شہدا کے خون کے آخری قطرے کا بھی حساب لیں گے : قمر جاوید باجوہ

شہدا کے خون کے آخری قطرے کا بھی حساب لیں گے : قمر جاوید باجوہ

پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول میں شہید ہونے والے ہر بچے کے خون کا حساب لیں گے ، ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، ان بچوں کے خون کا…

سانحہ اے پی ایس: 2 سال بیت گئے، شہداء کی یاد میں شمعیں روشن، ورثاء اداس

سانحہ اے پی ایس: 2 سال بیت گئے، شہداء کی یاد میں شمعیں روشن، ورثاء اداس

پشاور (جیوڈیسک) آرکائیوز لائبریری ہال میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب میں سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے والدین، بہن، بھائی اور دیگر رشتہ دارشریک ہوئے جنہوں نے اپنے پیاروں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ اس موقع پر شہداء کو خراج…

خیبر پختونخوا میں 4 ہزار سکول چار دیواری سے محروم

خیبر پختونخوا میں 4 ہزار سکول چار دیواری سے محروم

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں سکیورٹی بہتر بنانے کا اعلان کیا۔ سکولوں کی چار دیواری تعمیر کرنے اور سکیورٹی گارڈز تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا لیکن اس پر جزوی…

جامعہ پشاور کا سالانہ آٹھواں قومی نمائش

جامعہ پشاور کا سالانہ آٹھواں قومی نمائش

پشاور : جامعہ پشاور میں قدرتی آفات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے آٹھواں قومی نمائش بروز بدھ سات دسمبرشیخ تیمو راکیڈمک بلاک کے سبزہ زارمیں شروع ہوگی ۔ جامعہ پشاور کے وائس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر محمد رسول جان 7 دسمبر کو…

پشاور: پیرانو مارکیٹ میں دھماکا، پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے

پشاور: پیرانو مارکیٹ میں دھماکا، پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی پیرانو مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والی پولیس وین کے شیشے ٹوٹ گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے پیرانومارکیٹ کے قریب گندگی کےڈھیر میں بارودی مواد نصب کیا…

ڈیزاسٹر سنٹر قومی نمائش کی تیاریاں عروج پر

ڈیزاسٹر سنٹر قومی نمائش کی تیاریاں عروج پر

پشاور : پشاور یونیورسٹی کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام دو روزہ سالانہ قومی نمائش 7 اور 8 دسمبر 2016 کو منعقد ہوگی۔ نمائش میں 50 سے زائد قومی اور بین الاقوامی ادارے سٹال لگائے گیں۔ نمائش کنندگان اپنے شائع شدہ…

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ریگی میں اینٹوں کے معاملے پر شروع ہونی والی تکرار پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے…

نریندر مودی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کر سکتا ہے نہ پاکستان پر دبائو ڈال سکتا ہے۔ روشن خٹک

نریندر مودی کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کر سکتا ہے نہ پاکستان پر دبائو ڈال سکتا ہے۔ روشن خٹک

پشاور: مستقبل پاکستان پارٹی کے سینئر وائس پریذ یڈنٹ روشن خٹک نے کہا ہے کہ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کسی دیوانے کا بڑ تو ہو سکتا ہے۔ حقیقت سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ کبھی پاکستان پر پانی بند…

خیبرایجنسی میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر

خیبرایجنسی میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر

پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردی سے متاثرہ قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں جمعرات کو ایک کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا، جسے مقامی قبائلیوں کی طرف سے ایک خوش آئند اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف…

مستقبل پاکستان پارٹی ملک کے موجودہ نظام کو مکمل طور پر بدلنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ روشن خٹک

مستقبل پاکستان پارٹی ملک کے موجودہ نظام کو مکمل طور پر بدلنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ روشن خٹک

پشاور: مستقبل پاکستان پارٹی کے سینیئر وائس پر یذیڈنٹ روشن خٹک نے کہا ہے کہ مستقبل پاکستان پارٹی ملک کے موجودہ نظام کو مکمل طور پر بدلنے کے لئے جد و جہد کر رہی ہے۔ اس پارٹی میں وہ لوگ شامل ہو…

پاک ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی گئی

پاک ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری روک دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے پاک ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری کے وفاق کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ یہ احکامات بدھ کو پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل دو رکنی…

عمران خان کی تیسری شادی کی کامیابی کا کچھ نہیں کہہ سکتی: ریحام خان

عمران خان کی تیسری شادی کی کامیابی کا کچھ نہیں کہہ سکتی: ریحام خان

پشاور (جیوڈیسک) حاجی عدیل کی وفات پر ان کی رہائشگاہ پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ یہ کیسے بتا سکتی ہوں کے عمران خان کی تیسری شادی کامیاب ہو گی یا نہیں۔ البتہ…

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

چارسدہ (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ منگل کی رات پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع نوشہرہ، چارسدہ، مردان، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں زلزلے کے…

پشاور: ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

پشاور: ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد قتل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ متھرا پولیس کے مطابق حساس ادارے میں کام کرنے والا اہلکار عارف شاہ اپنے بیٹے عادل…

سی پیک: خیبر پختونخوا کے مؤقف پر تنہا فیصلہ نہیں کرسکتا، پرویز خٹک

سی پیک: خیبر پختونخوا کے مؤقف پر تنہا فیصلہ نہیں کرسکتا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف خود کے پی کے اسمبلی میں موجود پارٹی کے مرکزی قائدین کو بلائیں اور ان…

ریاست بدر کیے جانے والے چترالیوں کی شہریت بحال

ریاست بدر کیے جانے والے چترالیوں کی شہریت بحال

پشاور (جیوڈیسک) چترال کے 65 گھرانوں کی شہریت تقریباً 35 سالوں کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے بحال کر دی ہے۔ ان گھرانوں کو ریاست چترال کے سربراہ نے 66 سال پہلے ریاست بدر کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ گذشتہ روز چیف…

پولیو سے بچاؤ ویکسین نہ پلوانے والے والدین کے وارنٹ گرفتاری

پولیو سے بچاؤ ویکسین نہ پلوانے والے والدین کے وارنٹ گرفتاری

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور میں حکام نے درجنوں ایسے افراد کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے ہیں جو انسداد پولیو مہم میں اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو ویکسین پلوانے سے…

شربت گلہ رہائی کے بعد واپس افغانستان جانے کی خواہشمند

شربت گلہ رہائی کے بعد واپس افغانستان جانے کی خواہشمند

پشاور (جیوڈیسک) جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے جرم میں شربت گلہ کی 15 روزہ سزا منگل کو پوری ہورہی ہے جس کے بعد توقع ہے کہ انھیں اسی دن یا اگلے روز افغانستان واپس بھیج دیا جائے گا۔ اس بات کی تصدیق…

جمرود میں کرفیو ختم، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک بحال

جمرود میں کرفیو ختم، پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک بحال

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام نے اتوار کی سہ پہر کرفیو ختم کرتے ہوئے پاک افغان شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ ہفتہ کو دیر گئے جمرود کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے خاصہ دار…

شربت گلہ کی درخواست ضمانت عدالت میں جمع

شربت گلہ کی درخواست ضمانت عدالت میں جمع

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان میں جعل ساز سے شناختی کارڈ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار افغان پناہ گزین شربت گلہ کو جمعہ کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے جب کہ وکلا کا کہنا ہے کہ ملزمہ…

پشاور میں جلائی جانے والی خواتین کے قتل کا معمہ حل

پشاور میں جلائی جانے والی خواتین کے قتل کا معمہ حل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نو دن قبل ماں اور بیٹیوں سمیت تین خواتین کو پراسرار طریقے سے قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں بری طرح جلائے جانے کے واقعے کا معمہ بالآخر حل ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

پشاور : انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر بم حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

پشاور : انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر بم حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں منگل کی صبح انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر ہونے والے بم حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جب کہ ایک اور بم دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے…

70 ہزار سے زائد خاندانوں کی جنوبی وزیرستان واپسی

70 ہزار سے زائد خاندانوں کی جنوبی وزیرستان واپسی

پشاور (جیوڈیسک) افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی اپنے گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور حکام کے مطابق اب تک تقریباً 70 ہزار سے زائد خاندان واپس جا چکے ہیں۔ 2009ء میں…

پشاور کے ہسپتالوں میں 700 کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ

پشاور کے ہسپتالوں میں 700 کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور ہائی کورٹ کے ایک حکم پر صوبے میں بچوں کے اغوا کی روک تھام کے لیے ہسپتالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر کے ان کی سیکیورٹی بڑھائی جا رہی ہے۔…