پشاور: نیو رنگ روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

پشاور: نیو رنگ روڈ پر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے نیو رنگ روڈ پر پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ فقیر آباد کے ایس ایچ او دیار خان ساتھیوں سمیت معمول کے گشت پر تھے کہ نیو رنگ روڈ پر ڈاکووں نے…

پشاور: لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

پشاور: لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں نے پیسکو آفس کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ، مشتعل افراد نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور آفس فرنیچر سمیت کمپیوٹر اور دیگرآلات توڑ دیئے۔ تارو جبہ کے…

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) جنوبی وزیر ستان سب ڈویژن لدھا کے علاقہ پرےغلہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک جبکہ کارروائی کے دوران 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز…

پشاور: پولیس نے چار بہنوں کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا

پشاور: پولیس نے چار بہنوں کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا

پشاور (جیوڈیسک) پولیس رپورٹ کے مطابق فضل قادر نے ہشت نگری کے علاقے کچھی محلہ کی رہائشی چار بہنوں کے والد اقبال کو تھپڑ مارا تھا جس پر چاروں بہنیں فضل قادر کے گھر گئیں۔ جہاں فضل قادر اور اس کے بیٹے…

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی ہڑتال جاری

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی ہڑتال جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹرز اور نرسز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ مریضوں کو صرف ایمرجنسی کور دیاجارہا ہے۔ جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس پر مریضوں کے رشتے دار…

کے پی کے جیلیں‌ اب شمسی توانائی سے روشن ہوں گی

کے پی کے جیلیں‌ اب شمسی توانائی سے روشن ہوں گی

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبے کی مختلف جیلوں کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے اور مختلف کمپنیوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں…

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے قومی وطن پارٹی کو صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے صوبائی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو اس فیصلہ…

پشاور : وفاق امتحانات، جامعہ علوم القرآن کی تیسری پوزیشن

پشاور : وفاق امتحانات، جامعہ علوم القرآن کی تیسری پوزیشن

پشاور : وفاق امتحانات، جامعہ علوم القرآن کی تیسری پوزیشن، جامعہ علوم القرآن کے طالب علم خادم حسین نے تجوید للعلماء کے وفاق امتحان میں 600 میں سے 561 نمبرات حاصل کر کے ملک بھر میں تیری پوزیشن حاصل کر لی۔ تفصیلات…

افغان مہاجرین کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں:اقوام متحدہ

افغان مہاجرین کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں:اقوام متحدہ

پشاور (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ سابق افغان حکومت نے مہاجرین کی واپسی پر توجہ نہیں دی ، افغان مہاجرین کیلئے کم امداد ملنے کے باوجود پاکستان انہیں سہولیات دے رہا ہے۔ اقوام…

وزیر اعلیٰ کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں ائرکنڈیشن نہ چلانے کی ہدایات

وزیر اعلیٰ کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں ائرکنڈیشن نہ چلانے کی ہدایات

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی نے موبائل کورٹس کے قیام کے بل کی منظوری دیدی۔ایوان سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے بجلی کا بحران حل ہونے تک اسمبلی میں ائرکنڈیشن نہ چلانے کی ہدایات جاری کردیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر…

خیبر پختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج فراہم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج فراہم کرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے کسانوں کو مفت بیج فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی پرویز خٹک نے اس سال 13 اضلاع میں ریسکیو 1122 کاپروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیاہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا…

رمضان میں مہنگائی کا جن بے قابو، سستے بازاروں میں سب مہنگا

رمضان میں مہنگائی کا جن بے قابو، سستے بازاروں میں سب مہنگا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا سستا بازار عوام کو مہنگا پڑگیا ۔ آم ، خربوزہ ، انڈہ سب کچھ مارکیٹ سے مہنگا ، گوشت پانچ گھنٹوں میں بھی گل جائے تو معجزہ ہو گا۔ پشاور میں…

بونیر :محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی،دو مغوی بچے بازیاب

بونیر :محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی،دو مغوی بچے بازیاب

بونیر (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بونیر میں کارروائی کرتے ہوئے دو مغوی بچے بازیاب کرالئے۔ تاہم اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق 13سالہ عبدالوہاب اور8سالہ ادریس کوبونیر کے علاقہ ریگاسے اغواء کیاگیا۔ ان کی…

خیبرپختونخوا کا 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،ا پوزیشن ارکان کا احتجاج

خیبرپختونخوا کا 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،ا پوزیشن ارکان کا احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں آئندہ مالی سال 16-2015 کے لیے 4 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں تعلیم کے لیے 97 ارب 95 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں جب کہ اس دوران اپوزیشن ارکان…

خیبر پختونخوا کا 467 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کا 467 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے ڈیڑھ سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ثانوی تعلیم کیلئے سب سے زیادہ ایک سو ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ گزشتہ مالی سال کے بجٹ…

پشاور: گاڑی کے قریب دھماکہ، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی سمیت چار اہلکار زخمی

پشاور: گاڑی کے قریب دھماکہ، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی سمیت چار اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک راہگیر جاں‌ بحق ہوگیا جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکہ حیات آباد فیز فائیو میں ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس ملک…

پشاور :اپوزیش جماعتوں نے ہشت نگری بازار میں دکانیں بند کرادیں

پشاور :اپوزیش جماعتوں نے ہشت نگری بازار میں دکانیں بند کرادیں

پشاور (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں نے پشاور کے ہشت نگری بازار میں دکانیں بند کرادیں۔ عوامی نیشنل پارٹی ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ہشت نگری کے مقام پر جی ٹی روڈ کو…

خیبر پختونخوا میں اے پی سی آج، اے این پی، پیپلزپارٹی، ن لیگ کا شرکت سے انکار

خیبر پختونخوا میں اے پی سی آج، اے این پی، پیپلزپارٹی، ن لیگ کا شرکت سے انکار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، جے یو آئی، پیپلزپارٹی، اے این پی اور ن لیگ نے شرکت سے انکار کر دیا۔ آل پارٹیز کانفرنس پشاور میں وزیراعلیٰ پرویز…

پی کے 95 میں 12 جولائی کو ضمنی انتخابات منعقد ہونگے

پی کے 95 میں 12 جولائی کو ضمنی انتخابات منعقد ہونگے

پشاور (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پی کے 95 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق 12 جولائی کو دوبارہ پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے پی کے 95 کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول…

دھاندلی تو ہمارے ساتھ ہوئی استعفیٰ نہیں دوں گا، پرویز خٹک

دھاندلی تو ہمارے ساتھ ہوئی استعفیٰ نہیں دوں گا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ تمام ایک دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے متفق ہو جاتی ہیں تو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرادیا…

خیبر پختونخوا حکومت دھاندلی میں ملوث ہے : پروفیسر ابراہیم

خیبر پختونخوا حکومت دھاندلی میں ملوث ہے : پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوامیں جہاں دیگر سیاسی جماعتوں نے حالیہ بلدیاتی انتخابات کو مسترد کیا ہے وہیں صوبائی حکومت میں شامل جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد نے بھی بلدیاتی انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیا ہے۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے کیا…

بیلٹ باکس چھیننے کا الزام ، علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ ریمانڈ

بیلٹ باکس چھیننے کا الزام ، علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ ریمانڈ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر مال علی امین گنڈا پور کو عدالت نے ایک روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور پر بیلٹ باکس اپنے قبضے میں لینے اور پولیس…

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 2 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 2 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس نے ایک مغوی بازیاب کر کے2 اغواء کار گرفتار کر لئے ہیں۔ ایس ایس پی آُپریشنز پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے بتایا کہ کاروائی پولیس کے اسپیشل آپریشنز یونٹ نے کی۔ انہوں…

میاں افتخار کی گرفتاری پر شدید ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

میاں افتخار کی گرفتاری پر شدید ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کے الزام میں اے این پی کے رہنماء میاں افتخار حسین کی گرفتاری کی ہر سطح پر مذمت کی گئی۔ نوشہرہ کی عدالت میں جاں بحق ہونے والے حبیب اللہ کے والد نے افتخار…