پشاور : کینٹ میں سیکورٹی خدشات پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند

پشاور : کینٹ میں سیکورٹی خدشات پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند

پشاور (جیوڈیسک) کینٹ کے علاقے میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو اچانک بند کر دیا گیا۔ سکول آنے والے بچوں کو گھر واپس جانے کا کہا جاتا رہا۔ اساتذہ کو بھی سکول پہنچنے پر چھٹی کا پتہ چلا۔ اچانک چھٹی دیئے…

پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں 7 برس بعد انوکھا کانووکیشن

پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں 7 برس بعد انوکھا کانووکیشن

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں 7 سال کے طویل وقفے کے بعد کانووکیشن ہوا، اس میں کسی ایک بھی طالب علم کو ڈگری نہیں دی گئی بلکہ خالی فولڈرز تھما دیےگئے۔ پشاورکی زرعی یونیورسٹی کا دسواں مگر انوکھا کانووکیشن ہوا،…

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی پہلی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی پہلی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی پہلی مشترکہ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، دہشت گردی کی مجموعی صورتحال اور اقتصادی راہداری کے روٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا…

پرویز خٹک نے سرکاری خزانے سے چھ ماہ میں ڈھائی کروڑ روپے خرچ کر ڈالے

پرویز خٹک نے سرکاری خزانے سے چھ ماہ میں ڈھائی کروڑ روپے خرچ کر ڈالے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے 16-2015 کے بجٹ میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے سیکرٹریٹ کے لئے 4 کروڑ روپے انٹر ٹینمنٹ کی مد میں مختص کئے گئے جس میں سے ڈھائی کروڑ روپے کی رقم صرف چھ ماہ میں ہی خرچ کر دی…

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ختم کئے جائیں، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات ختم کئے جائیں، آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

پشاور (جیوڈیسک) کل جماعتی کانفرس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ 28 مئی کو وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے طلب کردہ اے پی سی کے اعلامیہ سے مطابقت نہیں رکھتا جس سے…

پشاور سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد اور دستی بم برآمد

پشاور سے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد اور دستی بم برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے بارودی مواد اور دستی بم بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس نے پشاور کے علاقے متنی میں کارروائی کرتے ہوئے…

پشاور: جعلی آئل تیار کرنے والی فیکٹری سیل

پشاور: جعلی آئل تیار کرنے والی فیکٹری سیل

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ پشاور کی ٹیم نے جی ٹی روڈ پر جعلی موبل آئل تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کرکے گیارہ افراد گرفتار کر لئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر پشاور الطاف حسین اور اے ڈی پی ارشاد نے پولیس نفری کے…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) سریاب روڈ پر پولی ٹیکنک کالج کے قریب پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود دو سپاہی سیف اللہ اور عبدالعزیز موقع پر شہید ہو گئے۔…

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوپہر ایک بج کر 50 منٹ پر شانگلہ اور سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کیے جائیں، فضل الرحمان

اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کیے جائیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات دور کیے جائیں، راہداری قومی تعمیر و ترقی کا منصوبہ ہے، تمام صوبوں کو فائدہ پہنچنا چاہیے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاور…

خیبر پختونخوا کی چھ سو میگاواٹ بجلی چوری ہو رہی ہے۔ پرویز خٹک

خیبر پختونخوا کی چھ سو میگاواٹ بجلی چوری ہو رہی ہے۔ پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک وفاق اور پنجاب پر دل کھول کر برسے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بڑے بھائی کے خلاف لب کھولے تو سب کچھ کہہ ڈالا۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ حق مانگنے…

پشاور : پولیس کا سرچ آپریشن، 26 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پولیس کا سرچ آپریشن، 26 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) شاہ قبول میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 26 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ شاہ قبول میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، اس دوران لیڈیز پولیس اور کھوجی کتوں کی مدد…

عمران خان نے پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح کر دیا

عمران خان نے پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پشاور میں شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پشاور میں شوکت خانم ہسپتال ایک معجزہ ہے اور یہاں ہر خاص و…

بلدیاتی نمایندوں کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہرہ

بلدیاتی نمایندوں کا خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی ویلج اور نیبرہڈ کونسلوں کے منتخب ناظمین اور کونسلروں نے اختیارات نہ ملنے کے خلاف پشاور میں صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں پشاور، مردان، چارسدہ، کوہاٹ اور دیگر اضلاع کے ناظمین اور کونسلر…

کوہاٹ روڈ پشاور پر دو گاڑیاں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق

کوہاٹ روڈ پشاور پر دو گاڑیاں ٹکرا گئیں، خاتون جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) کوہاٹ روڈ پشاور پر دو گاڑیاں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاںبحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ روڈ پر بڈھ بیر تھانہ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا۔ تیزرفتار مسافر گاڑی مخالف سمت سے آنے…

پانچ ہزار سے زیادہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

پانچ ہزار سے زیادہ پولیس افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس میں سزا و جزا کا عمل مزید تیز کردیا گیا۔ دو سالوں کے اندر پولیس فورس کے پانچ ہزار سے زیادہ افسروں اور اہلکاروں کو مختلف الزامات کے تحت سزائیں دی گئیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق محکمہ پولیس…

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 20 افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 20 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشتہ خرہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 20 افراد گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پشاورکے علاقے پشتہ خرہ میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت…

پشاور: لکی ڈھیری میں چار کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: لکی ڈھیری میں چار کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقہ لکی ڈھیری میں پولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ بم ایک تاجر کے گھر کے باہر نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق تھانہ گلبہار کی حدود میں…

پشاور: کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشتگرد گرفتار

پشاور: کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشتگرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے نواحی علاقے متنی میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم تحریک طالبان جنگریز گروپ کے ایک کمانڈر سمیت تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور ڈاکٹرمیاں…

پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور میں کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) کرسمس کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تمام گرجا گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پشاور میں کرسمس اور یوم قائد کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے…

کپتان نے فاٹا کو مرحلہ وار خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کی تجویز دے دی

کپتان نے فاٹا کو مرحلہ وار خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کی تجویز دے دی

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ گرینڈ قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ فاٹا کو مرحلہ وار خیبر پختونخوا کا حصہ بنایا جائے۔ قبائل سے متعلق کئے گئے ہر…

پشاور: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور: گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) عسکری کالونی میں واقع ایک گھر میں گس بھرجانے کے باعث دھماکا ہوا، جس میں میاں بیوی اور ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ناصر باغ روڈ پر عسکری کالونی کے گھر میں ہونے والے دھماکے…

پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کیخلاف دائر کیس خارج کر دیا

پشاور ہائیکورٹ نے احتساب کمیشن کیخلاف دائر کیس خارج کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے احتساب کمیشن کیخلاف دائر تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کےچ یف جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی میں 7 ججوں پر مشتمل لارجر بنچ نے احتساب کمیشن…

پی ٹی آئی کی مہر تاج کے پی اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی اسپیکر منتخب

پی ٹی آئی کی مہر تاج کے پی اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی اسپیکر منتخب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شپ کیلئے تحریک انصاف کی مہر تاج روغانی اور مسلم لیگ ن کے ارباب اکبر حیات کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی امیدوار ستتر ووٹ لیکر کامیاب قرار پائیں۔ ان کے مخالف…