پشاور : دو سگی بہنوں سے اغوا کے بعد زیادتی، 4 ملزم گرفتار

پشاور : دو سگی بہنوں سے اغوا کے بعد زیادتی، 4 ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) لاہور کے بعد پشاور میں بھی دو سگی بہنوں کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ حسن گڑھی کی رہائشی بہنوں کو دو ستمبر کو گھر کے قریب سے اغوا کیا…

پشاور : نوجوان قتل، لڑکی اغوا، 6 گاڑیاں چوری، 3 گھروں کا صفایا

پشاور : نوجوان قتل، لڑکی اغوا، 6 گاڑیاں چوری، 3 گھروں کا صفایا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے 6 گاڑیاں چوری کر لی گئیں جبکہ چوری کی 3 وارداتیں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق گلبہار، بڈھ بیر اور دیگر مقامات سے 6 گاڑیاں چوری کی گئیں جبکہ فالکن…

پشاور ہائی کورٹ نے مالاکنڈ ڈویژن سے فوج نکالنے سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ نے مالاکنڈ ڈویژن سے فوج نکالنے سے روک دیا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے ملاکنڈ، سوات اور دیر سے فوج کے انخلا کو روک دیا۔ پاک فوج، صوبائی اور وفاقی حکومت فوج کے انخلا کے حوالے سے مشترکہ فیصلہ کریں اور جلد بازی سے کام نہ لیا جائے۔ پشاور ہائی کورٹ…

پشاور : حیات آباد سے اغوا ہونے والے سرجن بازیاب نہ ہوسکے

پشاور : حیات آباد سے اغوا ہونے والے سرجن بازیاب نہ ہوسکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد سے اغوا ہونے والے ایف آر پشاور کے سرجن ڈاکٹرمجاہد حسین تاحال بازیاب نہیں ہو سکے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر مجاہد حسین کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جارہی ہیں۔ تاہم یہ اطلاعات موصول…

پشاور : بجلی کی 8 تا 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

پشاور : بجلی کی 8 تا 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہر اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں کو بجلی کی طویل بندش سے معمولات زندگی متاثر ہونے کی شکایت ہے۔ پشاور کے مختلف علاقوں میں 8 سے 12گھنٹوں تک…

پشاور کے ڈاکٹروں نے تین تدریسی اسپتالوں میں ہڑتال کر دی

پشاور کے ڈاکٹروں نے تین تدریسی اسپتالوں میں ہڑتال کر دی

پشاور (جیوڈیسک) پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کی کال پر پشاور کے ڈاکٹروں نے تینوں تدریسی اسپتالوں میں ہڑتال کر دی ہے۔ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد کمپلیکس میں او پی ڈی اور وارڈ…

پشاور میں پندرہ ہزار سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کر دیا گیا

پشاور میں پندرہ ہزار سے زیادہ بچوں کو اسکولوں میں داخل کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے شروع کی گئی اسکولوں میں اندراج کی مہم جاری ہے۔ ضلع پشاور میں پندرہ ہزار سے زیادہ بچوں کوا سکولوں میں داخل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخواکے اعداد وشمار کے مطابق داخلہ مہم…

پشاور : خاتون کا قاتل اس کا اپنا بدبخت بیٹا نکلا

پشاور : خاتون کا قاتل اس کا اپنا بدبخت بیٹا نکلا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں قتل ہونے والی خاتون کا قاتل اس کا اپنا بدبخت بیٹا نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔ پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں خاتون کے قتل کا…

خیبر ایجنسی میں دو دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر ایجنسی میں دو دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو دھماکے ہوئے۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خاصہ دار فورس کے مطابق جمرود کے علاقے غڑیزہ میں نیٹو کنٹینر سپلائر اور علاقہ غنڈی میں این جی او اہل کارکے گھروں…

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا خواب، خواب ہی رہ جائیگا، سراج الحق

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا خواب، خواب ہی رہ جائیگا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت گرانے کا خواب دیکھنے والے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں گے، بعض لوگ اقتدار سے باہر ہونے کی وجہ سے ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہے…

دہشت گردوں کا کسی ملک یا مذہب سے تعلق نہیں، چیف جسٹس پاکستان

دہشت گردوں کا کسی ملک یا مذہب سے تعلق نہیں، چیف جسٹس پاکستان

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کسی ملک یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، عوام کو انصاف ملنا شروع ہو جائے تو ملک میں انتشار پھیلانے والے افراد کامیاب نہیں ہو پائیں…

جنوبی وزیرستان سے اغوا کئے گئے واپڈا کے 8 اہل کار رہا

جنوبی وزیرستان سے اغوا کئے گئے واپڈا کے 8 اہل کار رہا

پشاور (جیوڈیسک) گومل زام ڈیم منصوبے پر کام کرنے والے واپڈا کے 8مغوی اہل کاروں کو 2 سال کے بعد طالبان نے رہا کردیا، ذرائع کے مطابق اہلکاروں کی رہائی ڈھائی کروڑ روپے تاوان ادا کرنے کے بعد ہوئی۔ واپڈا کے 8…

فوری انصاف کی فراہمی کیلئے افسران کی تربیت ضروری ہے۔ چیف جسٹس

فوری انصاف کی فراہمی کیلئے افسران کی تربیت ضروری ہے۔ چیف جسٹس

پشاور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف فوری انصاف کی فراہمی کیلئے افسران کی تربیت ضروری ہے۔ جوڈیشل اکیڈمی میں ججز سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ انصاف…

پرویز خٹک نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور کیجولٹی میڈیکل آفیسرمعطل کردیا

پرویز خٹک نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور کیجولٹی میڈیکل آفیسرمعطل کردیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختون خوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے نصیراللہ بابر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور کیجولٹی میڈیکل آفیسرکو ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا۔ رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عارف یوسف نے ذرائع کو بتایا کہ وزیراعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک کوہاٹ روڈ…

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج پشاور کا دورہ کریں گے

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ پشاور ہائی کورٹ حکام کے مطابق ایک روزہ دورے میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پشاور میں سپریم کورٹ کے رجسٹری برانچ…

پشاور: پانچ اشتہاریوں سمیت 17 جرائم پیشہ افرادگرفتار

پشاور: پانچ اشتہاریوں سمیت 17 جرائم پیشہ افرادگرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پانچ اشتہاریوں سمیت 17 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن تھا نہ آغہ میرجانی کی حدود میں وزیر باغ کے علاقہ میں کیا…

حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پیش رفت، فائر بندی پر اتفاق

حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پیش رفت، فائر بندی پر اتفاق

پشاور (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مذاکرات کے درمیان ہونی والی پیش رفت کے مطابق فائربندی پر اتفاق کیا گیا جبکہ طالبان نے پینتیس مطالبات حکومتی کمیٹی کے حوالے کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے 35 مطالبات حکومتی کمیٹی کے…

شکیل آفریدی کیس کی جیل میں سماعت کا فیصلہ پیر کو متوقع

شکیل آفریدی کیس کی جیل میں سماعت کا فیصلہ پیر کو متوقع

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تنظیموں سے تعلق کے الزام میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل کی طرف سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مقدمہ کی سماعت سنٹرل جیل پشاور میں ہی کرنے کی درخواست کا فیصلہ پیر کے روز متوقع ہے۔ کالعدم…

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا غیر رجسٹرڈ موبائل سمز کی فروخت کا از خود نوٹس

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا غیر رجسٹرڈ موبائل سمز کی فروخت کا از خود نوٹس

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان نے غیر رجسٹرڈ موبائل سمز کی فروخت کا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان نیغیر رجسٹرد سمز کی فروخت کا ازخود نوٹس لیلیا۔ مقدمہ کی…

پشاور : خیبر پختون خوا میں شرح خواندگی کے لئے آگاہی واک

پشاور : خیبر پختون خوا میں شرح خواندگی کے لئے آگاہی واک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا میں شرح خواندگی بڑھانے کے لئے پشاور میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اسکول اساتذہ، طلبا، سماجی کارکن اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی۔ پشاور میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے…

ن لیگ خیبر پختونخوا نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے، ارباب خضر

ن لیگ خیبر پختونخوا نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے، ارباب خضر

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ میں کوئی گروپ بندی یا اختلافات نہیں، پارٹی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور صو بائی صدر پیر صا بر شاہ…

قانون میں دیت پر کوئی پابندی نہیں، اقبال خان مہمند

قانون میں دیت پر کوئی پابندی نہیں، اقبال خان مہمند

پشاور (جیوڈیسک) ڈپٹی اٹارنی جنرل اقبال خان مہمند نے کہا ہے کہ قانون میں دیت پر کوئی پابندی نہیں۔ تاہم عدلیہ کو دیت کے باوجود بھی مجرم کو سزا دینے کا اختیار حاصل ہے۔ پشاور میں اقبال خان مہمند کا کہنا تھا…

ہاوس جاب طلبا کا امتیازی سلوک پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں مظاہرہ

ہاوس جاب طلبا کا امتیازی سلوک پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف میڈیکل کالجوں کے طلبا نے ہاوس جاب کے سلسلے میں امتیازی سلوک پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیکل کالجوں کے طلبا لیڈی ریڈنگ ھسپتال کے ایڈمنسٹریشن میں جمع ہوئے اورمبینہ طور پرمیرٹ کی…

درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش، ایک گرفتار

درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش، ایک گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی کو روکا۔ تلاشی لینے پر اس کے خفیہ خانوں…