پشاور: بس دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمیوں کے بیانات قلمبند

پشاور: بس دھماکے کی تحقیقات جاری، زخمیوں کے بیانات قلمبند

پشاور (جیوڈیسک) سنہری مسجد روڈ پر بس دھماکے کی تحقیقات پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے شروع کر دی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے زخمیوں کے بیانات قلمبند کر لئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات کیلئے مالاکنڈ ایجنسی کی انتظامیہ…

چارسدہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

چارسدہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) بھادر کلی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ رات سے جاری موسلادھار بارش کی وجہ سے تحصیل تنگی کے علاقہ بھادر کلی میں کچے بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی…

پشاور بس بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تدفین

پشاور بس بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تدفین

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بس کے اندر بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ بس بم دھماکے میں شہیدہونے والے 6 شہدا محمد انعام ، ریاض خان، محمد اسماعیل، محمد سیف ،…

پشاور : بس دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد 17 ہوگئی

پشاور : بس دھماکے میں جاں بحق افرادکی تعداد 17 ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکینٹ میں سرکاری ملازمین کی بس کے اندر بم دھماکے سے 17 افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی پشاور پولیس اسٹیشن میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کرلیا گیاہے ۔ پشاور ایک…

پشاور دھماکہ : پی ٹی آئی حکومت پر اسفندیار ولی کی کڑی تنقید

پشاور دھماکہ : پی ٹی آئی حکومت پر اسفندیار ولی کی کڑی تنقید

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں خیبرپختونخواہ دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے۔ اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو…

پشاور: چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت11 افراد زخمی

پشاور: چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت11 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) بارشوں کے باعث پشاور کے مختلف علاقوں میں 3 مکانات کی چھتیں گرنے سے 3 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھتیں غریب آباد،بھانہ ماڑی اورچنگڑآبادمیں گریں۔…

ایف سی واپس کریں یا رینجرز دیں، خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے مطالبہ

ایف سی واپس کریں یا رینجرز دیں، خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کب تک لاشیں اٹھاتے رہیں گے وفاقی حکومت تنہا تو نہ چھوڑے۔ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو پولیس کی نفری پوری…

تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں، ڈپٹی کمشنر

تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں، ڈپٹی کمشنر

پشاور (جیوڈیسک) ڈپٹی کمشنر ریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کےباہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے…

پشاور: سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکا،10 افرادجاں بحق

پشاور: سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکا،10 افرادجاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کےنتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق بس سیکریٹریٹ کے ملازمین کو لے مردان…

سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کے قبضہ سے دستی بم اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کاروائی مردان ماڈل ٹاون کے علاقہ میں کی گئی،…

پشاور : دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں، بہن بھائی سمیت چار افراد جاں بحق

پشاور : دو مکانوں کی چھتیں گر گئیں، بہن بھائی سمیت چار افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بارش سے تباہ کاریاں جاری ہیں۔ سعید آباد کے علاقے میں بارش کا پانی قہر بن گیا۔ گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے ملبے کے نیچے دب کر پندرہ سالہ خالد اور اس کی ہمشیرہ سترہ سال کی…

خیبرپختونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کے سروے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کے سروے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں تعلیم کے فروغ کے لیے اسکولوں سے باہر بچوں کی تعداد معلوم کرنے کے لیے سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں لاکھوں بچے…

پشاور :کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور :کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گرد ونواح میں 3روز سے جاری بارش کا سلسلہ عارضی طور پر تھم گیاہے ۔ تاہم شہر کی فضاؤں میں اب بھی بادل چھائے ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی…

پشاور پولیس کا سرچ آپریشن ،50 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور پولیس کا سرچ آپریشن ،50 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاورپولیس اور سیکوررٹی فورسز نے ہشت نگری کے علاقہ میں سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 3 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ہشت نگری کے علاقہ…

عمرہ زائرین کے ٹکٹ پر 10 ہزار روپے کا نیا ٹیکس عائد

عمرہ زائرین کے ٹکٹ پر 10 ہزار روپے کا نیا ٹیکس عائد

پشاور (جیوڈیسک) عمرہ زائرین کے ٹکٹ پر 10 ہزارروپے کا نیا ٹیکس لگا دیا گیا جس پر باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جانے والے عمرہ زائرین نے شدید احتجاج کیا۔ نئے ٹیکس کے تحت ون وے ٹکٹ پر 90 ریال اور دونوں…

پی اے ایف بیس بڈھ بیر پر حملے میں ملوث خاتون سہولت کار گرفتار

پی اے ایف بیس بڈھ بیر پر حملے میں ملوث خاتون سہولت کار گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے بیس پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے۔ کاؤنٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور کے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ برس…

رینجرز بلانے کا مطالبہ سکیورٹی کیلئے نہیں، احتساب کیلئے کیا: پرویز خٹک

رینجرز بلانے کا مطالبہ سکیورٹی کیلئے نہیں، احتساب کیلئے کیا: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر نوشہرہ میں ایلیٹ فورس کے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ وہ خیبر پختونخوا پولیس کے کردار سے مطمئن ہیں۔ بیورو کریسی اور محکمہ پولیس…

مولانا صوفی محمد طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور منتقل

مولانا صوفی محمد طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور منتقل

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد کو لیڈی ریڈنگ اسپتال سے طبی امداد کے بعد سینٹرل جیل پشاور واپس منتقل کر دیا گیا۔ سینٹرل جیل میں قید مولانا صوفی محمد کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں…

وفاق پشاور کے تاجروں کو تحفظ دینے کیلئے رینجرز تعینات کرے : پرویز خٹک

وفاق پشاور کے تاجروں کو تحفظ دینے کیلئے رینجرز تعینات کرے : پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے تاجروں کو تحفظ دینے کیلئے وفاقی حکومت سے رینجر تعینات کرنے کامطالبہ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ تاجروں کو 98 فیصد فون کالز افغان نمبروں سے موصول ہو رہی ہیں۔ بھتہ…

پشاور میں بلدیاتی کنونشن،عمران خان اور سراج الحق کا خطاب

پشاور میں بلدیاتی کنونشن،عمران خان اور سراج الحق کا خطاب

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندے عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں، اپنی خدمت کے لیے نہیں ،سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نےمالیاتی کرپشن کے ریکارڈ بنائے ہیں۔ پشاور کے قیوم…

تحصیل ناظمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، کوئی دباؤ نہیں ڈال سکتا: عمران خان

تحصیل ناظمین کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج، کوئی دباؤ نہیں ڈال سکتا: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے قیوم اسٹیڈٖیم میں کپتان ناظمین سے خطاب میں خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام کے گن گا رہے تھے کہ تحصیل ناظمین نے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیلئے احتجاج شروع کر دیا۔ شور شرابہ ہوا تو پی ٹی…

لورالائی: کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

لورالائی: کوئلہ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جان بحق ہو گیا۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع لورالائی کے علاقے دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

پشاور: فورسز کا مشترکہ آپریشن، 100 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور: فورسز کا مشترکہ آپریشن، 100 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران ایک سو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 8 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور کے پوش علاقوں حیات آباد اور…

پشاور: قبرستانوں پر قبضوں کا سلسلہ عروج پر، حکومت بے بس

پشاور: قبرستانوں پر قبضوں کا سلسلہ عروج پر، حکومت بے بس

پشاور (جیوڈیسک) قبضہ مافیا نے مردوں پر بھی زمین تنگ کر دی ہے۔ قبرستانوں پر تیزی سے بستیاں بسانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ایکڑ پر پھیلا شہر کا سب سے بڑا اخون آباد قبرستان بھی سکڑ کر رہ گیا۔ شہر خموشاں…