وفاقی حکومت نے صحافیوں پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دیے

وفاقی حکومت نے صحافیوں پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کو بند کر دیا گیا۔ صحافیوں کو پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری میں داخلے سے روک دیا گیا جس پر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی…

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آ رہے، چیف جسٹس

ججز تقرری میں وکلا کے احتجاج کے اصل محرکات سمجھ نہیں آ رہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا بار کونسلز کی ججز تقرری میں احتجاج کے پیچھے اصل محرکات کیا ہیں۔ سپریم کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے دوران چیف…

نور مقدم کیس، ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت کے موقع پر عدالت کے باہر احتجاج

نور مقدم کیس، ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت کے موقع پر عدالت کے باہر احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے…

پاکستانیوں کیلیے جلد عمرہ کی اجازت مل جائیگی، نورالحق قادری

پاکستانیوں کیلیے جلد عمرہ کی اجازت مل جائیگی، نورالحق قادری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ جلد از جلد پاکستانیوں کو عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب جانے کی اجازت ملنا شروع ہو جائے۔ وفاقی وزیر پیر نورالحق…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا، اپوزیشن کے احتجاج کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مجلس شوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، مشترکہ اجلاس کے…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے…

‘کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیاکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے’

‘کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیاکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ثابت کیا ہےکہ آرٹی ایس نہ بیٹھے تو ووٹ چور نہیں جیت سکتے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ مہنگائی، بے روزگاری ،نااہلی اور کرپشن…

‘کنٹونمنٹ انتخابات سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان واحد قومی رہنما ہیں’

‘کنٹونمنٹ انتخابات سے ثابت ہو گیا کہ عمران خان واحد قومی رہنما ہیں’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد اکثریتی جماعت ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں…

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور…

کورونا کے مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق

کورونا کے مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق ہو گئے۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار…

زرعی تحقیقاتی سینٹر سے لاکھوں روپے کا لہسن بیج چوری

زرعی تحقیقاتی سینٹر سے لاکھوں روپے کا لہسن بیج چوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی زرعی تحقیقاتی سینٹر سے لاکھوں روپے کا لہسن بیج چوری ہو گیا۔ لاکھوں روپے کا لہسن کا بیج قومی زرعی تحقیقاتی سینٹر سے گارڈز کی موجودگی میں چوری ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے چوری شدہ…

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ مزاحیہ اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ اداکار لہری کا اصل نام سفیر اللہ صدیقی تھا۔ وہ 1929 میں پیدا ہوئے، انہوں نے فلمی سفر کا آغاز50 کی دہائی میں بلیک…

کنڈیشنز کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہو گیا

کنڈیشنز کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہو گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنڈیشنز کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہونے لگا جب کہ بنگلادیش کی اسپن پچز کے ستائے کیویز پاکستان میں پیس فرینڈلی وکٹوں کی خواہش کرنے لگے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ ہینری کہتے ہیں کہ…

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ملک کے 41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت اور جنگی جرائم کا تازہ ڈوزیئر جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر…

بھارت داعش کے 5 تربیتی کیمپ چلا رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت داعش کے 5 تربیتی کیمپ چلا رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے 5 کیمپ چلا رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ…

بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں: علی زیدی

بابر غوری کے بھرتی کردہ ملازمین زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث ہیں: علی زیدی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری کے بھرتی کر دہ کے پی ٹی ملازمین پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں…

تورغر: شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق

تورغر: شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے دو مکانات تودے تلے دب کر تباہ ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں پیش آنے والے حادثے میں 8…

ملک میں مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم

ملک میں مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 6 فیصد سے کم رہی۔ ملک کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 58 افراد انتقال کر گئے اور 3153 نئے مریض سامنے آئے۔…

مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

مراد علی شاہ 3 ماہ میں تیسری بار امریکا چلے گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نجی دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کراچی ائیرپورٹ سے امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 603 سے امریکا کے لیے روانہ ہوئے۔ مراد علی شاہ امریکا…

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، امیدوار کے انتقال پر پولنگ معطل

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، امیدوار کے انتقال پر پولنگ معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کے دوران ایک امیدوار کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل معطل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق والٹن کنٹونمنٹ وارڈ نمبر7 کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار شوکت…

کوشش ہے کہ افغانستان میں مستحکم حکومت اور نظام آئے: پاکستانی سفیر

کوشش ہے کہ افغانستان میں مستحکم حکومت اور نظام آئے: پاکستانی سفیر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد کا کہنا ہے کہ کوشش ہے افغانستان میں مستحکم حکومت اور نظام آئے تاکہ ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش جیسے دہشت گرد گروپ نہ پنپ سکیں۔ طالبان کی جانب…

درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد

درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول…

بڑھتے قرض کے باجود حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

بڑھتے قرض کے باجود حکومت کا ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک فنانشل سیکٹر فرم کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دینے اور اسٹیل اور موبائل فون ساز سیکٹرز کے لیے ٹیکس واجبات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا…