طلبا کو بھی ٹیکہ لگے گا، کالجوں میں کورونا ویکسی نیشن شروع

طلبا کو بھی ٹیکہ لگے گا، کالجوں میں کورونا ویکسی نیشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے احکام پر کالجوں میں طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا۔ حکومت سندھ کے فیصلے کے پیش نظر کراچی کے سرکاری اور نجی کالجوں میں17 سال اور اس سے زائد…

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت (ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا…

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی…

کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے اور رجحان دوسری طرف نظر آیا: عامر ڈوگر

کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے اور رجحان دوسری طرف نظر آیا: عامر ڈوگر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر نے الیکشن کمیشن پر سخت تنقید کی ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن کے تیور بدلے ہوئے…

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں او پی ڈی یومیہ 600 مریضوں تک محدود، عوام کی مشکلات میں اضافہ

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں او پی ڈی یومیہ 600 مریضوں تک محدود، عوام کی مشکلات میں اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی میں مریضوں کے معائنے کو محدود کردیا گیا ہے جس کے بعد اب یومیہ 600 مریضوں کو ہی دیکھا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ…

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

1.2 ارب ڈالر مارکیٹ میں پھیلانے کے باوجود روپیہ بے قدر

1.2 ارب ڈالر مارکیٹ میں پھیلانے کے باوجود روپیہ بے قدر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے روپے کی بے قدری روکنے کے لیے 3 ماہ کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں 1.2 ارب ڈالر داخل کے مگر اس کا یہ اقدام کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا اور روپے کی قدر تاریخ…

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دی

سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے معروف آرٹسٹ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے رقم کے اجرا کے لیے باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے…

وفاقی وزیر تعلیم کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم نے 16 ستمبر جمعرات سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا…

زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا، مریم نواز

زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیابی پر لیگی قیادت کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون کرکے مبارک باد…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ،انسپکٹر رضوان قادر کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ…

کورونا کی چوتھی لہر کمزور ہو رہی ہے کاروبار کی بندش کی طرف نہیں جا رہے، اسد عمر

کورونا کی چوتھی لہر کمزور ہو رہی ہے کاروبار کی بندش کی طرف نہیں جا رہے، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر کمزور ہورہی ہے کاروبار کی بندش کی طرف نہیں جا رہے۔ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ مکمل ویکسینیشن نہ…

عمر شریف کے خاندان سے مسلسل رابطے میں ہیں، ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، شہباز گل

عمر شریف کے خاندان سے مسلسل رابطے میں ہیں، ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، شہباز گل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا کہنا ہے کہ اداکار عمر شریف کو جلد امریکی ویزا جاری ہو جائے گا۔ شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم آفس نے ویزے کےتمام کوائف…

دیکھ رہے ہیں طالبان بین الاقوامی توقعات کو کس حد تک پورا کرتے ہیں، پاکستانی سفیر

دیکھ رہے ہیں طالبان بین الاقوامی توقعات کو کس حد تک پورا کرتے ہیں، پاکستانی سفیر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا افغانستان کے بارے میں یکساں مؤقف رکھتے ہیں، دونوں ممالک افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔ پاکستانی سفیر نے امریکی اخبار کوانٹرویو…

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی…

عمران مافیا نے گندم کی درآمد کے ذریعے اربوں روپے چرالئے، ترجمان (ن) لیگ

عمران مافیا نے گندم کی درآمد کے ذریعے اربوں روپے چرالئے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران مافیا نے گندم کی درآمد کے ذریعے اربوں روپے قوم کی جیب سے چرالئے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بدقسمتی ہے…

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھرتی 1322 پولیس اہلکاروں کو رواں ہفتے تقرر نامے جاری کیے جائیں گے۔ کراچی کے 8 اضلاع اور ٹریفک پولیس کیلئے 1322 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے تمام مراحل مکمل کرلیے گئے ہیں اور انہیں رواں…

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا نیا ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کئے ہیں،…

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 5 نئے کیس رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، 5 نئے کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کیسز نے سراٹھانا شروع کر دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 4 کیس لاہور میں اورایک مریض راولپنڈی سے رپورٹ ہوا ہے۔ رواں سال اب تک لاہور میں 252 جبکہ صوبہ بھر سے…

پشاور میں اداکارہ صباء گل اور نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار

پشاور میں اداکارہ صباء گل اور نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مچنی گیٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے شہری کو اغوا کرنے کے بعد پشاور میں قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزمان نے 6 ستمبر کو اسلام آباد سے گاڑی کرائے پر حاصل کی…

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر…

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے،2580 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 78 افراد جان کی بازی ہار گئے،2580 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 78 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2580 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ…

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 150 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300…