پشتو سینما کی بحالی، عیدالضحی پر پانچ فلمیں ریلیز

پشتو سینما کی بحالی، عیدالضحی پر پانچ فلمیں ریلیز

پشاور (جیوڈیسک) عیدالضحی پر پشتوکی پانچ فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں۔ فلمسازوں کو امید ہے کہ ان فلموں سے اردو سینما کی طرح پشتو سینما بھی اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کر لے گا۔ عید قربان پر فلم انڈسٹری کی جانب سے…

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لانا چاہتے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخوا میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے اور اختیارات اور وسائل کو نیچے تک لے جائیں گے جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ملک میں بلدیاتی نظام نہیں لاناچاہتے۔…

پشاور ہائیکورٹ: عبدالولی خان یونیورسٹی کے گرفتار وائس چانسلر کی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ: عبدالولی خان یونیورسٹی کے گرفتار وائس چانسلر کی ضمانت منظور

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن کے الزامات میں گرفتار عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر احسان علی کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ کرپشن کیس میں گرفتار عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر احسان علی کی درخواست ضمانت کی…

پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

پشاور: یونیورسٹی سے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ ختم، طلباء پریشان

پشاور (جیوڈیسک) تبدیلی کے دعویدار وں نے تھرڈ ڈویژن میں پاس ہونے کا سلسلہ بھی پشاور یونیورسٹی سے ختم کر دیا جس سے ہزاروں طلباء متاثر ہونگے۔ پشاور یونیورسٹی کے سال 2015 ء میں بی اے / بی ایس سی میں ریگولر…

دہشتگردی کیخلاف جنگ مستقبل محفوظ بنانے کی جنگ ہے، ائر چیف

دہشتگردی کیخلاف جنگ مستقبل محفوظ بنانے کی جنگ ہے، ائر چیف

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ ہے۔ پاک فضائیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور…

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں…

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور (جیوڈیسک) شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں…

کوہاٹ میں سرچ آپریشن، 63 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ میں سرچ آپریشن، 63 مشتبہ افراد گرفتار

کوہاٹ (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کر کے 63 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنےوالے ادارے اور پولیس نے مشترکہ طور پر جنگل خیل اور کھمکول میں سرچ آپریشن کیا. آپریشن کے…

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

سانحہ بڈھ بیر، فضائیہ کے شہید جوانوں اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار…

بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، تحقیقات جاری

پشاور (جیوڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڈھ بیر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، حملہ آوروں کے پاس 28 کلو گرام کی آئی ای ڈیز بھی تھیں، پشاور کے نواحی علاقے متنی سے کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں…

پشاور حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور دہشتگرد بھی وہیں سے آئے، ترجمان پاک فوج

پشاور (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے بڈھ بیر حملے میں 29 افراد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی جب کہ دہشت گرد بھی وہیں سے آئے۔…

آرمی چیف، ائیرچیف کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، بیس کیمپ حملے کے زخمیوں کی عیادت کی

آرمی چیف، ائیرچیف کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، بیس کیمپ حملے کے زخمیوں کی عیادت کی

پشاور (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ پشاور میں ائیربیس حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی، آرمی چیف کے ساتھ ائیرچیف سہیل امان بھی موجود تھے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور…

پشاور : بڈھ پیر کیمپ حملہ، تمام اثاثے محفوظ ہیں: عاصم سلیم باجوہ

پشاور : بڈھ پیر کیمپ حملہ، تمام اثاثے محفوظ ہیں: عاصم سلیم باجوہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ایئر فورس کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ کوئیک ری ایکشن فورس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپا ، چھ حملہ آور دہشت گرد مارے گئے۔ حملے میں کوئیک ری ایکشن…

پشاور میں ایئر فورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں ایئر فورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ آپریشن کلیئرنس جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم…

پشاور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 4 بچے زخمی

پشاور: مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 4 بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) سوڑیزئی میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ چھت گرنے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کے 4 بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو عملہ اور مقامی لوگوں نے زخمیوں کو ملبے تلے…

بلوچستان میں مکمل امن قائم ہو چکا، اب ترقیاتی کام ہوں گے: عبد المالک بلوچ

بلوچستان میں مکمل امن قائم ہو چکا، اب ترقیاتی کام ہوں گے: عبد المالک بلوچ

پشاور (جیوڈیسک) نشتر ہال پشاور میں نیشنل پارٹی کے صوبائی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبد المالک بلوچ کا کہنا تھا کہ پہلے بلوچستان میں خود کش دھماکے ہوتے تھے۔ اغواء برائے تاوان عام تھا مگر اب عوام کی طاقت…

شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست

شرانگیز تقریر کرنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے ادارے میں حراست میں لے لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع…

پشاور سمیت خیبرپختوانخواہ کے مختلف علاقوں زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ

پشاور سمیت خیبرپختوانخواہ کے مختلف علاقوں زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختوانخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن…

حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ مولانا فضل الرحمان

حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ مولانا فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ اب مذاکرات کا سلسلہ آگے کیوں نہیں بڑھ رہا، مجھے اس کا علم نہیں اور…

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 86 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 86 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 86 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ 3 افغان باشندوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن تہکال اور حیات آباد فیز 6 میں کیا گیا۔…

پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

پشاور میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، 5 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) رات گئے پشاور شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں۔ چھتیں اور دیواریں گرنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں مقامی افراد اور…

دہشتگردی کے نام پر سیاسی جماعتوں کو بدنام نہ کیا جائے: اسفند یار ولی

دہشتگردی کے نام پر سیاسی جماعتوں کو بدنام نہ کیا جائے: اسفند یار ولی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے نام پر سیاسی قیادت اور جماعتوں کو بد نام نہ کیا جائے، وزیر اعظم اندرونی خلفشار اور بیرونی خطرات پر پارلیمنٹ کا مشترکا اجلاس…

پشاور: ارمڑ میں پولیس مقابلہ، تین اہلکار شہید، ایک اشتہاری بھی ہلاک

پشاور: ارمڑ میں پولیس مقابلہ، تین اہلکار شہید، ایک اشتہاری بھی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ارمڑ میں مقابلے کے دوران تین اہلکار شہید ہو گئے، ایک اشتہاری بھی مارا گیا۔ گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والے سات اہلکاروں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے خلاف مقامی لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ ان…