وزیراعلیٰ بلوچستان نے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے

وزیراعلیٰ بلوچستان نے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین سے رابطے تیز کر دیے۔ بلوچستان میں پچھلے تین ہفتوں سے جاری سیاسی بحران مزید گمبھیر ہوگیا ہے، اپوزیشن اراکین کی جانب سے جمع…

لازمی ڈیجیٹل ادائیگی کی مخالفت کرتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

لازمی ڈیجیٹل ادائیگی کی مخالفت کرتے ہیں، ایف پی سی سی آئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے کہا ہے کہ کاروباری، صنعتی اور تجارتی برادری متفقہ طور پر لازمی ڈیجیٹل اور آن لائن ادائیگیوں کے نفاذ کی…

حکومت کا ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور

حکومت کا ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب قوانین میں ترمیم کیلئے جاری کیے جانے والے آرڈیننس کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دے دی جائے گی جس میں نہ صرف موجودہ چیئرمین نیب کو عہدے پر بدستور کام کرنے کی اجازت دینے کے معاملے…

عثمان مرزا کیس کا ٹرائل روزانہ بنیادوں پر چلانے کا حکم

عثمان مرزا کیس کا ٹرائل روزانہ بنیادوں پر چلانے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عثمان مرزا کیس کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر شروع کر کے 2 ماہ میں فیصلے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے جوڑے پر تشدد کے کیس میں قرار…

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے میں ایف سی کے 4 جوان اور لیویز کا سب انسپکٹر شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک حلف نہیں اٹھا سکتا، اسحق ڈار

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک حلف نہیں اٹھا سکتا، اسحق ڈار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈارنے کہا ہے کہ جب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آتا میری رکنیت معطل رہے گی۔ اسحٰق ڈار کی سینیٹ نشست پر موجودہ وزیر خزانہ شوکت ترین کو سنیٹر منتخب کرانے کے…

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 35 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 35 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 35 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

مالی امور پر سب سے بڑی تحقیقات ‘پنڈورا پیپرز’ میں پاناما پیپرز سے زیادہ پاکستانیوں کے نام شامل

مالی امور پر سب سے بڑی تحقیقات ‘پنڈورا پیپرز’ میں پاناما پیپرز سے زیادہ پاکستانیوں کے نام شامل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پینڈورا پیپرز‘ مکمل ہو گئی ہیں۔ پنڈورا پیپرز ایک کروڑ 19 لاکھ فائلوں پر مشتمل ہیں اور تحقیقات میں دنیا کے 117 ملکوں کے…

ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

ٹیکس نادہندگان کو ادائیگی کیلیے 90 روز کا وقت دیں گے، وزیر خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس قوانین آرڈیننس مجریہ 2021ء میں تیسری ترمیم کے تحت نان فائلر، انڈر فائلر کی اصطلاحات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس بات کا عندیہ بھی دیا ہے کہ کسی…

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

سری لنکن ویمن ٹیم میدانوں کی رونق بڑھائے گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکن ویمن ٹیم رواں ماہ پاکستانی میدانوں کی رونق بڑھائے گی جب کہ 3 ون ڈے میچز کیلیے مہمان اسکواڈکی 15 اکتوبرکوآمد ہوگی۔ رواں ماہ انگلینڈ کی مینز اور ویمنز اسکواڈز کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا…

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات بھی افسردہ

عمر شریف کے انتقال پر سیاسی شخصیات بھی افسردہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کی سیاسی شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ ہیں اور انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے…

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار، مصنف، ہدایتکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر اسٹارز غمزدہ ہیں اور دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔ عارضہ قلب، گردوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا کامیڈی کی بے تاج بادشاہ…

14 سال کی عمر میں معمولی اسٹیج اداکار سے کامیڈی کنگ بننے تک کا سفر

14 سال کی عمر میں معمولی اسٹیج اداکار سے کامیڈی کنگ بننے تک کا سفر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، اسٹیج کے راج کمار، اپنے فن سے روتوں کو ہنسانے اور قہقہے لگانے پر مجبور کرنے والے باکمال فنکار عمر شریف مداحوں کو اداس کر کے جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ کامیڈی…

عمر شریف انتقال کر گئے، ایک عہد کا خاتمہ

عمر شریف انتقال کر گئے، ایک عہد کا خاتمہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈیئن عمر شریف انتقال کر گئے ہیں۔ عمر شریف کا انتقال جرمنی کے شہر نیورمبرگ کے ایک ہسپتال میں آج ہفتے دو اکتوبر کی صبح ہوا۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے…

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کردی

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کردی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے غیر معمولی طور پر صوابدیدی فنڈ کی رقم واپس کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے فنڈ کا استعمال صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت یہ فنڈ قبائل کی ترقی اور خوشحالی…

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

امریکا کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنی پڑے گی اور کوئی چارہ نہیں: عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی…

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں…

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، رانا ثنااللہ

حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے، رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کو این آر او دے رہی ہے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا…

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

منشیات فروشوں سے مقابلے میں 28 سالہ اے ایس آئی شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے راشد منہاس روڈ پر گزشتہ شب پولیس اور منیشات فروشوں کے مابین مقابلے میں 28 سالہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اسلم فاروقی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق…

کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی بات پر اپوزیشن کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

کالعدم ٹی ٹی پی کو معافی کی بات پر اپوزیشن کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو معافی دینے کی بات پر اپوزیشن نے کڑی تنقید کی ہے۔ سابق وزیرخارجہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا…

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

سمندری طوفان شاہین کراچی سے کتنا دور ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ الرٹ جاری کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان شاہین کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔…

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے خاتون نرس جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 28 سالہ شازیہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں نرس تھی۔…

سچ بات یہ ہے کہ صحت سب سے بڑی نعمت ہے: منشا پاشا

سچ بات یہ ہے کہ صحت سب سے بڑی نعمت ہے: منشا پاشا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ منشا پاشا صحت یابی کے بعد کام پر واپس آگئیں، مداحوں نے انہیں دوبارہ کام شروع کرنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منشا پاشا نے گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ وہ 10…

پاکستان، کورونا نے مزید 46 زندگیاں نگل لیں

پاکستان، کورونا نے مزید 46 زندگیاں نگل لیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے اور 1664 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…