امریکا کیساتھ مثبت بات چیت میں مصروف ہیں، معید یوسف

امریکا کیساتھ مثبت بات چیت میں مصروف ہیں، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان باہمی تعلقات پر چھائی ہوئی بداعتمادی کو دور کرنے کے لیے مثبت بات چیت میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل امریکی انڈر…

ہونہار بیٹی نے گولڈ میڈل جیت کر مرحوم والدین کی آخری خواہش پوری کر دی

ہونہار بیٹی نے گولڈ میڈل جیت کر مرحوم والدین کی آخری خواہش پوری کر دی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹوٹ آف منیجمنٹ سائنسز میں ایم پی اے کی طالبہ نے اسپتال میں امتحان کی تیاری کرتے کرتے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بینش جاوید کی والدہ کینسر کی مریضہ تھیں جن کی خواہش…

کالعدم تنظیم سے حکومت وعلماء کمیٹی کے مذکرات؛ مظاہرین کے خلاف ایک اور بھی مقدمہ

کالعدم تنظیم سے حکومت وعلماء کمیٹی کے مذکرات؛ مظاہرین کے خلاف ایک اور بھی مقدمہ

راولپنڈی / کامونکی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم ٹی ایل پی کی قیادت سے حکومت اور علمائے کرام کی کمیٹی کے مذاکرات کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا جب کہ اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ زمینی رابطہ مسلسل گیاریویں…

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ، صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے سرور پر سائبر حملہ سے صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ نیشنل بینک آف پاکستان کے حکام کا بتانا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی…

فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی کیوں دعوت دی؟

فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی کیوں دعوت دی؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان کی جیت اور شاندار کارکردگی پر مبارکباد دینے کیلئے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دے دی۔ تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی بنا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 1783 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے…

جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب

جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی نے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی کو نامزد کیا…

ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر علماء کے وفد کو مدعو کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 25 سے زائد علماء کے وفد کو مدعو کیا ہے جس میں بریلوی مکتبہ فکر…

این سی او سی کا 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

این سی او سی کا 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 60 فیصد ویکسی نیشن…

کالعدم تنظیم کا وزیر آباد میں پڑاؤ، راولپنڈی میں 11 روز سے سڑکیں بند

کالعدم تنظیم کا وزیر آباد میں پڑاؤ، راولپنڈی میں 11 روز سے سڑکیں بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی میں 11 روز سے راستے بند ہیں جبکہ مری روڈ پر جگہ جگہ کنٹینرز کھڑے کر کے دونوں اطراف ٹریفک کیلئے بند ہیں۔ کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام…

ایک اور مہنگائی بم تیار؛ پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

ایک اور مہنگائی بم تیار؛ پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کر کے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ یکم نومبر سے پیٹرول ساڑھے 6 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8…

ٹی ایل پی کو کالعدم کرنے کی سمری وزارت داخلہ نے ہی بھیجی تھی: فواد چوہدری

ٹی ایل پی کو کالعدم کرنے کی سمری وزارت داخلہ نے ہی بھیجی تھی: فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نومبر 2020 میں تحریک لبیک سے معاہدہ وزیر اعظم کی مرضی سے ہوا تھا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ شیخ رشید کا میٹنگ میں وہی مؤقف ہوتا ہے جس…

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کیلئے مہلت مل گئی

نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کیلئے مہلت مل گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے کل تک کی مہلت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اب تک نسلہ ٹاور کے 80 فیصد فلیٹ خالی…

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دسویں نمبر پر موجود رہا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 8 بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور…

محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا

محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کا بطور وکٹ کیپر ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کیچز کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

آج اہم پیشرفت کا امکان ہے، رہنما تحریک لبیک

آج اہم پیشرفت کا امکان ہے، رہنما تحریک لبیک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما، اور حکومت سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کے رکن مفتی عمیرالاظہری کا دعوی ہے کہ آج ہفتے کو اہم پیشرفت کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہماری حکومت سے…

اکرم چیمہ اور فواد نے میرے خلاف کہانیاں گھڑیں، جسٹس فائز

اکرم چیمہ اور فواد نے میرے خلاف کہانیاں گھڑیں، جسٹس فائز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قومی اسمبلی کے سامنے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ سے متعلق جاری کئے گئے بیان میں کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی،اکرم چیمہ اور وفاقی وزیر فواد…

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن اور حساس اداروں نے میر علی گاؤں کی حدود میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس…

پاکستان: کورونا سے 10 اموات، 650 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 10 اموات، 650 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے اور مزید 650 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ…

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

کالعدم تنظیم کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ، راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال، تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے گوجرانوالہ میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے جب کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال ہے۔ گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ سمیت…

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 659 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں: ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں: ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ مذاکرات سامنے لائیں اور ہمارا مؤقف بھی سامنے رکھا جائے، ہم حقائق مسخ نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان کالعدم ٹی ایل پی کا کہنا…

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ…