فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

فرسٹ لیول سپروائزرنہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر لیڈی ہیلتھ وركرز کی ہڑتال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) فرسٹ لیول سپروائزر نہ بنانے اور الاؤنسز کی عدم ادائیگی پر صوبے بھر میں لیڈی ہیلتھ وركرز نے ہڑتال کرتے ہوئےكورونا ویكسی نیشن سمیت پولیو اورڈینگی سرویلنس ڈیوٹیوں كا مكمل بائیكاٹ كردیا ہے ،تاہم لیڈی ہیلتھ وركرز پروگرام…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم، مزید 52 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 52 افراد انتقال کر گئے جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج 3 ہزار 948 کورونا کی حالت تشویش ناک ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری…

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار عمر شریف کو لے کر ائیر ایمبولینس آج جرمنی سے آئس لینڈ روانہ ہو گی۔ گزشتہ روز عمر شریف کو کراچی سے امریکا کیلئے براستہ جرمنی ائیر ایمبولینس کے ذریعے روانہ کیا گیا تھا تاہم تھکاوٹ…

طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت

طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق ایک طرف تو یہ چین کی خواہش ہے اور دوسری طرف پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں۔…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے…

سندھ حکومت کی روایتی غفلت، اورنج لائن بس منصوبہ بدستور تاخیر کا شکار

سندھ حکومت کی روایتی غفلت، اورنج لائن بس منصوبہ بدستور تاخیر کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی روایتی غفلت کے سبب اورنج لائن بس منصوبہ بدستور تاخیر کا شکار ہے۔ سروے کے مطابق اورنج لائن بس منصوبے کا سول ورک مکمل ہوچکا ہے، ٹریک میٹرک بورڈ آفس چورنگی تا اورنگی ٹاؤن ٹی…

فواد چوہدری نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی قرار دے دی

فواد چوہدری نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانا پی ٹی آئی حکومت کی غلطی قرار دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ کا بڑا حصہ لاہور پر خرچ کر دیا۔ اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے مستقبل پر ہونے…

چیف جسٹس سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی نشستوں پر برہم

چیف جسٹس سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی نشستوں پر برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ میں رحیم یارخان مندر حملے سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ بھونگ میں پانی کے نلکے پر لڑائی کے واقعے…

لاہور: توہین رسالت کیس میں خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور: توہین رسالت کیس میں خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کیس میں گرفتار خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ملزمہ سلمٰی تنویر…

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد

مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل قرار دینے کی حلیم عادل شیخ کی درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد کردی۔ عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل…

دہشتگردی کے الزام میں 8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

دہشتگردی کے الزام میں 8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے با عزت بری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سے سزا پانے والے ملزم کو باعزت طور پر بری کر دیا۔ ملزم زبیر احمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدار نے 8 بار…

لڑکا لڑکی برہنہ کیس؛ عثمان مرزا سمیت سات ملزمان پر فرد جرم عائد

لڑکا لڑکی برہنہ کیس؛ عثمان مرزا سمیت سات ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سیکٹر ای 11 لڑکا لڑکی برہنہ کیس میں عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی کے روبرو سیکٹر…

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ

خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 217 ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 شہری ڈینگی…

شہدائے کربلا کا چہلم، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا اہتمام

شہدائے کربلا کا چہلم، ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس کا اہتمام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آج ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں مجالس اور جلوس برآمد کیے…

حکومت 76 سال کے چیئرمین نیب کو خلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے، شاہد خاقان عباسی

حکومت 76 سال کے چیئرمین نیب کو خلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ حکومت 76 سال کے چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد…

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

انضمام الحق کی ہارٹ اٹیک کے بعد اینجوپلاسٹی

انضمام الحق کی ہارٹ اٹیک کے بعد اینجوپلاسٹی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان انضمام الحق لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان انضمام الحق لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں گزشتہ شب ہارٹ اٹیک کے بعد ان کی اینجوپلاسٹی ہوئی ہے، اہل خانہ…

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کمی کے بعد1750 ڈالرکی سطح…

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کر دیا۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے…

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہو گئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر…

زرداری اور فواد کیخلاف نااہلی درخواستوں کا فیصلہ آئندہ سماعت پر سنائیں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ

زرداری اور فواد کیخلاف نااہلی درخواستوں کا فیصلہ آئندہ سماعت پر سنائیں گے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر آصف زرداری اور فواد چوہدری کے خلاف دائر درخواستوں سے متعلق فیصلہ سنائیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نااہل قرار…

سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے متعلق محمد زبیر کا ردعمل سامنے آ گیا

سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے متعلق محمد زبیر کا ردعمل سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق گورنر سندھ، ن لیگ کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں…

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دیں۔ پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مؤقف اپنایا ہے کہ صدارتی…

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

ملک کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم…