پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی نے سانحہ مچھ کے خلاف مذمتی قرار داد متقفہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ بلوچستان کے تمام 33 اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیومہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جہاں 5 سال تک کی عمر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا یے کہ صحت کارڈ پلس کے آغاز کے 2 ماہ کے دوران صوبے میں اسپتالوں میں داخلے کی شرح میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔ تیمور…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چترال میں انتظامیہ کی اجازت سے امریکی شہری نے 88 ہزار امریکی ڈالر کی فیس ادا کرکے قومی جانور مار خور کا شکار کیا۔ محکمہ تحفظ جنگلات کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ روپے فیس کے عوض امریکی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث ہونے والی اموات کے واقعے کی تحقیقات کا دائرہ کار مذید وسیع کردیا گیا۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے فرائض سے غفلت برتنے پر خیبر ٹیچنگ اسپتال…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قیصر رشید خان کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کر دیا گیا۔ وزارت قانونی نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائیکورٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع کرک میں منہدم کیے مندر کی تعمیر نو کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پورے پاکستان میں پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔ ملک کے سیاست دان اور ہندو برادری اس فیصلے کو تاریخی قرار دے رہے ہیں۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ کھیل خیبرپختونخوا نے پی ڈی ایم کے بنوں اسپورٹس کمپلیکس میں مجوزہ جلسے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے مقامی انتظامیہ کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے بنوں ریجنل آفس سے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار ہے، اپوزیشن کے استعفوں سے ملک کی بہتری ہو گی، جلد سے جلد استعفے دیکر سیٹیں خالی کر دیں۔ نوشہرہ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کے کارڈیو تھیوریسک یونٹ کے ایک ڈاکٹر اور 2 نرسیں کورونا کا شکار ہوگئی ہیں۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے کارڈیو تھیوریسک یونٹ میں ذمہ داریاں نبھانے والے 3 ملازمین کورونا کا شکار ہوگئے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں سال 2020 کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں پولیو کیسز میں 76 فیصد کمی ہوئی ہے۔ صوبے میں سال 2020 میں پشاور سمیت 6 اضلاع سے پولیو کے 22 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا پولیس نے نوجوان عامر تہکالے تشدد کیس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دو ایس ایچ اوز اور دو ماتحت اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایکسائز اسکواڈ اور موٹر وے پولیس کے درمیان تکرار کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا کے محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے موٹر وے پولیس پر منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا الزام لگا دیا۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن میں تخریب کاری کی بڑی کارروائی کیلے بارودی مواد…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس نے ایک اورمیڈیکل کی طالبہ کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر گرلز میڈیکل کالج کی سال اول کی طالبہ ثنا ریاض کورونا سے جاں بحق ہو گئی۔ متاثرہ طالبہ کو کورونا کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کے زیر اہتمام 23 دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہو گا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا نے بڑوں کے بعد اب کم عمر بچوں کو بھی شکار بنانا شروع کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا نے بڑوں کے بعد اب کم عمر بچوں کو بھی شکار بنانا شروع کردیا ہے۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر الماس بیگم آفریدی زندگی کی بازی ہار گئیں۔ پروفیسر ڈاکٹر الماس بیگم آفریدی پشاور کے نجی اسپتال نارتھ ویسٹ میں کورونا وارڈ میں زیر علاج تھیں جہاں وہ زندگی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) انسانیت سوز اور دل دہلا دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 6 برس بیت گئے لیکن اس سانحے کو یاد کر کے قوم کا غم آج بھی تازہ ہے۔ 6 سال قبل علم دشمنوں نے معصوم بچوں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بڈھ بیر میں بچی کے قتل کیس کے ملزم آصف رضا عرف ملنگ نے عدالت میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم آصف رضا عرف ملنگ کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثناء…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا کی وبا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئی۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے مطابق خیبر میڈیکل کالج پشاور کے شعبہ پیتھالوجی کی سابق سربراہ لیڈی ڈاکٹر پروفیسر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 8 جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کر دی۔ محکمہ اعلیٗ تعلیم خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر محمد ادریس پشاور یونیورسٹی ،پروفیسر ڈاکٹر ظفر شہدا اے پی ایس یونیورسٹی آف…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سلینڈر کو پانی فراہم کرنے والے وال کی بندش سے ایک مرتبہ پھر آکسیجن کا پریشر کم ہو گیا۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال کے قائم مقام ڈائریکٹر ڈاکٹر روح المقیم نے اسپتال میں منگل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر شہید ہو گئیں۔ پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر عالیہ سرفراز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم وہ کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی…