پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ خیبر پختونخوا میں پشاور، سوات، دیر، بونیر اور گلگت کے مختلف علاقوں میں زلزلتے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے…

پاک افغان سرحد پر 11 سو کلومیٹر خندق کی کھدائی مکمل کر لی گئی

پاک افغان سرحد پر 11 سو کلومیٹر خندق کی کھدائی مکمل کر لی گئی

پشاور (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد پر گیارہ سو کلومیٹر خندق مکمل کر لی گئی ، تمام غیر قانونی راستے بند کر دیئے گئے، بارڈر پر کھودی گئی خندق 11 فٹ گہری اور 14 فٹ چوڑی ہے۔ خندق کی کھدائی کے بعد دہشت…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف اور اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ اور ہاتھا پائی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف اور اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ اور ہاتھا پائی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران تحریک انصاف اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جب کہ ایوان میں غیرپارلیمانی زبان کا بھی استعمال کیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا…

عمران خان اپنے صوبے میں کرپشن کا سیلاب روکیں :دانیال عزیز

عمران خان اپنے صوبے میں کرپشن کا سیلاب روکیں :دانیال عزیز

پشاور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما دانیال عزیز نے تحریک انصاف پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ، کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں مقامی حکومتیں تعطل کا شکار ہیں ، کرپشن عام ہے ، پولیس اصلاحات کے دعوے درست نہیں ، عمران خان…

پشاور فائرنگ، ملزم عمران خان اور اس کے بیٹے کا چودہ روزہ ریمانڈ

پشاور فائرنگ، ملزم عمران خان اور اس کے بیٹے کا چودہ روزہ ریمانڈ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کینٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزم عمران خان اور اس کے کمسن بیٹے کو مقامی عدالت نے چودہ روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے سابق اہلکار عمران خان نے کینٹ کے علاقے میں…

پشاور : اوورٹیکنگ کا تنازعہ، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر اسلحہ نکال لیا

پشاور : اوورٹیکنگ کا تنازعہ، کار سوار نے موٹر سائیکل سوار پر اسلحہ نکال لیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں صدر کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار کے اوورٹیک کرنے پر کار سوار کم سن ڈرائیور اور اس کا ساتھی غصے میں آگیا اور موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کر دی ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا…

پشاور میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پشاور میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں قبل از وقت مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ پشاور میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی طوفانی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ملکی…

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور سوات سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے بونیر،…

افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر علی جواد شہید ہوگئے

افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر علی جواد شہید ہوگئے

پشاور (جیوڈیسک) افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میجر علی جواد شہید ہوگئے۔ میجر علی جواد گزشتہ روز طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔ انہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا…

پشاور: اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

پشاور: اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پہاڑی پورہ پولیس نے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلحے میں 20 پستول، دو مشین گنز اور 20 ہزار کارتوس شامل ہیں، پولیس نے دو ملزمان کو…

تحریک انصاف کے ایم پی ایز بھی پرویز خٹک کیخلاف میدان میں آ گئے

تحریک انصاف کے ایم پی ایز بھی پرویز خٹک کیخلاف میدان میں آ گئے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں حکومت کو قائم ہوئے تین سال ہو گئے لیکن کپتان کو شاید ٹیم ان کے معیار کے مطابق نہ مل سکی۔ اسی لیے خان صاحب نے چند روز قبل دورہ پشاور کے دوران وزیر…

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس قبضے سے بارودی مواد برآمد کرلیا ہے۔ کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر دہشت…

پشاور، مردان اور گردو نواح میں شدید آندھی، دیواریں گرنے سے 11 افراد زخمی

پشاور، مردان اور گردو نواح میں شدید آندھی، دیواریں گرنے سے 11 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور، مردان اور گردو نواح میں ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی آنے سے متعدد دیواریں گر گئیں جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ اس…

پشاور: دو مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

پشاور: دو مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مضافاتی علاقہ تخت آباد میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب ایک (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامی قریبی رشتہ دار نثار اور نواز جو آپس میں چچا زاد ہونے کے علاوہ بہنوئی بھی ہیں۔ پیپلز…

ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کا خواب خواب ہی رہا

ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کا خواب خواب ہی رہا

پشاور (جیوڈیسک) اوقاف ہال پشاور میں زونل رویت ہلال مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور ہر سال رمضان اور عید کے اعلان میں پہل کرنے والے مفتی شہاب الدین کے مابین ملک ایک ہی دن رمضان اور عید کا اعلان کرنے کیلئے اجلاس…

پشاور : خواجہ سرا کے قتل کا مرکزی ملزم فضل گجر گرفتار

پشاور : خواجہ سرا کے قتل کا مرکزی ملزم فضل گجر گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خواجہ سرا علیشاہ کے قتل کے مرکزی ملزم فضل گجرکو گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خواجہ سرا کے ساتھ امتیازی سلوک کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔…

پشاور : خواجہ سرا علیشا کی ہلاکت، چار رکنی کمیٹی قائم

پشاور : خواجہ سرا علیشا کی ہلاکت، چار رکنی کمیٹی قائم

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خواجہ سرا کی ہلاکت کے معاملے کے بعد ہسپتال حکام نے 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر لی جو تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ کمیٹی کے ارکان نے سی سی ٹی وی…

چارسدہ: سرکاری سکول کی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق، 2 زخمی

چارسدہ: سرکاری سکول کی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق، 2 زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول میں گرمیوں کی چھٹیوں کی خوشی نے ایک بچے کی جان لے لی، اسکول کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی ہو گئے۔ چارسدہ کے علاقے مفتی آباد گورنمنٹ پرائمری اسکول میں…

آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

آئندہ بجٹ رواں بجٹ سے بہتر اور زیادہ ہو گا: وزیر خزانہ خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید کی زیرصدارت محکمہ مال کا پری بجٹ کنسلٹیشن اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خزانہ علی…

امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں ٹرین مارچ پشاور سے لاہور پہنچ گیا

امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں ٹرین مارچ پشاور سے لاہور پہنچ گیا

پشاور (جیوڈیسک) کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ شروع ہو گیا۔ امیر جماعت اسلامی کی قیادت میں ٹرین مارچ میں شامل ہونے کیلئے کارکن جوش و خروش سے پشاور ریلوے اسٹیشن پہنچے۔ سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہا کہ…

جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں کرپشن فری پاکستان کے سلسلے میں ٹرین مارچ پشاور کے کینٹ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہو گئی۔ لیاقت بلوچ کے علاوہ مرکزی و صوبائی رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔کرپشن…

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) رنگ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاری پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پشاور کے رنگ روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے…

پشاور، رنگ روڈ پر ایف کی سی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید

پشاور، رنگ روڈ پر ایف کی سی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) رنگ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہو گئے، دہشتگردوں نے قاضی گلی میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایف سے اہلکار معمول…