مسلم لیگ ن کا 16 اکتوبر کو مردان میں جلسے کا اعلان

مسلم لیگ ن کا 16 اکتوبر کو مردان میں جلسے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء امیر مقام تحریک انصاف پر خوب گرجے اور کہا کہ 16 اکتوبر کو صوبائی حکومت کی کارکردگی عوام پر واضح کر دینگے۔ امیر مقام کا کہنا تھا…

کے پی کے حکومت نے پشاور میں سکیورٹی کیمرے نصب کر دیئے

کے پی کے حکومت نے پشاور میں سکیورٹی کیمرے نصب کر دیئے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں جدید سیکیورٹی کیمرے نصب کر دیئے۔ نئے کیمروں کے ذریعے 200 میٹر یعنی چھ سو فٹ تک واضح فوٹیج حاصل کی جاسکے گی ۔ چہروں کی شناخت بھی ممکن ہوجائے گی ۔ محرم الحرام کے…

پشاور: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

پشاور: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو ٹارگٹ کلرز گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) ایس ایچ او اعجاز خان کے مطابق ٹارگٹ کلر جاوید اور اسرار حیسن کو یکہ توت کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلرزکو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا جبکہ ان کے قبضے سے دو پستول، چاردستی…

امیر جے یو آئی فضل الرحمان نے فاٹا میں ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا

امیر جے یو آئی فضل الرحمان نے فاٹا میں ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان نے فاٹا میں ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں اسلام آباد کو بند کرنےکیلئے پہلے تالہ تو پیدا کریں ، پی ٹی آئی والے اب شاہین نہیں بلکہ تتلیاں بن گئے…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، پاک فوج ہر جارحیت کا جواب دینا جانتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، پاک فوج ہر جارحیت کا جواب دینا جانتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

چارسدہ (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا جانتی ہے۔ فضل الرحمٰن چارسدہ میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ ان…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی زیر قیادت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی زیر قیادت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی زیر قیادت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن وامان ، سرحدوں پر صورتحال اور جاری کومبنگ آپریشنز سے متعلق…

پشاور : سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 1 دہشتگرد گرفتار، 2 فرار

پشاور : سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 1 دہشتگرد گرفتار، 2 فرار

پشاور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق، سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک دہشت گرد…

پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کے قریب گرکر تباہ، پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا طیارہ جمرود کے قریب گرکر تباہ، پائلٹ شہید

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا طیار جمرود کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں طیارے کا پائلٹ عمر شہزاد شہید ہو گیا ۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کیلئے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا…

مہمند اور باجوڑ میں فورسز کی چوکیوں پر حملے ناکام

مہمند اور باجوڑ میں فورسز کی چوکیوں پر حملے ناکام

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغرب میں واقع دو قبائلی علاقوں مہمند اور باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر مبینہ طور پر سرحد پار سے آئے شدت پسندوں کے حملوں کو ناکام بنانے کا بتایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق…

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پشاور موٹروے پر ہنگامی لینڈنگ اور ٹیک آف کی مشقیں

پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی پشاور موٹروے پر ہنگامی لینڈنگ اور ٹیک آف کی مشقیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور موٹروے پر پاک فضائیہ کی جانب سے جنگی طیاروں کی ہنگامی لینڈنگ اورٹیک آف کی مشقیں جاری ہیں۔ پاک فضائیہ نے گزشتہ دنوں ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پرمشقوں کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت…

خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا عمل جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے چودہ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کاعمل صبح آٹھ بجے سے جاری ہے۔…

افغان طالب علموں کے تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

افغان طالب علموں کے تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

پشاور (جیوڈیسک) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان پناہ گزینوں کی رجسٹریشن کارڈ میں مزید توسیع نہ دینے کے حالیہ فیصلے سے جہاں عام افغان باشندے مشکلات کا شکار ہیں وہاں اس نئی پالیسی سے پاکستان سے واپس جانے والے ہزاروں افغان…

پشاور: مسلح افراد کا حملہ، تین سکیورٹی اہلکار ہلاک

پشاور: مسلح افراد کا حملہ، تین سکیورٹی اہلکار ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کے ایک حملے میں سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ اتوار کی صبح…

پشاور : انسداد پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر ہلاک

پشاور : انسداد پولیو پروگرام سے وابستہ ڈاکٹر ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختواہ کے دارالحکومت پشاور کی پولیس کا کہنا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم سے وابستہ ایک سینیئر ڈاکٹر ذکا اللہ خان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ اتوار کو ایک…

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور : غزل نائٹ کا میلہ منی بیگم نے لوٹ لیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل نائٹ کا میلہ گلوکارہ منی بیگم نے لوٹ لیا۔ منی بیگم کی غزلوں پر نوجوان جھومتے نظر آئے۔ پشاور میں معروف گلوکار کی یہ پہلی پرفارمنس تھی ۔ پشاور کے مقامی ہوٹل میں غزل…

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

مردان میں ضلعی کچہری پر خودکش حملہ، 12 ہلاک درجنوں زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعہ کو ایک خودکش بم دھماکے اور دہشت گردوں کے حملے میں کم ازکم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مردان کی ضلع کچہری میں حملہ آور نے پہلے دستی…

پشاور میں کرسچن کالونی پر حملہ، چار شدت پسند ہلاک

پشاور میں کرسچن کالونی پر حملہ، چار شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختوا کے شہر پشاور میں کرسچن کالونی پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد جوابی کارروائی میں چار شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ورسک روڈ پر واقع کالونی میں حملہ آور…

آرمی سکول حملہ : عدالتی تحقیقیات کے لیے خط لکھنے کی یقین دہانی

آرمی سکول حملہ : عدالتی تحقیقیات کے لیے خط لکھنے کی یقین دہانی

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پشاور کے آرمی پبلک سکول میں شدت پسندوں کے حملوں میں ہلاک ہونے والے طلبہ کے والدین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ایک ہفتے میں اس واقعہ سے متعلق عدالتی تحقیقات کروانے کے لیے چیف…

پشاور : ڈبگری گارڈن میں ہوٹل میں تلاشی لینے پر نوجوان کی پولیس پر فائرنگ

پشاور : ڈبگری گارڈن میں ہوٹل میں تلاشی لینے پر نوجوان کی پولیس پر فائرنگ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ڈبگری گارڈن کے ہوٹل میں نوجوان نے پولیس پر فائرنگ کر دی، پولیس نے کارروائی کے دوران گیس بم پھینکے اور جوابی فائرنگ کی جس سے ملزم مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک نوجوان کی ہوٹل…

پشاور :شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے تیار پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور :شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے تیار پشاوری چپل کا تحفہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاوری چپل کی دھوم بھارت تک پہنچ گئی۔ پشاور کے کاریگر نے بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کیلئے ہرن کی کھال سے چپل تیار کرلی۔ خصوصی چپل بالی ووڈ سٹار کی بہن کے حوالے۔ پشاوری چپل کی دھوم تو…

شکیل آفریدی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شکیل آفریدی مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

پشاور (جیوڈیسک) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی ہے اور…

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

چمن: پاک افغان سرحد بند ہونے سے تاجروں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کے مقام پر قائم سرحدی راستہ ’’باب دوستی‘‘ ہفتہ کو دوسرے روز بھی بند رہا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جب تک باب دوستی دوبارہ کھولنے کے واضح احکامات نہیں…

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور: ریڈیو پاکستان کے قریب سے دہشت گرد بم سمیت گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ریڈیو پاکستان کے قریب دہشت گرد کو بم سمیت گرفتار کر لیا۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی نے خفیہ ادارے کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پشاور شہر کو دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام…