بشیر احمد بلور کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے

بشیر احمد بلور کی آج تیسری برسی منائی جا رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) تین سال قبل 22 دسمبر کو شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر احمد بلور کی آج برسی منائی جا رہی ہے۔ بشیر احمد بلور نے 1970 میں سیاسی زندگی کاآغاز عوامی نیشنل پارٹی سے کیا۔ اسی جماعت…

پشاور، پولیو کے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی

پشاور، پولیو کے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو سے بچاو ٔکے قطروں سے انکاری والدین کی تعداد 5 سو تک پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے انکاری والدین کو آمادہ کر نے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور…

ٹرانسفارمرز چوریاں، پشاور میں تین رکنی گروہ گرفتار

ٹرانسفارمرز چوریاں، پشاور میں تین رکنی گروہ گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے شہر بھر میں ٹرانسفارمرز کی چوریوں کا سراغ لگاتے ہوئے گروہ کے تین ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ علاقہ میں ٹرانسفارمر چوری میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے جس پر پولیس نے…

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ارشاد قیصر نے لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل قیصر خان سمیت ڈپٹی اٹارنی جنرل منظور خلیل عدالت میں وفاق و صوبے کی جانب سے…

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا اور فاٹا…

اے پی ایس شہداء کی یاد میں تقریب سے عمران خان کا خطاب، والدین کا احتجاج

اے پی ایس شہداء کی یاد میں تقریب سے عمران خان کا خطاب، والدین کا احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) اے پی ایس شہداء کی یاد میں خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے پشاور آرکائیوز ہال میں تقریب سجی۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان خطاب کرنے کے لئے اسٹیج پر پہنچے تو شہید بچوں کے والدین پھٹ پڑے۔ شہداء کے…

اے پی ایس شہدا کیلئے ایدھی سینٹر پشاور کی امن ریلی

اے پی ایس شہدا کیلئے ایدھی سینٹر پشاور کی امن ریلی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے لیے ایدھی سینٹر کے اہلکاروں نے امن ریلی نکالی اور ترانے پیش کر کے اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقید ت پیش کیا۔ ایدھی فاونڈیشن کے اہلکاروں کی ریلی پشاور…

سانحہ پشاور شہدا کی برسی تقریب، لواحقین کو میڈلز اور پلاٹ کے کاغذات دیدے گئے

سانحہ پشاور شہدا کی برسی تقریب، لواحقین کو میڈلز اور پلاٹ کے کاغذات دیدے گئے

پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک سکول میں شہدائے اے پی ایس کی پہلی برسی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔…

وزیراعظم کا 16 دسمبر کو قومی عزم تعلیم دن کے طور پر منانے کا اعلان

وزیراعظم کا 16 دسمبر کو قومی عزم تعلیم دن کے طور پر منانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نےآرمی پبلک اسکول پشاور کو یونیورسٹی اور 16 دسمبر کو ’قومی عزم تعلیم‘ کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے ایک برس مکمل ہونے پر آرمی پبلک اسکول پشاور میں منعقدمرکزی…

سانحہ اے پی ایس پشاور کی مرکزی تقریب، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چاروں وزرائے اعلیٰ کی شرکت

سانحہ اے پی ایس پشاور کی مرکزی تقریب، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چاروں وزرائے اعلیٰ کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) اے پی ایس پشاور میں ہونے والی مرکزی تقریب، وزیر اعظم نواز شریف ، آرمی چیف سمیت چاروں ، وزرائے اعلیٰ، شہید بچوں کے والدین اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں ۔ ایک ماں پورا سال بیت جانے کے باوجود بھی…

پشاور: سرچ آپریشن، 8 افغان باشندوں سمیت 38 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور: سرچ آپریشن، 8 افغان باشندوں سمیت 38 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 8 افغان باشندوں سمیت 38 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ناصر باغ اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن…

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی جانزادہ خان زخمی

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی جانزادہ خان زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سی ٹی ڈی جانزادہ خان زخمی ہو گئے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سی ٹی ڈی چارسدہ میں تعینات ڈی ایس پی چارسدہ اپنے گھر سے دفتر جا…

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

افغانستان میں پاکستان کا بڑا دشمن مارا گیا، 15 ساتھی گرفتار۔ نیوز ایجنسیاں

پشاور (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان شمالی وزیرستان کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے 15 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا…

ہمارے بچوں نے قوم کی خاطر قربانی دی،حکومت نے کچھ نہیں کیا، اے پی ایس کے شہید اسامہ ظفر کے والد کا بیان

ہمارے بچوں نے قوم کی خاطر قربانی دی،حکومت نے کچھ نہیں کیا، اے پی ایس کے شہید اسامہ ظفر کے والد کا بیان

پشاور(یاسر رفیق) شہید اسامہ ظفر 15 جون 1999 کو پیدا ہوا جو گلاس پینٹنگ کا ماہر جبکہ فٹبال کا بہترین کھلاڑی تھا، شہید نے ابتدائی تعلیم ایڈورڈز اسکول سے حاصل کی تاہم پاک فوج میں شمولیت کے شوق کے باعث اپنے والدین…

پشاور: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 80 آرٹلری شیل برآمد ، مشکوک افراد گرفتار

پشاور: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 80 آرٹلری شیل برآمد ، مشکوک افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) خزانہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گڑھی صحبت خان کے مقام پر زمین میں چھپائی گئی بوریوں سے آرٹلری شیل برآمد کر لئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کے چوکس ہونے کی وجہ سے تخریب…

ضرب عضب کے نام پر ٹیکسوں کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ سراج الحق

ضرب عضب کے نام پر ٹیکسوں کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور میں تاجر برادری کی امداد سے چلنے والے فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی…

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ بونیر سے پکڑا گیا

پشاور (جیو ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ پکڑ لیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی…

پشاور : دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں ملزمان کو چودہ چودہ سال قید کی سزا

پشاور : دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں ملزمان کو چودہ چودہ سال قید کی سزا

پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر چودہ چودہ سال کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سی ٹی ڈی کی جانب سے گرفتار کئے جانیوالے…

پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک سکول پر حملے میں ملوث چار مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، چاروں مجرم پشاور میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔ اس حملے میں سو سے زائد معصوم بچے شہید ہوگئے تھے…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا کچھ کہہ نہیں سکتے کہ وہ 2018 سے پہلے ہی کہیں سیاسی خودکشی نہ کرلیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا کچھ کہہ نہیں سکتے کہ وہ 2018 سے پہلے ہی کہیں سیاسی خودکشی نہ کرلیں

پشاور (یاسر رفیق) پشاور کے نشترہال میں کلین اینڈ گرین پشاورکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی طاقت ملک کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، وزیراعظم نواز شریف کا پتہ نہیں کہ 2018 تک کہیں…

پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 افغان سمیت 49 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 افغان سمیت 49 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ کو توالی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کوتوالی کے علاقہ میں کیاگیا،سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان…

افغانستان : 21 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچادی گئیں

افغانستان : 21 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچادی گئیں

پشاور (جیوڈیسک) افغانستان کے سرحدی علاقے میں مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچنے کے بعد خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تدفین کردی گئی۔ افغانستان کے صوبہ خوست میں 21 پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد ان کی لاشیں خیبرپختونخواہ کے مختلف…

معاشرے میں انصاف کی عدم فراہمی لاقانونیت کو جنم دیتی ہے : عمران خان

معاشرے میں انصاف کی عدم فراہمی لاقانونیت کو جنم دیتی ہے : عمران خان

چارسدہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کا کہیں نام و نشان نہیں، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذ ہے۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہڑتال ختم، متنازع ہاسٹل تاحال بند

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ہڑتال ختم، متنازع ہاسٹل تاحال بند

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد صورت حال معمول پر آگئی ہے۔ تاہم متنازع ہاسٹل تاحال بند ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد حالات معمول پرآگئے ہیں۔…