علی ظفر کیخلاف مہم چلانے کا کیس: میشا کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد

علی ظفر کیخلاف مہم چلانے کا کیس: میشا کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی مستقل حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور کی سیشن عدالت نے اپنے تحریری فیصلے…

پاکستان اور انگلینڈ کی ملتوی سیریز کی بحالی کے امکانات روشن

پاکستان اور انگلینڈ کی ملتوی سیریز کی بحالی کے امکانات روشن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتوی سیریز کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ انگلینڈ اینٍڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ٹوم ہیرسن پی سی بی حکام سے بات چیت کے لیے کل صبح لاہور پہنچ رہے…

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

چینی بحران سندھ حکومت اور شوگر ملز کے گٹھ جوڑ سے پیدا ہوا، حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (سندھ) نے گٹھ جوڑ کے ذریعے وفاقی حکومت کے خلاف سازش کی ہے، سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کے واضح…

خورشید شاہ نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیدیا

خورشید شاہ نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیدیا

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد (پی ڈی ایم) میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی فیصلہ…

چینی کی قیمت نیچے آ گئی تھی اسے دوبارہ شوگر مافیا نے بڑھایا: ترجمان پنجاب حکومت

چینی کی قیمت نیچے آ گئی تھی اسے دوبارہ شوگر مافیا نے بڑھایا: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت نیچے آگئی تھی اسے دوبارہ شوگرمافیا نے بڑھایا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ پہلے بھی چینی کا بحران…

تحریک لبیک پاکستان کا وزیر آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان کا وزیر آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے وزیر آباد میں 11 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین گزشتہ 11 روز سے وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں…

غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات لے رہی ہے جب کہ احساس راشن، کامیاب پاکستان، کسان کارڈ اور دیگر پروگرام غریبوں کے ریلیف کے لیے…

ہر چیز خفیہ ہے، ٹی ایل پی سے معاہدہ پارلیمان میں لایا جائے: شہباز شریف

ہر چیز خفیہ ہے، ٹی ایل پی سے معاہدہ پارلیمان میں لایا جائے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کالعدم تنظیم سے معاہدے…

جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ میں پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،…

ناظم جوکھیو قتل کیس: ایم پی اے جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

ناظم جوکھیو قتل کیس: ایم پی اے جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد رکن سندھ اسمبلی جام اویس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت کے سلسلے میں پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو…

لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب

لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔ دوسری جانب پنجاب میں مزید 525 افراد…

پشاور کے ہر حلقے میں 1، 1 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان

پشاور کے ہر حلقے میں 1، 1 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور کے ہر حلقے میں ایک ایک ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ پشاور میں 142 ارب روپے کی لاگت…

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری قیادت بریفنگ دیگی

پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری قیادت بریفنگ دیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 449 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 449 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 449 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی دینا ہو گی، باقی تمام ٹیکس ہم نکال دینگے: ترین

انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی دینا ہو گی، باقی تمام ٹیکس ہم نکال دینگے: ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ انکم اور جی ایس ٹی دینا ہوگی، باقی تمام ٹیکس ہم نکال دیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا…

’ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں‘

’ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہو گی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان…

پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کروائی

پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کروائی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے بیٹے راسخ الہٰی اور پوتے عثمان ظہور الہٰی کے ہمراہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔ رہنما ق لیگ نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذیر الرحمٰن سے ملاقات بھی کی…

اے ٹی سی سے کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

اے ٹی سی سے کالعدم ٹی ایل پی رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے رہنماؤں کی متعدد مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ جن رہنماؤں کی ضمانت منظور ہوئی ان میں مولانا فاروق الحسن، غلام غوث بغدادی، پیر ظہیر الحسن، مولانا…

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سرکاری مشینری کے حرکت میں آئے بغیر کراچی میں چینی کی تھوک قیمت میں کمی کا رجحان دوسرے روز بھی جاری رہا اور ہول سیل سطح پر چینی 125 روپے کلو کی سطح پر آگئی تاہم خوردہ سطح…

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں سے تجاوزات و رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں سے تجاوزات و رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو ہروقت ٹریفک کے لئے سہل بنانے کے لیے تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مرواسلے جاری کردیئے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں تمام اسپتالوں کو جانے والے راستوں کو…

ٹی ایل پی مظاہرین 10ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود، جی ٹی روڈ 15 روز بعد کھل گئی

ٹی ایل پی مظاہرین 10ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود، جی ٹی روڈ 15 روز بعد کھل گئی

وزیر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے مظاہرین 10 ویں روز بھی وزیر آباد میں موجود ہیں تاہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بحال اور روز مرہ زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ٹی ایل پی کے مطابق…

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43 ہزار 348 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 471 افراد…

پی ڈی ایم کا دسمبر میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

پی ڈی ایم کا دسمبر میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے مہنگائی اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف دسمبر میں لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مسلم…