کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کے الیکٹرک اور کے ایم سی کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال…

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم کی عدالت سے ایک اور پٹیشن دائر کرنے کی درخواست

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم کی عدالت سے ایک اور پٹیشن دائر کرنے کی درخواست

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کو ہونے والی سزا کے خلاف اپیل میں وکیل تبدیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ مریم نواز نے کہا…

’پاکستان کا ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے نکلنےکا مطلب ہمارے خدشات درست نکلے‘

’پاکستان کا ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے نکلنےکا مطلب ہمارے خدشات درست نکلے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت پر ایک بار پھر شدید تنقید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ابھرتی…

اف‍غانستان کی صورت حال: عالمی و علاقائی قوتوں میں مشاورت شروع

اف‍غانستان کی صورت حال: عالمی و علاقائی قوتوں میں مشاورت شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد ایک طرف پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ بھی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ…

کابل میں حکومت کی عدم موجودگی میں انٹیلی جنس ادارے فریم ورک تشکیل دیتے ہیں، فواد چوہدری

کابل میں حکومت کی عدم موجودگی میں انٹیلی جنس ادارے فریم ورک تشکیل دیتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے ایک ویڈیو گیم میں لڑائی کو دکھا کر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی کہ پنج شیرحملوں میں پاکستان نے کارروائی کی۔…

سی ویو پر پھنسا جہاز 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

سی ویو پر پھنسا جہاز 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پہنچا دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے ساحل سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو 48 روز بعد کراچی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا۔ 20 اور 21 جولائی کی درمیانی شب ہینگ ٹونگ کے کیپٹن عمر کی مدد کی دہائیاں…

پراپرٹی ٹیکس KMC اور ڈی ایم سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ

پراپرٹی ٹیکس KMC اور ڈی ایم سیز کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو منتقل کر کے اسے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس…

کسی بھی جارحیت کی صورت میں خون کے آخری قطرے تک ثابت قدم رہیں گے، سربراہ پاک بحریہ

کسی بھی جارحیت کی صورت میں خون کے آخری قطرے تک ثابت قدم رہیں گے، سربراہ پاک بحریہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا کہ آپریشن سومنات کے دوران پاک بحریہ کے جہازوں نے ہندوستانی بندرگاہ دوارکا پر حملہ کرکے دشمن کا غرور بھی خاک میں ملا دیا تھا۔ یوم…

چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو متنازع قرار دے دیا

چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو متنازع قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازع بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی…

لکی مروت میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

لکی مروت میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) او جی ڈی سی ایل نے لکی مروت میں واقع کاواگڑھ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر 1 پر گیس و کنڈنیسٹ کے بھاری ذخائر دریافت کر لیے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)…

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق…

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ…

ٹی ٹی پی کی دھمکی: صحافی برادری اور سول سوسائٹی کو تشویش

ٹی ٹی پی کی دھمکی: صحافی برادری اور سول سوسائٹی کو تشویش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی میڈیا کو وارننگ جاری کرنے پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافی برادری میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھمکی کو سنجیدگی سے لے…

آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت

آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس نے ویڈیو میں لڑکے کے سر پر رکھے سیب کے بجائے نوجوان کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔ چند روز قبل نامور پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو…

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

رمیز راجہ کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں متوقع چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی…

راؤ سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

راؤ سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) راؤ سردار علی خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کر دیا گیا۔ سردار علی خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں انعام غنی کو آئی جی پنجاب…

وفاقی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد

وفاقی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ لاگو کر دیا گیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خواتین اساتذہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ مرد…

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن، نیا پنڈورا بکس کھل گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب کیے گئے قومی اسکواڈ سے مطمئن نہیں جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی…

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

’کورونا ویکسین کے بغیر طلبہ اب نہ امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ سندھ میں ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی نے طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اہم قدم اٹھا لیا۔ طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری…

شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی خوشخبری سنا دی

شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنا دی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سنیٹر شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی…

کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز 49 روز بعد نکال لیا گیا

کراچی کے ساحل پر پھنسا بحری جہاز 49 روز بعد نکال لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ساحل سمندر پر 49 روز سے پھنسے مال بردار جہاز کو بالآخر کھلے سمندر میں لے جانے کا آپریشن مکمل ہو گیا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 ویں روز نکال لیا گیا ہے۔…

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کر کے پاکستان آئے‘

’ملک مضبوط تھا تو واجپائی بس میں سفر کر کے پاکستان آئے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ راولپنڈی میں تحفظ ختم نبوت و دفاعِ پاکستان کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان کی جانب سے…

’دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں‘

’دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز یوم دفاع کے موقع قائد حزب…