لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف ان کے چچا امیر حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست…
چمن (اصل میڈیا ڈیسک) اپنے وطن میں مصائب سے دو چار ہزاروں افغان شہری پاکستان سے ملحق جنوبی سرحد پر جمع ہیں۔ وہ پاکستان جانا چاہتے ہیں، لیکن طالبان انہیں سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں دے ر ہے ہیں۔ پاکستان سے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہناہے بطوربرٹش پاکستانی اور سابق کرکٹر 3 سال قبل پاکستان آنے کا فیصلہ کیا،میرا مقصد 22 کروڑ کرکٹ کی دیوانی قوم کیلئے کھیل کی بہتری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو آئندہ دو سال کے لیے موخر ادائیگیوں پر 3.6 ارب ڈالر کا تیل فراہم کرنے پر رضامندی اور اسٹیٹ بینک کے ریگولیٹری اقدامات کے نتیجے میں زرمبادلہ کے دونوں بازار میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہو گئے اور بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سندھ سے دور ہونے لگا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے ملک میں عام انتخابات، وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے اپنے ویڈیو بیان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب…
ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر خوازہ دین عرف شیر خان ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے متنازع انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی تحریک قومی اسمبلی سے منظور کرالی۔ تحریک منظور کیے جانے کے خلاف مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت جمعیت علمائے اسلام…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے اور 1742 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کا ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کی جانب سے امریکی سینیٹ میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا سمیت پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی کے 136 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سب سے زیادہ لاہور میں 103 مریض بیمار ہیں۔ اسلام…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں ڈیپریشن کے سائیکلونک اسٹارم میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، سسٹم کے زیراثرکراچی اور دیہی سندھ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا سے بچاؤ کی ویکسین نہ لگوانے والوں کو کل یعنی یکم اکتوبر سے مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کر دیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تحریری اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گھبرائے ہوئے کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا جانے لگا جب کہ چیف سلیکٹر نے میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹی ٹوئنٹی کپ میں ورلڈکپ کے ٹرائل میچز نہیں ہو رہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی منظوری دے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحقیقات کیلئے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کو درخواست دی۔ شہباز شریف نے لاہور میں پریس کانفرنس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ نائب صدر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کم لاگت میں سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اس کا مطلب ہے ماضی میں سڑکوں کی تعمیر میں کرپشن کی گئی ، ایف آئی اے سے اس معاملے کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا۔ خیبر پختونخوا میں میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواستیں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت دیہی سندھ کے اضلاع اور مکران کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ویدرایڈوائزری کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں تشکیل پانے والے ہوا…