا شکار، 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 566 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 8 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے…

دفاعی پیداوار میں خود انحصاری پر فخر ہے، جنرل باجوہ

دفاعی پیداوار میں خود انحصاری پر فخر ہے، جنرل باجوہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے لیے حاصل کیے گئے سنگ میل پر فخر ہے جب کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کسی بھی ملک کی…

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر

موثر حکومتی اقدامات سے گردشی قرض میں کمی ہوئی، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے گردشی قرضے میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے۔ اسد عمر سے عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کیلیے ڈائریکٹر گوانگزی…

’طالبان سے جنگ بندی کا معاہدہ زخموں پر نمک پاشی ہے‘

’طالبان سے جنگ بندی کا معاہدہ زخموں پر نمک پاشی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول حملے میں ہلاک ہو جانے والے بچوں کے والدین نے حکومت کی طرف سے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات اور عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی بھرپور مذمت کی ہے اور اسے زخموں…

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تقریبِ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری…

ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

ورلڈکپ جیتنے کا خواب، قومی ٹیم آج سے سیمی فائنل کی تیاری شروع کرے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی تیاری آج سے شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 6 تا 9 بجے آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کریں گے۔ خیال رہے کہ…

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں…

عالمی برادری افغان عوام کو درپیش انسانی تباہی کو روکے، عمران خان

عالمی برادری افغان عوام کو درپیش انسانی تباہی کو روکے، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بی بی سی کی افغانستان سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں افغانستان میں انسانی بحران سے خبردار کرتا آیا ہوں اور اب یہی بات ورلڈ فوڈ پروگرام کے…

بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے سے زائد کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ…

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے تمام سرکاری کالجوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے لیے 30 نومبر اور چار سالہ بی ایس پروگرام میں 15 دسمبر تک داخلہ فارم جمع کرائے جا سکیں…

نور مقدم کیس؛ سی سی ٹی وی کا ٹرانسکرپٹ سامنے آ گیا

نور مقدم کیس؛ سی سی ٹی وی کا ٹرانسکرپٹ سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس میں اب تک کی سب اہم دستاویز وقوعے کی سی سی ٹی وی وڈیو کا مختصر ٹرانسکرپٹ سامنے آ گیا۔ پولیس کی جانب سے عدالتی حکم پر ملزمان کے وکلا کو فراہم کردہ…

وزیرآباد سے ٹی ایل پی کارکنان کی واپسی، انٹرنیٹ بحال، جی ٹی روڈ کھول دیا گیا

وزیرآباد سے ٹی ایل پی کارکنان کی واپسی، انٹرنیٹ بحال، جی ٹی روڈ کھول دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی معمول پر آنے لگے۔ وزیر آباد میں ٹی ایل پی کے مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے بعد علاقے…

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی ملازمت میں توسیع کا قانون منظور

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی ملازمت میں توسیع کا قانون منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پراسیکیوٹر جنرل نیب کی مدت ملازمت میں توسیع سمیت سات قوانین قومی اسمبلی سے منظور کر لیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بار بار کورم کی نشان دہی کرتی رہی، ایک گھنٹے تک ارکان کی…

مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج

مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔ بہاولپور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ریلوے اسٹیشن سے فرید گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی جبکہ حافظ آباد میں مسلم…

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قوم کو بیداری کا سبق دینے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ لاہور میں مزار اقبال پر منعقدہ…

بلاول شہباز ملاقات، اپوزیشن مشترکہ جدوجہد پر متفق

بلاول شہباز ملاقات، اپوزیشن مشترکہ جدوجہد پر متفق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں حکومت کیخلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل چاہے مہنگائی…

پاکستان: کورونا کے آغاز کے بعد سے مثبت کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی

پاکستان: کورونا کے آغاز کے بعد سے مثبت کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے آغاز کے بعد سے مثبت کیسز کم ترین شرح پر آکر ایک فیصد سے بھی نیچے آگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24…

حکومت کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ سیز فائر معاہدے کا اعتراف

حکومت کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ سیز فائر معاہدے کا اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مکمل سیز فائر پر آمادہ ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کے حوالے…

خیبرپختونخوا میں سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی ترسیل شروع

خیبرپختونخوا میں سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی ترسیل شروع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی پہلی کھیپ مردان اور بنوں میں ڈیلروں کو فراہم کر دی گئی…