افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، خیبر پختونخوا میں کیمپ لگانے کا منصوبہ

افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، خیبر پختونخوا میں کیمپ لگانے کا منصوبہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے حکام نے ممکنہ بحران سے بچنے کیلیے افغان…

پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں، وزیراعظم

پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سب کچھ دیا سیاست میں آنے…

بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کیخلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب

بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کیخلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کا افغان صوبے پنجشیر سے متعلق پاکستان کے خلاف بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے وادی پنجشیر سے متعلق بھارتی میڈیا کے پاکستان کے خلاف بے بنیاد اور…

پاکستان میں کورونا نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں، 3316 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں، 3316 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس نے مزید 98 زندگیاں نگل لیں جبکہ 3316 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12…

’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ندا یاسر کا ردعمل

’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ندا یاسر کا ردعمل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا ’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ردعمل سامنے آگیا۔ مارننگ شوکی میزبان و اداکارہ ندا یاسرکا 2 روزسے ایک ایسا پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ’فارمولا ون‘ کارسے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سماعت مکمل کرتے ہوئےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سماعت کی، سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ…

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ تباہ کرنے والے حسن صدیقی کو خراج تحسین

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ تباہ کرنے والے حسن صدیقی کو خراج تحسین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوم دفاع پر سرگودھا میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا طیارہ تباہ کرنے والے ائیر فورس کے حسن صدیقی کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اس موقع پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ ادھر میرپور آزاد کشمیر…

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر کپتان ہوں گے، سرفراز ڈراپ

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر کپتان ہوں گے، سرفراز ڈراپ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم پریس کانفرنس میں کھلاڑیوں کے ناموں کے بارے میں…

نور مقدم کیس: ظاہر جعفر کے والد کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

نور مقدم کیس: ظاہر جعفر کے والد کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواستِ ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہوکر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہوکر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب کورونا کی شرح کم ہو کر 7 سے 8 فیصد تک آگئی ہے۔ اسلام آباد میں موجود وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ…

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار…

65 کی جنگ: سینے پر گولہ لگنے سے شہادت پانے والے ’میجر راجہ عزیز بھٹی‘

65 کی جنگ: سینے پر گولہ لگنے سے شہادت پانے والے ’میجر راجہ عزیز بھٹی‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران بی آر بی نہر پر لاہور کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے جری سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی نے جام شہادت نوش کیا۔ راجہ عزیز بھٹی نے 1950 میں پاک…

یومِ دفاع : نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب

یومِ دفاع : نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر یادگار شہداپر پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دوران تقریب ملکی استحکام اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے خصو صی دعا کی…

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا

نو ڈیرو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا ہو گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیرو جا رہا تھا۔ اس واقعے…

یوم دفاع پاکستان: مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

یوم دفاع پاکستان: مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں آج یوم دفاعِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی میں مزارقائد پر گارڈز…

عوام کو خدمات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

عوام کو خدمات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے حیات آباد میں عوامی شکایات پر نوٹس پی ڈی اے کو صفائی کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ وزیر اعلی محمود خان کا کہنا ہے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 57 اموات، 3613 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 57 اموات، 3613 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 57 افراد انتقال کر گئے اور 3613 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہناکر مبارکباد دی۔ ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والوں…

ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل پر فی رسید 1 روپیہ سروس چارجز عائد کر دیے

ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل پر فی رسید 1 روپیہ سروس چارجز عائد کر دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک بڑے ریٹیلرز سے خریداری پر مجموعی رقم پر ایک فیصد کی بجائے فی رسید ایک روپیہ سروس چارجز سیلز ٹیکس ایکٹ کے…

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے بغیر کسی کیپشن کے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر دراز ہیں…

عاصمہ رانی کیس: والد نے بیٹی کے قاتل کو معاف کر دیا

عاصمہ رانی کیس: والد نے بیٹی کے قاتل کو معاف کر دیا

لکی مروت (اصل میڈیا ڈیسک) میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے والد نے بیٹی کے قاتل مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا۔ عاصمہ رانی کے آبائی شہر سرائے نورنگ میں فریقین کے درمیان صلح کے لیے جرگہ ہوا جس میں دونوں قبیلوں…

’بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ‘

’بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پڑوسی ملک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا سمجھ نہیں…

ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید

ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ممکن ہے کہ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے۔ طورخم بارڈر پر میڈیا…