پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی روش نہ بدلی اور عوام کے ایشوز کو حل نہ کیا تو لاکھوں لوگوں کے ہمراہ اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالیں گے۔ پشاور میں لبیک القدس…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جو کہ اب انتقال کر گئی ہیں، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے بھی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے اور مزدوروں کی ماہانہ اجرت 17 ہزار سے بڑھا کر 21 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا نے ویمن یونیورسٹی صوابی اور گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کو وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی صوابی ڈاکٹر شاہانہ کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر گورنر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا نے مالی بے قاعدگیوں، غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات پر یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹا دیا۔ محکمہ ہائرایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسمبلی میں قرار دار حکومت اوراپوزیشن نے متفقہ طورپر پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں تنازعات کے حل کے لیے متبادل جرگہ نظام کو چھ قبائلی اضلاع جنوبی وزیرستان، مہمند، خیبر، کرم ، باجوڑ اور اورکزئی ایجنسی میں 21 مئی سے ناٖفذ کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والے ملزم وسیم زیب خان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آن لائن کاروبار کے نام پر عوام سے کروڑوں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے کارروائی کے دوران بھاری ہتھیار اور گولا بارود برآمد کرلیے۔ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقہ شلوبر خیل تیراہ میدان کے کھنڈر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ یواے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکلے۔ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یو اے ای سے آنے والی 2 پروازوں کے 39 مسافر کورونا مریض نکلے۔ دونوں پروازیں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت ہر معاملے پر کشکول ہاتھ میں اٹھائے لئے پھرتی ہے اس طرح تو مسائل حل نہیں ہونگے۔ چیف جسٹس قیصررشید اور جسٹس ارشد علی پرمشتمل پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے غزہ کربلا بن چکا ہے ان حالات میں جہاد فرض ہو گیا ہے۔ سراج الحق نے تیمرہ گرہ دیر پائیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتو زبان کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب سلیم راز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے پشتو کے معروف شاعر محقق، ادیب، دانشور اور کالم نگار…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وبا کے پیشِ نظر ملک بھر کے سیاحتی مقامات کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے یہ فیصلہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ نے اے این پی کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان کے انتقال کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے 17 مئی سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے 17 مئی سے صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے بعض علاقوں میں بدھ کے دن عید کے اعلان کا معاملے پر پولیس نے کارروائی کی ہے۔ وزیرستان کے مقامی علماء کا چاند نظر آنے کا دعویٰ، کل عید منانے کا اعلان پولیس کے مطابق…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا۔ گزشتہ دنوں ایک کار سوار ملزم جنید نے چند روز قبل پشاور ٹول پلازہ پر رکنے کا اشارہ کرنے پر گاڑی پولیس…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر ا چاند دیھنے ے لیے جامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی ی زیرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل میٹی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران پشاور میں آکسیجن سلینڈروں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث گھروں میں آئسولیٹ مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس کی تیسری…
مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اچھڑیاں انٹر چینج کے قریب پک اپ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں مثبت…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ہونے والی تيز آندھی اور بارش نے دو ارب روپے لاگت سے تیار ہونے والے باچا خان انٹرنيشنل ایئر پورٹ كا پول كھول ديا تفصيلات كے مطابق گزشتہ روز ہونے والی تيز آندھبارش، آندھی اور طوفان…