حکومت اور الیکشن کمیشن میں جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے: شیخ رشید

حکومت اور الیکشن کمیشن میں جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اچھی بات ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جوڈو کراٹے کا ماحول کم ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا…

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کریں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے پر 207 ارب روپے لاگت آئے گی، کراچی سرکلر ریلوے کا ٹریک 29 کلو میٹر طویل ہوگا جس کے 16 اسٹیشنز ہوں…

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم

پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 31افراد انتقال کر گئے اور 1757 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

حکومت پنجاب کا ایک ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا ایک ہزار نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے ہیلتھ سیکٹرمیں اصلاحاتی اقدامات جاری ہیں۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے 1000 نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید کا کہنا تھا کہ 1000 نرسوں کی بھرتی سے کارکردگی…

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2023 میں میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔ راولپنڈی میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے…

پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے کورونا کے شکار مسافروں کی آمد میں اضافہ

پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے کورونا کے شکار مسافروں کی آمد میں اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے آنے والے کورونا کے شکار مسافروں کی تعداد میں اضافے کے باعث باچا خان ایئر پورٹ پر انتظامیہ نے اقدامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ایف بی آر سرور میں خلل، آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو مشکلات

ایف بی آر سرور میں خلل، آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو مشکلات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سرور میں خلل کے باعث آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایف آر حکام کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے والوں…

عمر شریف کو طبیعت بگڑنے پر سی سی یو منتقل کر دیا گیا، امریکا روانگی موخر

عمر شریف کو طبیعت بگڑنے پر سی سی یو منتقل کر دیا گیا، امریکا روانگی موخر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی علاج کے لیے امریکا روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی علاج کے لیے امریکا روانگی موخر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر…

جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری

جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جس معاملے کو اٹھاتے ہیں اس کے نیچے کرپشن کے پہاڑ کھڑے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس…

پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی: محمد زبیر

پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی: محمد زبیر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر برس پڑے۔ محمد زبیر نے کہا کہ حکومت بے روزگاری اور مہنگائی سمیت…

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی فورسز…

کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کا موسم آج بھی گرم رہنے کا امکان ہے، سورج کی تپش بھی زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی شہرِ قائد کا موسم گرم اور…

حکومتی اقدامات سے 21 یونیورسٹیاں عالمی و ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئیں، عثمان بزدار

حکومتی اقدامات سے 21 یونیورسٹیاں عالمی و ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئیں، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت کے تعلیم دوست اقدامات کی بدولت صوبے کی 21 یونیورسٹیاں عالمی اور ایشیائی رینکنگ میں شامل ہوئی ہیں۔ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے وزیر اعلی…

احسن اقبال کی اسمبلیوں سے استعفے دینے کی مخالفت

احسن اقبال کی اسمبلیوں سے استعفے دینے کی مخالفت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال اسمبلیوں سے استعفے دینے کے شدید مخالف ہو گئے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما ن…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں…

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن، شہباز گل نے مریم کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن، شہباز گل نے مریم کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی کورونا ویکسی نیشن کا الزام مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر عائد کر دیا۔ شہباز گل…

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں میں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کمی کے…

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ اداکارہ نے یہ انکشاف انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ہیر حلیمہ نامی…

عثمان اور اس کے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے: ای الیون واقعے کی متاثرہ لڑکی کا بیان

عثمان اور اس کے دوست مذاق اڑاتے اور ویڈیو بناتے رہے: ای الیون واقعے کی متاثرہ لڑکی کا بیان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ لڑکی…

ٹی ٹی پی، القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف

ٹی ٹی پی، القاعدہ، بھارتی و افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، القاعدہ کے کارندوں، بھارتی اور افغان شہریوں کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)…

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

’مختلف وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں موجود وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی، انہیں طالبان کو تسلیم کرنے میں عجلت نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں انڈونیشیا، سوئیڈن اور…

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے،…

ایف آئی اے نے جس دن بلایا اس دن بد تمیزی کی، شہباز کا بینکنگ کورٹ میں بیان

ایف آئی اے نے جس دن بلایا اس دن بد تمیزی کی، شہباز کا بینکنگ کورٹ میں بیان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف اپنے بیٹے حمزہ شہباز کے ہمراہ مالیاتی اسکینڈل کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 5 مقدمات…