خیبرپختونخوا میں 70 سے کم عمر اور غیر شیڈولڈ افراد کی کورونا ویکسینیشن روک دی گئی

خیبرپختونخوا میں 70 سے کم عمر اور غیر شیڈولڈ افراد کی کورونا ویکسینیشن روک دی گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 70 سے کم عمر اور غیر شیڈولڈ افراد کی کورونا ویکسی نیشن کو روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن…

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پشاور ہائیکورٹ کے باہر کیپٹن (ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی۔ کیٹپن (ر) صفدر درخواست قبل از گرفتاری کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے کہ ایک شخص کی جانب…

کورونا وبا: خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وبا: خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ، ملاکنڈ، سوات اور دیر لوئر میں اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا…

حوالات میں مبینہ خودکشی کرنیوالے طالب علم سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار

حوالات میں مبینہ خودکشی کرنیوالے طالب علم سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے حوالات میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے طالب علم شاہ زیب کے کیس سے متعلق ابتدائی رپورٹ مرتب کرکے پولیس کے اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی۔ رپورٹ کے مطابق شاہ زیب کی دکاندار…

کورونا: خیبرپختونخوا میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم

کورونا: خیبرپختونخوا میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آج سے مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پشاور ،مردان، نوشہرہ، ایبٹ آباد، سوات، صوابی اور ملاکنڈ میں مارکیٹیں 8 بجے بند کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ کورونا…

ہندو کمیونٹی کا کرک مندر واقعہ میں ملوث ملزمان کو معافی دینے کا اعلان

ہندو کمیونٹی کا کرک مندر واقعہ میں ملوث ملزمان کو معافی دینے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہندو کمیونٹی نے کرک مندر واقعہ میں ملوث ملزمان کو معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ ہندو کمیونٹی کی جانب سے کرک میں مندر جلانے والے ملزمان کو معافی دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کے…

مرزا آفریدی کا تعلق باڑہ سے آزاد حیثیت سے سینیٹر بنے

مرزا آفریدی کا تعلق باڑہ سے آزاد حیثیت سے سینیٹر بنے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نومنتخب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔ نومنتخب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کاتعلق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ سے ہے اور وہ باڑہ کے قبیلہ سپاہ سے تعلق…

بی آر ٹی بس کے بعد پشاور میں سائیکل سروس کا افتتاح

بی آر ٹی بس کے بعد پشاور میں سائیکل سروس کا افتتاح

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبےکے افتتاح کے 8 ماہ بعد ‘زو’سائیکل سروس کا افتتاح کر دیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق زو سائیکل کی یہ سہولت پاکستان میں پہلی بار متعارف کی…

ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم

ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں ٹک ٹاک کے…

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر کا انتقال

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر کا انتقال

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس سے انتقال کر گیا۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ کے ڈاکٹر عزت خان کورونا وائرس میں مبتلا تھے اور وہ انتقال کر گئے۔ ڈاکٹرز ایسوسی…

کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور 2 بیٹے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کندو خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کندو خیل میں چشمی کے مقام پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد پر فائرنگ کردی۔ تینوں افراد کرک شہر جارہے…

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آنے والا نوجوان پولیس فائرنگ سے قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بعد پشاور میں بھی پولیس فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جو ٹیسٹ دینے کے لئے پشاور آ رہا تھا۔ پشاور میں تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے طالب علم…

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے لیے ماسک لازم قرار

پشاور: بی آر ٹی میں سفر کے لیے ماسک لازم قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بی آر ٹی انتظامیہ نے بس کے سفر کو ماسک سے مشروط کر دیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط ہے اس لیے بغیر ماسک کے کسی کو…

کورونا کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں حیات آباد فیز 4…

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 لگا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا…

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب

سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت؛ پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے ثبوت طلب

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتکابات میں ارکان کے ووٹوں کی خرید و فروخت کے الزام پر خیبرپختونخوا سے حکومتی رکن عبدالسلام سے ثبوت مانگ لیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینٹ الیکشن میں…

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جامعہ پشاور کے طلبہ و طالبات کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کرایا گیا ہے۔ پشاور یونی ورسٹی میں طالبات کو شلوار قمیض کے علاوہ کوئی اور لباس پہننے کی اجازت نہیں ہو گی۔ یونیورسٹی آف پشاور کی جانب سے…

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

یوسف رضا گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت میں بالکل پیسہ چلا ہے، تحقیقات ہونی چاہیے کہ گيلانی کو ووٹ کہاں سے پڑے؟ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

سینیٹ انتخابات پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 274 اہلکار خدمات سرانجام دینگے

سینیٹ انتخابات پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 274 اہلکار خدمات سرانجام دینگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات پر پشاور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، 274 اہلکار اسمبلی کے اندر اور اطراف میں خدمات سر انجام دینگے۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سینیٹ انتخابات کے لئے سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ایس…

پولیس کا (ن) لیگ کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر چھاپہ

پولیس کا (ن) لیگ کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر چھاپہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے سیمنٹ کے گودام پر چھاپا مارا اور تلاشی لینے کے بعد اسے سیل کردیا تاہم گودام کو کچھ دیر بعد کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چھاپے…

پی کے 63 میں ووٹ چوری کے ثبوت الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے، پرویز خٹک

پی کے 63 میں ووٹ چوری کے ثبوت الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے، پرویز خٹک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی 6 ہزار ووٹوں کی چوری پکڑی گئی ہے۔ نوشہرہ میں کارکنوں…

خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی

خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ورکرز کی کورونا ویکسی نیشن میں تیزی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن میں تیزی آنے لگی ہے اور صوبے میں اب تک مجموعی طور پر 16595 طبی اہلکاروں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔ وزیر صحت خیبر پختونخوا…

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ٹوٹتے اتحاد کو بچا لیا

خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ٹوٹتے اتحاد کو بچا لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بگڑے معاملات کو پھر سنبھال لیا جسے مزید مضبوط کرنے کے لیے جماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ مل گئی۔ پانچ…

سینیٹ الیکشن: کئی حکومتی ارکان پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں: بلاول کا دعویٰ

سینیٹ الیکشن: کئی حکومتی ارکان پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں: بلاول کا دعویٰ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت میں شامل کئی ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بلاول بھٹو…