پشاور : اسلامک رائٹرز فورم صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر معروف کالم نگار ممتاز عالم دین مولانا رضوان اللہ پشاوری نے یوم آزادی کے تقریب میں عوام کو ملک کے ساتھ محبت و عقیدت کے بڑھانے پر خطاب کیا،جس میں انہوں نے کہا…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان سے رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپس جانے والے افغان پناہ گزینوں کی تعداد میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کی نسبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور اس ضمن میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اقوام متحدہ…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف پاناما لیکس فوری تحقیقات کے لیے اگلی احتساب ریلی 13 اور 14 اگست کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہو گی۔ تحریکِ انصاف کے رہنما…
پشاور (جیوڈیسک) کپتان ایک بار پھر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تیار۔ تحریک انصاف کی تحریک احتساب کا آغاز آج صبح دس بجے ہو گا۔ احتساب کنٹینر تیار کھلاڑی بھی پرجوش۔ عمران خان پشاور سے اٹک تک ریلی کی قیادت کریں…
پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کےخلاف جنگ میں بارہ سو سے زیادہ اہلکار اور افسران ہلاک جبکہ ڈھائی ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے صوبے کی پولیس نے جمعرات کو یوم…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں اور کیمپوں میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے رہنماؤں اور عمائدین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں حالات سازگار نہیں لہذا انھیں وطن واپس جانے پر مجبور نہ…
پشاور (جیوڈیسک) یہ گروہ پاکستان میں مختلف ہلاکت خیز حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکا ہے جن میں رواں سال مارچ میں ایسٹر کے موقع پر لاہور کے گلشن اقبال پارک میں مہلک بم حملہ بھی شامل ہے جس میں 70…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سڑک کنارے دھماکے سے ایک ٹریفک پولیس کے اہلکار سمیت سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد پشاور کے مصروف علاقے چارسدہ روڈ پر بس اڈے کے…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کے قمبر خیل قبیلے کی طرف سے سکیورٹی حکام کو یقین دہانی کروائے جانے کے بعد باڑہ آنے اور جانے والی قبائلی خواتین کو جامہ تلاشی سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے شبقدر میں پولیس نے یہاں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو 16 جولائی تک علاقہ چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ مقامی پولیس افسر اشفاق خان نے جمعہ کو بتایا کہ…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد شہر میں پولیس کے ہمراہ فوج بھی تعینات کر دی گئی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے اہم مقامات کے علاوہ…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی طرف سے ملک میں مقیم اندراج شدہ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع کے فیصلے کے بعد بڑی تعداد میں افغان مہاجرین حکومت پاکستان کی طرف سے جاری عارضی شناختی کارڈز کی تجدید…
سوات (جیوڈیسک) سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 45 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جب کہ 25 افراد زخمی بھی ہوئے۔ قدرتی آفات سے…
پشاور (جیوڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید جاری ہے۔ محمود خان اچکزئی کے بیان کے خلاف پی ٹی آئی کے ایم ایز نے تحریک التواء خیبرپختونخوا…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دہشت گردی کے ساتھ بھتہ خوری جیسے عفریت سے نمٹنے کا بھی چیلنج درپیش ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق بھتہ خوری میں تین قسم کے گروپ ملوث ہیں جن کے ڈانڈے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے بھاری تعداد میں اسلحہ ڈیرہ غازی خان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اسلحہ دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال ہوسکتا تھا۔ پشاور پولیس نے پنجاب میں دہشتگردی…
پشاور (جیوڈیسک) اپوزیشن کے لئے چپل بنی تو یہ کیسے ممکن تھا کہ حکومت کے لئے چپل نہ بنتی۔ مسلم لیگ کے ایک متوالے نے وزیر اعظم نواز شریف کے لئے شیر کی کھال سے خصوصی چپل تیار کر لی ہے۔ نمک…
پشاور (جیوڈیسک) 1980ء میں پناہ کی تلاش میں پاکستان آنے والے افغان مہاجرین گزشتہ 36 سال سے پاکستان میں براجمان ہیں۔ امن وامان اور معیشت پر اثر انداز افغان مہاجرین پاکستان سے جانے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ اب پختونخوا ملی…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ صوبے میں موجود افغان مہاجرین کو فوری طور پر واپس بھجوایا جائے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ دینی مدارس میں اصلاحات لا رہے ہیں، اکوڑہ خٹک کے مدرسے کیلئے…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اپنے منصب پر فائز رہیں گے ، قیادت نے باغی گروپ کی جانب سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کو وزارت اعلیٰ کے عہدے…
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے قبائلی علاقہ جات میں 115 سال سے نافذ ایف سی آر کے نظام کو ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ شریعی نظام عدل کا نفاذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اعلیٰ عدالتوں کے دائرہ…
پشاور (جیوڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مزکز افغانستان اور تاجکستان بارڈر تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ…