کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے پی ایس ایل فرنچائززکو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی جب کہ احسان مانی نے معاملہ تقریباً حل کر دیا تھا۔ پی ایس ایل فرنچائزز کا ابتدا سے ہی یہ موقف…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیو’بے بی شارک‘ پر شوبز ستاروں کے ملے جلے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ گلوکاروتحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکارایک تقریب میں یہ بتارہے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کچی عمر میں ہی اپنے والد آصف علی زرداری سے منفی سیاست کے سارے گُر سیکھ گئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے اپ ڈیٹ ٹریول لسٹ میں پاکستان کے بدستور ریڈلسٹ میں ہونے کے پیچھے چھپی وجوہات منظر عام آگئیں۔ برٹش ہیلتھ منسٹر لارڈ جیمز بیتھنل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کو لکھے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے موجودہ چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی وزیر منظور وسان کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ چیئرمین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ قدم سرکاری معلومات اور دستاویزات افشا ہونے سے روکنے کے لیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین سود مند ثابت ہوتی ہے تو الیکشن کمیشن ضرور اس کا استعمال کرے گا جب کہ کمیٹی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر آن…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کو مفروضہ قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج شہر قائد میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گا۔ پی ڈی ایم آج کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرے گی جس کی تیاریاں بھی آخری مراحل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تھانہ خزانہ کی حدود میں مقامی افراد نے اپنی ہی عدالت لگا کر 3 مبینہ چوروں کو الٹا لٹکا دیا۔ واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر تشدد میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 69 افراد انتقال کر گئے اور 3909 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں کوویڈ 19 کی وبا کی وجہ سے گزشتہ سال اندازاً 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا اور مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کی موبائل سم بند کریں گے۔ پشاور میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کے ہمراہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے بھی اسکولوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ریسٹورینٹس میں جانے والوں کے لیے ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان ٹرانزٹ مسافروں کی منتقلی کے منصوبے میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق امریکا کی جانب افغانستان سے نکالے گئے افراد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ کیا افغان فورسز کو طالبان سے لڑنے سے پاکستان نے منع کیا تھا؟ کیا اشرف غنی کو پاکستان نے کہا تھا کہ وہ بھاگ جائے؟…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے کے 11 اضلاع میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 ستمبر تک توسیع کر دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جن اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے گریڈ 22 کے افسران اور اعلی عدلیہ کے ججز کو دوسرا پلاٹ الاٹ کرنے کی پالیسی غیر قانونی قرار دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوروکریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کے خلاف…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پر ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاکرزکے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ پشاورکے تحصیل گورگھٹری، سیٹھی ہاؤس، عجائب گھرسمیت صوبے کے تاریخی مقامات پرٹک ٹاک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی ایک کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم سولہ مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آتش زدگی کا یہ واقعہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 120 افراد انتقال کر گئے اور 4191 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…