پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان جاری کر دیا، افطاری اور تراویح کے اوقات کو حساس قرار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق افطاری اور تراویح کے اوقات میں مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کیلئے تین سے پانچ…
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار نہیں کیا۔ پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس سے قبل ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ، دریائے سندھ میں خیر آباد، دریائے پنج کوڑہ میں دیر اور دریائے سوات میں چارسدہ روڈ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور…
پشاور (جیوڈیسک) کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے لائٹس میں فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن اور پروازیں معطل۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق باچا خان ایئرپورٹ کے رن وے لائٹس میں ٹیکنیکل خرابی آگئی۔ جس کے بعد فضائی…
پشاور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی کراچی کے ارکان، محکمہ موسمیات، سپارکو…
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے این اے ون پشاور کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، این اے ون پشاور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خالی چھوڑ دی ہے۔اے این…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ جبکہ دریائے سندھ میں خیر آباد، دریائے پنج کوڑہ میں دیر اور دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں 2 دن کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور میں 2 دن پہلے سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار 500 روپے تھی جو اب…
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے پارلیمانی بورڈ نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ترجمان اسرار اللہ ایڈووکیٹ نے ذرائع کو بتایا کہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کی…
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت سے ایف سی پلاٹونز واپس صوبے کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف)…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور حکومتی ترجمان شوکت یوسف زئی کو وزارت یا پارٹی میں سے ایک عہدہ اپنے پاس رکھنے کا مطالبہ کر دیا، وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں…
پشاور (جیوڈیسک) گومل زام ڈیم کے مغوی اہلکاروں کو 11 ماہ بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جا سکا ہے۔ اغواکاروں کی جانب سے مغویوں کی ایک اور وڈیو جاری کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 15 اگست 2012 کو جنوبی وزیرستان میں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کبھی ان کی شہادتیں قبول نہیں کیں، اگر مرکزی کمیٹی نے شہادتیں نہ لیں تو وہ اپنا اعلان کریں…
پشاور (جیوڈیسک) سنٹرل جیل پشاور میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اہلخانہ سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پشاور ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی تلاش کیلئے امریکا کی مدد کرنے کے الزام میں قید۔ ڈاکٹر شکیل…
پشاور (جیوڈیسک) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا احسان غنی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی، پولیس ان کے خلاف چھوٹے ٹارگٹڈ آپریشنز کرتی رہے گی جہاں ضرورت پڑی بڑے آپریشن کیے جائیں گے۔ پشتخرہ میں نامعلوم افراد…
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے تھانہ پشتخرہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ کانسٹیبل شہزاد امید آباد کے علاقے میں چرچ کی سیکیورٹی سرانجام دے رہا تھا۔ کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کی جانب سے میجر فاروق عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس دوست محمد کا کہنا ہے کہ سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع عدالتی حکامات پر عملدرآمد یقینی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ دو شدت پسند بھی مارے گئے۔ پشاور متنی کے علاقے شیخ نالہ میں شدت پسندوں…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختون خوا کے تمام دریاوں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈکیا گیا ہے۔ فلڈوارننگ سیل پشاور کے مطابق صوبے کے تمام دریاوں میں نچلے درجے کاسیلاب ہے، دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر پانی کا اخراج 35 ہزار 240…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ ایجنسیاں خود کو عدلیہ سے بالاتر سمجھتی ہیں،انہوں نے یہ ریمارکس پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیتے ہو ئے…
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے جزا و سزا کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سندھ کی طرز پر خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں بھی ایکسائز پولیس اسٹیشن قائم کئے جائیں…
پشاور (جیوڈیسک) فغانستان سے امریکی افواج کی انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ سات امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا سلسلہ 9 فروری 2013 سے جاری…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں سروسز ٹریبونل ترمیمی بل دو ہزار تیرہ منظور کر لیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر امتیاز شاہد کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر قانون اسراراللہ گنڈاپور کی جانب سے پیش کیا گیا۔…