احتساب کا راستہ روکا تو سڑکوں پر آئیں گے، عمران خان

احتساب کا راستہ روکا تو سڑکوں پر آئیں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کچھ دن سے پشاور کے دورے کر رہا ہے، آصف زرداری پاکستان کی سب سے بڑی بیماری ہے، آصف زرداری کا کرپشن کی…

مارشل لا کی کوئی آواز نہیں آ رہی: عمران خان

مارشل لا کی کوئی آواز نہیں آ رہی: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ن لیگ کو فوج اور عدلیہ سے لڑانے کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں کہ مارشل لا کی کوئی آواز نہیں آ رہی، جمہوریت کو آگے لے کر جانا ہے تو نئے انتخابات…

سراج الحق کا پانامہ پیپرز میں شامل دیگر 426 افراد کا بھی احتساب کرانیکا اعلان

سراج الحق کا پانامہ پیپرز میں شامل دیگر 426 افراد کا بھی احتساب کرانیکا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں بین المذاہب ہم اہنگی کانفرنس میں شرکت کے بعد جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی لڑائی فرد واحد کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن کے خلاف ہے،…

این اے 4 کا ضمنی انتخاب: نون لیگ اور پی پی کی فضل الرحمان سے حمایت کی اپیل

این اے 4 کا ضمنی انتخاب: نون لیگ اور پی پی کی فضل الرحمان سے حمایت کی اپیل

پشاور (جیوڈیسک) این اے 4 پشاور کے ضمنی انتخاب میں جے یو آئی ف کی حمایت حاصل کرنے کے لئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے سر توڑ کوشش شروع کر دی۔ دونوں جماعتوں کے وفود نے مولانا فضل الرحمن سے الگ…

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، ضیاء اللہ آفریدی پی پی پی میں شامل

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، ضیاء اللہ آفریدی پی پی پی میں شامل

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء ضیاء اللہ آفریدی نے صوبائی دارالحکومت میں سابق صدر زرداری سے ملاقات کی اور پی پی پی میں شمولت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف زرداری نے…

پشاور: مزید 354 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، اموات کی تعداد 20 ہو گئی

پشاور: مزید 354 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، اموات کی تعداد 20 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ڈینگی کے وار، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی حامد الحق کی اہلیہ اور بیٹا بھی شکار، مزید 354 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کے وار جاری ہیں اور مزید 2 افراد…

سراج الحق کا میانمار کے سفیر کو ملک بدر کرنے کیلئے کل تک الٹی میٹم

سراج الحق کا میانمار کے سفیر کو ملک بدر کرنے کیلئے کل تک الٹی میٹم

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پشاور میں یوتھ فیسٹول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برما کے مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کئے جا رہے ہیں، عالمی برادری کا ان مظالم پر خاموش رہنا اس سے بھی…

مغربی اکنامک کوریڈور پختونوں کیلئے معاشی انقلاب ہے، میاں افتخار حسین

مغربی اکنامک کوریڈور پختونوں کیلئے معاشی انقلاب ہے، میاں افتخار حسین

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مغربی اکنامک کوریڈور پختونوں کیلئے معاشی انقلاب ہے، اپنے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبی ون محلہ…

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نے عائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں…

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، عائشہ گلالئی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، عائشہ گلالئی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ناز بلوچ کے بعد ایک اور جھٹکا، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلا لئی نے کہا میں پارٹی چھوڑ رہی…

پشاور : حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار شہید

پشاور : حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، حیات آباد کے علاقے میں فرنٹیر کور کے گاڑی پر خود کش حملے میں 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ ایس پی کینٹ عمران ملک کے مطابق خود کش حملہ آور…

بد قسمتی سے پاکستان میں ٹیکس کلچر کو فروغ نہیں ملا: چیئرمین ایف بی آر

بد قسمتی سے پاکستان میں ٹیکس کلچر کو فروغ نہیں ملا: چیئرمین ایف بی آر

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں ٹیکس کلچر کو فروغ نہیں ملا۔ چارسدہ میں ڈسٹرکٹ ٹیکسیشن آفس کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب اور میڈیا سے بات چیت کرتے…

خیبر پختونخوا کا 603 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں 10 فیصد اضافہ

خیبر پختونخوا کا 603 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں 10 فیصد اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کا 603 ارب روپے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے پیش کیا۔ کے پی کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 208 ارب روپے ہے۔ آئندہ…

مشال خان کا قتل باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا

مشال خان کا قتل باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مردان کی یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس طالب علم کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت…

خیبرپختونخواہ: لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، دو افراد ہلاک

خیبرپختونخواہ: لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، دو افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ میں بجلی کی بندش کے خلاف مظاہرے پیر کو بھی جاری رہے اور اس دوران پولیس کے ساتھ مظاہرین کی ہونے والی جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پیر کو مالاکنڈ میں…

لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ

لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ فراہمی میں غیر اعلانیہ تعطل شدید گرم موسم میں شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافے کا باعث بن رہا ہے اور اس معاملے پر صوبے اور وفاق کے درمیان ایک دوسرے پر…

خیبر پختونخواہ میں ہمارے ووٹوں میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے، عمران خان

خیبر پختونخواہ میں ہمارے ووٹوں میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی گاؤں ہریانہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک ِ انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ صوبے میں ہمارے ووٹوں کی تعداد میں کمی نہیں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

کوہاٹ : پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید

کوہاٹ : پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید

کوہاٹ (جیوڈیسک) لاچی کے قریب پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے موبائل میں سوار ایس ایچ او لاچی سمیت 4 اہل کار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے کمال…

چارسدہ، شبقدر کے مختلف علاقوں میں 5 دھماکے، 14 افراد زخمی

چارسدہ، شبقدر کے مختلف علاقوں میں 5 دھماکے، 14 افراد زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کی تحصیل شبقدر دھماکوں سے گونج اٹھی، امن دشمنوں کی مختلف علاقوں میں مذموم کارروائیاں، 5 دستی بم حملوں میں 7 بچوں اور 5 خواتین سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکوں میں سکول اور گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔…

آئندہ الیکشن میں پورے پاکستان سے جیت کر دکھائیں گے، آصف زرداری

آئندہ الیکشن میں پورے پاکستان سے جیت کر دکھائیں گے، آصف زرداری

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ہم پولنگ اسٹیشنز سے نتائج لے کر اٹھیں گے اور پورا پاکستان جیت کر دکھائیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران آصف زرداری نے…

اس بار حکمران اور کپتان دونوں جائیں گے: آصف زرداری

اس بار حکمران اور کپتان دونوں جائیں گے: آصف زرداری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پیپلز پارٹی کے جرگہ سے خطاب میں سابق صدر آصف زرداری نے حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی طور پر زندہ رہنے کیلئے عوام کیساتھ تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے۔ موجودہ حکومت نااہل ہے، اس سے…

آئندہ الیکشن شفاف بنانے کیلئے نظام نہ بنا تو عدالت جاؤں گا: آصف علی زرداری

آئندہ الیکشن شفاف بنانے کیلئے نظام نہ بنا تو عدالت جاؤں گا: آصف علی زرداری

پشاور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پشاور میں ہمایوں خان کی رہائشگاہ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں بنی بنائی سڑک کو دوبارہ بنانے کیلئے 20 ملین روپے لگائے جا رہے ہیں، یہ پیسہ فاٹا پر کیوں…

پاک، افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی باعث تشویش ہے، ندیم ممتاز قریشی

پاک، افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی باعث تشویش ہے، ندیم ممتاز قریشی

پشاور : چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ پاک، افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی باعث تشویش ہے، دونوں طرف کی حکومتوں کو مسئلے کے پرامن حل کیلئے عملی اقدامات کرنے ہوں گے ان خیالات کا اظہار انہوں…

پشاور: ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

پشاور: ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکے، 3 افراد زخمی

ارمڑ (جیوڈیسک) پشاور میں ایک گھنٹے کے دوران 2 دھماکوں میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔پشاور کے علاقے اُرمڑ میں شمشتو روڈ پر واقع لڑکیوں کے پرائمری اسکول کے باہر دھماکا ہوا جس سے اسکول کے مرکزی گیٹ کو نقصان پہنچا تاہم…