اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے نازک حالات میں قوم کوتقسیم کرنے…

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم نے حکومت سے علحیدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی جمہوریت بچ سکتی ہے تو…

نامعلوم ملزمان نے سی پیک روڈ کے کنٹریکٹر کی قیمتی مشینری جلا دی

نامعلوم ملزمان نے سی پیک روڈ کے کنٹریکٹر کی قیمتی مشینری جلا دی

میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سی پیک روڈ پر كام كرنے والے گورنمنٹ كنٹریكٹر كی بھاری مشینری كو نامعلوم مسلح افراد نے پٹرول چھڑک كر نذر اتش كردیا۔ شمالی وزیرستان میں سی پیک روڈ پر كام كرنے والے سرکاری ٹھیکے…

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حا صل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضرى دی اور مسجد نبوی…

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کامیاب ہو گئے: وزیر داخلہ

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کامیاب ہو گئے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے اور کالعدم تنظیم کے شرکاء…

پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام

پاک فوج نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دیں، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کی سالگرہ پر پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہمارے جوانوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری…

ہندوؤں کے مقدمات حل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

ہندوؤں کے مقدمات حل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں: چیف جسٹس پاکستان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے پوری کوشش کرتے ہیں کہ ہندووں کے مقدمات حل کریں۔ حیدرآباد میں نوراتری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا آئین کے…

وقار ذکا کا شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ

وقار ذکا کا شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہونے کا مشورہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا نے بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کو فیملی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان اپنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں…

پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی کے احکامات جاری

پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائی کے احکامات جاری

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ دو روز قبل سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد پی پی رہنما کے بیٹے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام بحالی کے لیے پاکستان کو نئی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہو گا اور قرض پروگرام کی بحالی کا…

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاک بھارت ٹاکرے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان نے بھارت کے…

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا: علی محمد خان

ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا: علی محمد خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہےکہ ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ اگر جلد حل ہو جاتا تو بہتر ہوتا۔ علی محمد خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر…

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد نمبر 115 پر رائے شماری 25 اکتوبر کودن 11…

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے شہر کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق معلومات کے لیے 15 پر کال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق شہر میں 14 مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں…

اسد عمر نے مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دے دیا

اسد عمر نے مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی کیخلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دے دیا۔ وفاقی وزیراسد عمر نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی لہر صرف پاکستان…

پاک بھارت میچ دیکھنے یو اے ای جانیوالے شیخ رشید کو وزیراعظم نے واپس بلالیا

پاک بھارت میچ دیکھنے یو اے ای جانیوالے شیخ رشید کو وزیراعظم نے واپس بلالیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے پر شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای روانہ ہوئے تھے اور ان کا…

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی۔ ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ اسپتال انتظامیہ نے وینٹی لیٹر مہیا کرنے سے انکار کر دیا تھا اس وجہ سے مریضہ کا انتقال ہوا۔ دوسری جانب ایم…

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے پر حکومت کی سنجیدگی…

کرک میں گاڑی پر فائرنگ سے سابق ایس ایچ او بیٹے اور نواسے سمیت جاں بحق

کرک میں گاڑی پر فائرنگ سے سابق ایس ایچ او بیٹے اور نواسے سمیت جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سابق ایس…

ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 39 ہزار 179 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 552 افراد میں…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 9 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں…

تحریک لبیک کا لانگ مارچ، چار افراد ہلاک

تحریک لبیک کا لانگ مارچ، چار افراد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کےلانگ مارچ کو لاہور میں ہی روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ جمعے کے روز مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم…

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.38 فیصد اضافہ ہو گیا جس کے بعد شرح 14.48 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے…