ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس سے اور کب ہوگا؟

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس سے اور کب ہوگا؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہفتے کو سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے آخری دو میچز کھیلے گئے، دونوں ہی میچز سنسنی خیز ثابت ہوئے کیوں کہ ان دونوں میچز کے نتائج…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے 1818 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی…

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پر پابندی ہٹانے کی منظوری دی۔ اس سے قبل…

پنجاب اسمبلی: بجلی مہنگی کرنے کیخلاف قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی: بجلی مہنگی کرنے کیخلاف قرارداد جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں یہ قرار داد مسلم لیگ نون کی رکن سعدیہ تیمور کی…

پنجاب لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

پنجاب لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لوکل گورنمنٹ کے 90 ہزار ملازمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اس حوالے سے تمام ملازمین کا نجی اور سروس ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے۔ پنجاب میں ای ٹینڈرنگ کے کامیاب…

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار 970…

لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں جب کہ لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 526 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اور ایک…

مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے، شہباز شریف

مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر…

طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار

طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر 3 ارب کی کرپشن، پی آئی اے افسر گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے جہازوں میں آئی پیڈز…

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روک دی

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روک دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویز خٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔ مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب…

پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کر لیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم…

TTP سے جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں پیش رفت، حکومت نے کئی قیدیوں کو رہا کرنے پر اتفاق کرلیا

TTP سے جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں پیش رفت، حکومت نے کئی قیدیوں کو رہا کرنے پر اتفاق کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) TTP سے جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور حکومت نے کئی قیدیوں کو رہا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تحریک طالبان پاکستان سیز فائر کا…

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.20 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 567 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے پر آگئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے پر آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہنے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر دوبارہ 172 روپے کی سطح پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی قدر…

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے چینی کی قلت پیدا ہوئی اور اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے ریلیف پیکج کے ایک روز بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین…

چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی بڑھ گئی

چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی بڑھ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں چینی کی قیمت پیٹرول سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی…

ناظم جوکھیو قتل: لواحقین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

ناظم جوکھیو قتل: لواحقین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملیر سے ناظم جوکھیو نامی شہری کی لاش ملنے کے بعد اس کے لواحقین نے نیشنل ہائی وے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق ناظم جوکھیو کے لواحقین کے ساتھ دیگر مظاہرین نے نیشنل ہائی وے…

ٹی ایل پی کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

ٹی ایل پی کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب…

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے چھرا گھونپ دیا، غفور حیدری

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے چھرا گھونپ دیا، غفور حیدری

چاغی (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا۔ چاغی میں میڈیا…

چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے سے تنازع ہو گا: اٹارنی جنرل

چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے سے تنازع ہو گا: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار دیا تو غیرضروری تنازع کھڑا ہو جائے گا۔ بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا کہ اگر…

بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم شوہر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ عدالت نے مجرم کی سزائے موت کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اور سزا کے خلاف اپیل مسترد…

کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع…

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح…