پشاور (جیوڈیسک) پہاڑی پورہ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 70 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں پولیس اورسیکورٹی فورسز کی جانب سے مشترکہ…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے باچا خان یونی ورسٹی چارسدہ پر دہشت گرد حملے کے بعد وفاقی حکومت سے ایک مرتبہ پھر فرنٹیئر کانسٹبلری کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزیر اعلیِ پرویز خٹک کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت ہر…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ رشید گڑھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔ واقعہ میں شہید ہونے والے دونوں اہلکار مردان میں ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے…
چارسدہ (جیوڈیسک) جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کا دورہ کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اسی دوران یونیورسٹی کے مشتعل طلباء نے ان کے قافلے کو روک لیا۔ یونیورسٹی کے باہر کوریج کے…
چارسدہ (جیوڈیسک) باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے 4 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سہولت کاروں کو علاقہ شب قدر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کے ساتھ باچا خان یونیورسٹی پہنچے جہاں انہیں حملے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ…
پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے جب کہ فورسز نے حاجی کیمپ بس ٹرمینل کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا۔ دہشت گردوں کی جانب سے تخریب کاری کا…
چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور کی جامعات کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی جبکہ صوابی اور مردان کی یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔ پشاور یونیورسٹی میں…
پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق امن کے دشمنوں نے خطے میں استحکام کی پاکستانی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی ناپاک سازش افغانستان میں تیار کی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے امیر مولوی فضل اللہ کے دست راست کمانڈر کی کال…
پشاور (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے سانحہ چارسدہ کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا چارسدہ دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ حملے میں 20 لوگ شہید ہوئے جن میں سے…
چارسدہ (جیوڈیسک) عمران خان سانحہ چارسدہ کے زخمیوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئے۔ کہتے ہیں دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں جو بھی ہو اب ان کو شکست دینی ہی۔ خود جائزہ لیں گے کہ خامیاں کہاں کہاں تھیں۔…
چارسدہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والی دہشتگردی کی کارروائی کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر وہاں تعینات سکیورٹی اہلکاروں اور دیگر…
پشاور (پریس ریلیز) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشت گردوں کی اندوہناک وافسوس ناک اور بزدلانہ کاروائی پراللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرتے ہوئے فوری طور پرجامعہ علوم القرآن پشاورمیں ختم قرآن کا اہتمام کیا گیاجس میں شہداء کے لیے دعائے مغفرت،زخمیوں کے…
پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج افواج پاکستان…
پشاور (جیوڈیسک) سفید سنگ میں ایک برساتی نالے پر واقع پل کے نیچے سے 4 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ پشاور کے تھانہ ریکی کی حدود میں واقع علاقے سفید سنگ میں برساتی نالے پر قائم پل کے نیچے سے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریو ں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے بیزار شہری سڑکوں پر احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں۔ پشاور کے باڑہ روڈ پر مظاہرہ کرنے والے ان مظاہرین کا تعلق…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت کم ہونے سے حکومت کو 11 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا، پیسہ کہاں گیا؟ جب پیٹرول سستاہوتا ہے تو اربوں روپے کہاں جاتے ہیں۔ باب پشاور…
پشاور (جیوڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور اقتدار میں 4 ہزار 700 ارب روپے کا قرضہ لیا اور تیل کی قیمت کم ہونے سے حکومت کو 11 ارب ڈالر کا فائدہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کینٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ ڈی ایس پی کینٹ عارف خان کے مطابق پولیس اسٹیشن گلبرگ کی حدود میں پولیس اور…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں منعقدہ 3 روزہ رنگا رنگ ہنر میلا اختتام پذیر ہوگیا، میلے کے آخری روز آتشبازی کا زبردست مظاہرہ بھی کیا گیا۔ 3 روزہ میلے کا اہتمام ٹور ازم کارپوریشن خیبرپختونخوا نے کیا تھا، میلے میں اونٹ اور گھڑ…
پشاور (جیوڈیسک) میر جماعت اسلامی سراج الحق نےمارچ میں کرپشن کے خلاف ملک گیراحتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، سراج الحق کہتے ہیں کہ نوجوان ڈگریاں لے کر بے روزگارپھر رہے ہیں۔ رشوت اور سفارش کے بغیر نوکری نہیں ملتی۔…
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقہ ڈھکی منور شاہ میں قومی ورثہ قراردی جانے والی راج کپور حویلی کو مسمار کرنے کا مقدمہ تھانہ خان رازق شہید میں درج کرلیاگیا ہے۔ مقدمہ میں تین افراد کو نامزد کیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق ڈھکی منورشاہ میں…
پشاور (جیوڈیسک) شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا، گیس لیکیج کے باعث ولیمے کے دن دلہا جاں بحق جبکہ دلہن بے ہوش گئی۔ پشاور کے چغلپورہ میں ایک روز قبل پچیس سالہ الیاس کی شادی کی تقریب ہوئی تھی اور ابھی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے نواحی علاقوں پولسی اور سیکیورٹی فورسز نےتاج آباد اور دانش آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیڈیزپولیس کی مدد سے 80 گھروں کو چیک کیاگیا۔ پولیس کے مطابق تاج آباد اور…